قومی خبریں

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ: گودھرا فسادات کیس میں 6 ملزمان بری

 نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز گجرات ہائی کورٹ کے 2016 کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے 2002 کے فسادات کیس میں چھ ملزمان کی بریت بحال کر دی۔ عدالت نے کہا کہ محض جائے وقوع پر موجودگی یا وہاں سے گرفتاری اس بات کا ثبوت نہیں…

مزید پڑھیں »

چھتیس گڑھ میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، چار نکسلائیٹس نے ہتھیار ڈال دیے

چھتیس گڑھ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سیکیورٹی فورسز نے چھتیس گڑھ میں ایک بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے جمعہ کے روز چار نکسلائیٹس کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیا، جن میں ایک دو لاکھ روپے انعام یافتہ خاتون نکسلائٹ بھی شامل ہے۔ اس کے علاوہ، گاریابند کے جنگلات میں نکسلائیٹس کا خفیہ خزانہ…

مزید پڑھیں »

ہندوستان میں ایلان مسک کے AI چیٹ بوٹ Grok پر پابندی کا امکان

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ہندستان میں ایلان مسک Elon Musk کے مصنوعی ذہانت کے ایپلیکیشن Grok کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے اسے بند کرنے کے اقدامات کئے جائیں گے!ایلان مسک کی جانب سے تیار کردہ ایپ Grok نے بھارتیہ جنتا پارٹی‘ راشٹر سیوم سیوک سنگھ اور ہندوتوا تنظیموں کی نیندیں حرام کررکھی ہیں اور…

مزید پڑھیں »

یکم اپریل 2025 سے کمرشل گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کا اعلان

ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) بھارت کی معروف آٹو کمپنی ٹاٹا موٹرز نے پیر کے روز اعلان کیا کہ یکم اپریل 2025 سے اس کی تمام کمرشل گاڑیوں کی قیمتوں میں 2 فیصد تک اضافہ کیا جائے گا۔ یہ فیصلہ عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی پیداواری لاگت کو متوازن کرنے کے لیے کیا…

مزید پڑھیں »

بھارت اور نیوزی لینڈ کا دو طرفہ تجارتی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کرسٹوفر لکسن نے پیر کے روز ملاقات کی، جس میں دفاعی اور اقتصادی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ ملاقات ایک ایسے وقت میں ہوئی جب دونوں ممالک نے 10 سال بعد…

مزید پڑھیں »

ڈیبٹ کارڈ بمقابلہ کریڈٹ کارڈ: کریڈٹ کارڈ اور ڈیبٹ کارڈ میں کیا فرق ہے؟

ڈیبٹ کارڈ اور کریڈٹ کارڈ جدید مالیاتی نظام کا اہم حصہ ہیں، جو روزمرہ کے لین دین میں سہولت فراہم کرتے ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ان دونوں کارڈز میں کیا فرق ہے؟ اگر نہیں، تو آئیے تفصیل سے سمجھتے ہیں کہ کریڈٹ کارڈ اور ڈیبٹ کارڈ میں…

مزید پڑھیں »

دہلی یونیورسٹی کے سینئر پروفیسر اپوروانند سے تقرر میں ناانصافی

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ملک کے تعلیمی نظام میں مرکزی حکومت کی جانب سے بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کے ذریعہ مخصوص ذہنیت سے تعلق رکھنے والے افراد کو اہم عہدوں پر فائز کیا جارہا ہے۔ ملک کی تعلیمی آزادی اور تہذیب و ثقافت پر حملے کے تحت یونیورسٹیز کے معاملات میں مداخلت میں…

مزید پڑھیں »

پی سی بگلا کالج اسکینڈل:وائرل ویڈیوز نے جنسی استحصال کا پردہ فاش کر دیا

ہاتھرس (اتر پردیش)، 16 مارچ: پی سی بگلا ڈگری کالج، ہاتھر س میں ایک چونکا دینے والا اسکینڈل سامنے آیا ہے، جہاں چیف پروکٹر پروفیسر راجنیش کمار (54) پر گزشتہ 20 سالوں سے طالبات کے استحصال کے سنگین الزامات لگے ہیں۔ ان پر ریپ، فحش ویڈیوز بنانے اور بلیک میلنگ…

مزید پڑھیں »

لدھیانہ میں ہولی کے دوران کشیدگی، مسجد کے قریب پتھراؤ، 2 گرفتار

لدھیانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)لدھیانہ کے فوکل پوائنٹ کی بہاری کالونی میں ہولی کے موقع پر ایک مسجد کے قریب پتھراؤ کے بعد دو گروپوں کے درمیان کشیدگی پیدا ہو گئی۔ اس واقعے میں 10 افراد زخمی ہو گئے جبکہ پولیس نے دو افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق ہولی کی تقریبات…

مزید پڑھیں »

سنبھل میں ماحول خراب کرنے کی کوشش، ہولی کے جلوس میں مسجد کے گیٹ پر لکھا جئے شری رام

سنبھل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)یوپی کے سنبھل ضلع میں ہولی کے موقع پر ماحول خراب کرنے کی کوشش کی گئی۔ جمعہ کے روز ہولی کے جلوس کے دوران کچھ سماج دشمن عناصر نے مسجد کے گیٹ پر   ‘جئے شری رام’ لکھ دیا، جس کے بعد حالات کشیدہ ہوگئے۔ جیسے ہی لوگوں نے مسجد…

مزید پڑھیں »
Back to top button