قومی خبریں

یوپی :پرینکا گاندھی کا وزیر اعظم پر نشانہ کہا 16000 کروڑ کے دو جہاز خریدے لیکن کسان کو 15000 کروڑ نہیں دے سکتے

یوپی :پرینکا گاندھی کا وزیر اعظم پر نشانہ کہا 16000 کروڑ کے دو جہاز خریدے لیکن کسان کو 15000 کروڑ نہیں دے سکتے   بجنور: (اردودنیا.اِن)کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی اترپردیش کے بجنور میں کسان مہاسبھا میں شامل ہوئیں۔ اس دوران انہوں نے اسٹیج سے ہی مرکزی حکومت پر شدید…

مزید پڑھیں »

صحافی صدیقی کپن کو ماں سے ملنے کے لیے 5 دن کی ملی ضمانت

صحافی صدیقی کپن کو ماں سے ملنے کے لیے 5 دن کی ملی ضمانت نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)سپریم کورٹ نے کیرالہ کے گرفتار صحافی صدیقی کپن کی مشروط ضمانت منظور کرلی ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ صدیقی کپن پولیس کے تحفظ میں رہیں گے ۔ عدالت نے صحافی صدیقی کپن…

مزید پڑھیں »

گیس بھی ہوا مہنگا :ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 50 روپئے کا ہوااضافہ

پٹرول اور ڈیزل کے بعد گیس بھی ہوامہنگا :ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 50 روپئے کا ہوااضافہ نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ڈیزل اورپٹرول کی اضافی قیمتوں سے پریشان عوام کوایک اورجھٹکا لگا ہے۔ پٹرولیم کمپنیوں نے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 50 روپئے کا اضافہ کیا ہے۔ اسے اتوار…

مزید پڑھیں »

عدالت نے واٹس ایپ کو بتایا:ایک کھرب ڈالر کی کمپنی ہوگی ، لیکن صارفین کی رازداری اہم ہے 

عدالت نے واٹس ایپ کو بتایا:ایک کھرب ڈالر کی کمپنی ہوگی ، لیکن صارفین کی رازداری اہم ہے  نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)سپریم کورٹ نے پیر کو واٹس ایپ کو بتایا کہ آپ کی نئی پرائیویسی کے بعد ہندوستانی صارفین میں رازداری کے متعلق بہت زیادہ خدشات پائے جاتے ہیں۔ چیف جسٹس…

مزید پڑھیں »

مسلمان داعیانہ کردار اپناتے ہوئے ہمت و حکمت کے ساتھ حالات کامقابلہ کریں: مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی

مسلمان داعیانہ کردار اپناتے ہوئے ہمت و حکمت کے ساتھ حالات کامقابلہ کریں: مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی نئی دہلی: (اردودنیا.اِن): ا س وقت ملک کے حالات بڑے نازک ہیں، لیکن مسلمانوں کی تاریخ یہ بتاتی ہے کہ وہ متعدد مرتبہ اس سے بھی زیادہ سخت حالات سے گزر…

مزید پڑھیں »

ملک کی جیلوں میں قید 27.37فیصد قیدی ناخواندہ ،اترپردیش سرفہرست:وزارت داخلہ

ملک کی جیلوں میں قید 27.37فیصد قیدی ناخواندہ ،اترپردیش سرفہرست:وزارت داخلہ نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)ملک کی جیلوں میں قید 478600 قیدیوں میں سے 132729 (27.37 فیصد) ناخواندہ ہیں جبکہ 5،677 تکنیکی ڈگری یا ڈپلوما رکھتے ہیں۔ مرکزی وزیر برائے امور داخلہ کے فراہم کردہ اعداد و شمار میں یہ معلومات دی…

مزید پڑھیں »

سی اے اے نافذنہیں کرنے دیں گے،آسام میں راہول گاندھی کاچیلنج

ہم دو،ہمارے دو والے سن لو،سی اے اے نافذنہیں کرنے دیں گے،آسام میں راہول گاندھی کاچیلنج   گوہاٹی : (اردودنیا.اِن)کانگریس لیڈر راہل گاندھی آسام کی انتخابی ریاست پہنچ گئے ہیں۔ یہاں انہوں نے اسمبلی انتخابی مہم کا آغاز کیا۔ راہل گاندھی نے ضلع سیواساگر میں شیو نگر بورڈنگ فیلڈ سے…

مزید پڑھیں »

لگاتار چھٹے دن پٹرول ،ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

لگاتار چھٹے دن پٹرول ،ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)آج مسلسل چھٹے روز پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد راجستھان میں پٹرول کی قیمت 99 روپے فی لیٹر اورڈیزل کی قیمت 91 روپے تک پہنچ گئی۔ آج پٹرول کی قیمت میں 29 پیسے اور ڈیزل…

مزید پڑھیں »

مناسب وقت پر جموں کشمیر کوریاست کا درجہ ملے گا: امیت شاہ

جموں و کشمیر تنظیم نو ( ترمیمی ) بل 2021 لوک سبھا میں پاس نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)مرکزی وزیرداخلہ امیت شاہ نے ہفتہ کے روز کہاہے کہ جموں کشمیر تشکیل نو (ترمیمی) بل کا ریاست کی حیثیت سے کوئی تعلق نہیں ہے اورمناسب وقت پر جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی حیثیت…

مزید پڑھیں »

شاہین باغ احتجاج پر عدالت ِ عظمیٰ کا ’ بیان‘: حق احتجاج کا یہ مطلب نہیں کہ آپ جب اور جہاں چاہیں بیٹھ جائیں

شاہین باغ احتجاج پر عدالت ِ عظمیٰ کا ’ بیان‘: حق احتجاج کا یہ مطلب نہیں کہ آپ جب اور جہاں چاہیں بیٹھ جائیں نئی دہلی: (اردودنیا.اِن) دہلی کے شاہین باغ میں شہری ترمیمی ایکٹ(سی اے اے) کے خلاف احتجاج پر سپریم کورٹ نے اپنے پہلے فیصلے پرنظرثانی سے انکار…

مزید پڑھیں »
Back to top button