قومی خبریں

ممبئی : تانڈو ویب سیریزٹیم کوراحت

ممبئی : (اردونیانیوز)کم ازکم تین ایف آئی آرکے تحت مذہبی جذبات مجروح کرنے کے الزام میں ملوث ویب سیریزتانڈوٹیم کیلئے ممبئی ہائیکورٹ نے قبل ازگرفتاری ضمانت منظورکی۔پی ٹی آئی سے موصولہ جانکاری کے مطابق ممبئی ہائیکورٹ کے جسٹس پی ڈی نائیک نے تین ہفتوں کیلئے تانڈو کے ڈائرکٹرعلی عباس ظفر،امیزان…

مزید پڑھیں »

یوپی :شراب اسمگلر اور ’خاکی‘ کے درمیان سازباز کا خلاصہ

 میرٹھ،20جنوری(اردودنیانیوز)اتر پردیش کے میرٹھ ضلع کے موانا پولیس اسٹیشن کی پولیس نے منگل کی دیر رات شراب کے دو اسمگلروں کو گرفتار کیاتوایک بہت بڑاخلاصہ ہوا۔ شراب سمگلروں سے ای این اے یعنی شراب بنانے کے کیمیکل کے ڈرم ہاپور کی ایک پولیس چوکی سے خریدے گئے تھے۔ڈرم بیچنے والا…

مزید پڑھیں »

نئی دہلی : سی بی آئی نے اپنے ہی ڈی ایس پی اور انسپکٹر کوکیا گرفتار

نئی دہلی،20جنوری(اردودنیانیوز)سی بی آئی نے بینک دھوکہ دہی کی ملزم کمپنیوں کے خلاف تحقیقات میں مبینہ طور پر سمجھوتہ کرانے کے واسطے رشوت لینے کے معاملے میں سی بی آئی نے اپنے دو افسران ڈی ایس پی آر کے رشی، انسپکٹر کپل دھنکھڑ اور ایک وکیل کو گرفتارکیاہے۔تینوں کو سی…

مزید پڑھیں »

دبنگ لیڈر عتیق احمد مسلسل یوگی حکومت کے نشانے پر، مزید 18جائیداد ہوں گی ضبط

یوپی:(اردودنیانیوز) مافیا قرار دئے گئے سابق ممبر پارلیمنٹ عتیق احمدکی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ عتیق احمد اور ان کے گینگ پر قانون کے ساتھ ہی یوگی حکومت کاشکنجہ کستاجارہاہے۔ پچھلے دنوں یوپی کی یوگی حکومت کے ذریعہ شروع کی جانے والی اس مہم کے تحت…

مزید پڑھیں »

یوپی :عیدگاہ میں داخل ہوکر پولیس پرچوکیدار کے ساتھ مارپیٹ کا الزام، لوگوں نے کیا ہنگامہ

علی گڑھ،20جنوری(ایجنسیاں)اترپردیش کے علی گڑھ ضلع میں شاہ جمال کی پرانی عیدگاہ میں غیرقانونی تعمیرات ہونے کی اطلاع پر پہنچی پولیس پر زبردستی تالے توڑکر عیدگاہ میں داخل ہونے اور چوکیدار پر حملہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے علاقے کے لوگوں نے جام لگانے کی کوشش کرتے ہوئے ہنگامہ کیا۔…

مزید پڑھیں »

اسٹوڈنٹ یونین کی بحالی کی مانگ کولے کر 6 ماہ سے بھوک ہڑتال پر ہیں الہ آباد یونیورسٹی کے طلبہ

پریاگراج : (اردودنیانیوز)کبھی ملک میں سیاست کی نرسری کہے جانے والے الہ آباد سینٹرل یونیورسٹی کی اسٹوڈنٹ یونین پر گذشتہ ڈیڑھ سال سے پابندی عائد ہے۔ طلبہ یونین کی بحالی کے مطالبے کیلئے یہاں کے طلبہ مستقل احتجاج کر رہے ہیں۔ طلبہ کی یونین کی بحالی کے مطالبے کے تحت…

مزید پڑھیں »

ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی ارندم بھٹاچاریہ نے تھاما بی جے پی کادامن

  نئی دہلی،20جنوری(اردودنیانیوز)مغربی بنگال کے نادیہ ضلع کے شانتی پور اسمبلی حلقہ سے ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی ارندم بھٹاچاریہ نے بدھ کے روز بی جے پی میں شمولیت اختیار کی۔ انہیں بی جے پی کے جنرل سکریٹریوں کیلاش وجے ورگیہ، بھوپندر یادو، ارون سنگھ اور ڈی پوراندیسواری اور پارٹی…

مزید پڑھیں »

گپکاراتحاد سے الگ ہوئے سجاد لون، فاروق عبداللہ نے میڈیا کے سوال کوکیانظرانداز

جموں،20جنوری(اردودنیانیوز)جموں وکشمیر میں ضلعی ترقیاتی کونسل کے انتخاب سے عین قبل بنائے گئے گپکار اتحاد کے ٹوٹ جانے کی اطلاعات کے درمیان جموں وکشمیرکے سابق وزیر اعلی فاروق عبد اللہ گرو گووند سنگھ کی یوم پیدائش پر جموں کے بی بی چاند پور گوردوارہ پہنچے ،تاہم یہاں انہیں اتحاد سے…

مزید پڑھیں »

’گولی ماروغداروںکو‘،ایک سال میں دوسری بار کولکاتہ میں گونجے بھڑکا ئونعرے ممتا بنرجی کے وزیر بھی تھے موجود

کولکاتہ ،20؍جنوری ( ایجنسی ) مغربی بنگال کی راجدھانی کولکاتہ کی سڑکوں پرایک سال میں دوسری بار متنازعہ نعرہ ’گولی مارو دیش کے غداروں کو‘ گونج اٹھا۔ اس بار موقع تھا ریاست کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کی ’پد یاترا‘کا، جس میں پارٹی کے کئی سینئر قائدین ،ممبران پارلیمنٹ سمیت…

مزید پڑھیں »

مرکزی حکومت کے خط پر واٹس ایپ کی وضاحت ،نئی پالیسی کامقصدمحض شفافیت

نئی دہلی : (اردودنیانیوز)سوشل میڈیا پلیٹ فارم واٹس ایپ نے کہاہے کہ اس کی مجوزہ رازداری کی پالیسی ڈیٹا شیئرنگ بڑھانا نہیں ہے بلکہ کاروبارکووسعت دینے میں ایک آپشن فراہم کرتی ہے۔ واٹس ایپ کی طرف سے یہ ردعمل اس وقت سامنے آیاہے جب مرکزی حکومت کی جانب سے اس…

مزید پڑھیں »
Back to top button