قومی خبریں

ریلوے اسٹیشن پر خواجہ سراؤں کا انسپکٹر پر حملہ، دو گرفتار

دیوریا ریلوے اسٹیشن پر اتوار کی رات اس وقت ہنگامہ برپا ہو گیا جب مسافروں سے پیسے بٹور رہے خواجہ سراؤں نے روکنے پر آر پی ایف انسپکٹر پر حملہ کر دیا۔ پولیس نے دو خواجہ سراؤں کو گرفتار کر لیا۔

مزید پڑھیں »

دہلی:چڑیا گھر میں برڈ فلو کی لہر، 12 پرندوں کی ہلاکت کے بعد سخت نگرانی

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) دہلی کے چڑیا گھر میں برڈ فلو کے بڑھتے خطرے نے انتظامیہ اور زائرین دونوں کو تشویش میں ڈال دیا ہے۔ گزشتہ چند دنوں میں 12 پرندوں کی موت کے بعد پورے احاطہ کو سینیٹائز کیا جا رہا ہے اور ایچ 5 این 1 ایوین انفلوئنزا وائرس کی…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے ملک گیر سطح پرE20 پیٹرول کے نفاذ کے خلاف دائر عرضی مسترد کر دی

عدالت عظمیٰ نے کہا کہ ایتھنول ملاوٹ شدہ ایندھن سے کسانوں کو فائدہ ہوگا, جبکہ عرضی گزار نے دعویٰ کیا تھا کہ یہ ایندھن پرانی اور بعض نئی گاڑیوں کے لیے بھی نقصان دہ ہے۔

مزید پڑھیں »

بہار میں ایس آئی آر کو بڑی راحت، سپریم کورٹ نے دستاویزات جمع کرانے کی تاریخ بڑھا دی

سپریم کورٹ نے بہار میں ایس آئی آر کو بڑی راحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ یکم ستمبر کے بعد بھی جمع کرائی گئی دستاویزات قابل قبول ہوں گی۔ عدالت نے الیکشن کمیشن اور لیگل سروسز اتھارٹی کو خصوصی ہدایات جاری کی ہیں۔

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے سنبھل جامع مسجد تنازعہ میں حکم امتناعی میں توسیع کر دی

عدالت نے مسجد انتظامیہ کی اپیل پر موجودہ صورتحال برقرار رکھنے کی مدت میں دو ہفتے کی توسیع کر دی، جبکہ ہندو فریق نے اس کی مخالفت کی۔

مزید پڑھیں »

راہل گاندھی کا دھماکہ خیز اعلان: ’مہادیوپورا کے ایٹم بم کے بعد اب ہائیڈروجن بم، مودی اپنا چہرہ نہیں دکھا پائیں گے‘

پٹنہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر اور کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے آج بہار میں ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ کے اختتام پر ایک دھماکہ خیز بیان دیا۔ پٹنہ کے ڈاک بنگلہ چوک پر منعقد ’ووٹر ادھیکار مارچ‘ میں لاکھوں کی بھیڑ سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ…

مزید پڑھیں »

اسکولوں میں ٹرانس جینڈر پر مبنی جامع جنسی تعلیم کا مطالبہ،سپریم کورٹ نے حکومت سے جواب طلب کیا

"سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ ٹرانس جینڈر پر مبنی جامع جنسی تعلیم بچوں میں شعور اور سماجی حساسیت پیدا کرنے کے لیے نہایت اہم ہے۔"

مزید پڑھیں »

بینک منیجر نے کینٹین میں گائے کے گوشت پر پابندی لگائی، ملازمین نے احتجاجاً بیف پارٹی کر ڈالی

کیرالہ کے کوچی شہر میں بینک منیجر کی جانب سے کینٹین میں گائے کے گوشت پر پابندی کے خلاف ملازمین نے بیف پارٹی منعقد کی، جسے مقامی سیاسی لیڈروں نے بھی حمایت دی۔

مزید پڑھیں »

گجرات فسادات پر نریندر مودی کا انٹرویو شائع نہ کرنے کیلئے دباؤ، شاہد صدیقی کا انکشاف

شاہد صدیقی نے انکشاف کیا کہ احمد پٹیل نے 2002 گجرات فسادات پر اُس وقت کے وزیراعلیٰ نریندر مودی کا انٹرویو شائع نہ کرنے کیلئے اُن پر دباؤ ڈالا، لیکن انکار پر انہیں پارٹی سے برطرف کروا دیا گیا۔

مزید پڑھیں »

ووٹر ادھیکار یاترا میں ایم کے اسٹالن کا اعلان: ’’2000 کلو میٹر دور سے آیا ہوں، بی جے پی کی ہار طے ہے‘‘

’’میں 2000 کلو میٹر دور سے آیا ہوں اور دیکھ لیا ہے کہ عوام کا فیصلہ ہو چکا ہے، بی جے پی ہار رہی ہے۔‘‘ – ایم کے اسٹالن

مزید پڑھیں »
Back to top button