قومی خبریں

برڈ فلو: لال قلعہ 26جنوری تک بند

نئی دہلی 20جنوری(اردودنیانیوز)برڈفلوکے بڑھتے ہوئے اثرات کی وجہ سے دہلی کا تاریخی لال قلعہ عام لوگوں کیل یے بند کردیا گیا ہے۔ گذشتہ ہفتے کچھ کوے مردہ پائے گئے تھے ، جن کے نمونے ٹیسٹ کے لیے بھیجے گئے۔ بھوپال کی ایک لیب میں اس کی جانچ کی گئی ۔برڈ…

مزید پڑھیں »

کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ طلب،پارٹی صدرکے انتخاب پرتبادلہ خیال کاامکان

نئی دہلی20جنوری(ایجنسیز)کانگریس نے پارٹی کے نئے صدرکے انتخاب کے عمل پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے 22 جنوری کو اپنی اعلیٰ پالیسی ساز یونٹ ،کانگریس ورکنگ کمیٹی (سی بی ڈبلیو سی)کی میٹنگ طلب کی ہے ۔ ذرائع نے بتایاہے کہ سی ڈبلیوسی کی یہ ڈیجیٹل میٹنگ جمعہ کی صبح ہوگی۔…

مزید پڑھیں »

کسان اورحکومت کے مابین دسویں دورکی میٹنگ

 نئی دہلی: (ایجنسیاں)کسانوں کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے 11 ویں دور میں حکومت قدرے جھکی ہوئی نظر آئی۔ مرکز نے کسانوں کے سامنے دو تجاویز پیش کی ہیں۔ مرکز نے کسانوں کو تجویز پیش کی ہے کہ ڈیڑھ سال تک زرعی قوانین نافذ نہیں ہوں گے۔ اس کے علاوہ…

مزید پڑھیں »

آدھار کی آئینی حیثیت کو چیلنج کرنے والی درخواست مسترد

نئی دہلی:(اردودنیانیوز)سپریم کورٹ کے پانچ ججوں کی بنچ نے آدھار کی آئینی حیثیت کو چیلنج کرنے والی نظرثانی کی درخواستوں کو خارج کردیاہے۔جسٹس ڈی وائی چندراچوڑنے اس سے پھراختلاف کیا۔ چیمبر میں اس معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ راجیہ سبھاکے رکن پارلیمنٹ جے رام رمیش سمیت سات درخواست گزاروں…

مزید پڑھیں »

آسام میں مدارس بند کرنے کافیصلہ آئین مخالف :مولانامحمدولی رحمانی

مونگیر20جنوری(ایجنسی)آسام اسمبلی نے ایک تجویز منظورکی ہے جسکے نتیجہ میںپہلی اپریل سے تمام مدارس بند کردیئے جائیں گے ۔اسمبلی کی یہ تجویزاورمدارس بند کرنے کافیصلہ غلط ہے،اورآئین میں موجود بنیاد ی حقوق کی دفعہ ۳۰؍کی کھلی مخالفت ہے‘‘۔ان خیالات کااظہارایک صحافتی ملاقات میں امیر شریعت مفکر اسلام حضرت مولانامحمدولی رحمانی…

مزید پڑھیں »

وزیراعظم نے مغربی بنگال سڑک حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

نئی دہلی 20جنوری(ایجنسی)وزیراعظم نریندر مودی نے مغربی بنگال کے جل پائی گڑی میں دھوپ گری نامی مقام پر ہوئے سڑک حادثے میں ہونے والی اموات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے اور وزیراعظم کے قومی راحتی فنڈ (پی ایم این آر ایف) سے مالی مدد کا اعلان بھی کیا…

مزید پڑھیں »

مودی کل تیزپوریونیورسٹی کی تقریب تقسیم اسناد سے خطاب کریں گے

نئی دہلی20جنوری(ایجنسیاں)وزیراعظم نریندر مودی 22 جنوری 2021 کو صبح ساڑھے دس بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے تیزپور یونیورسٹی، آسام کے 18ویں جلسہ تقسیم اسناد سے خطاب کریں گے۔ آسام کے گورنر پروفیسر جگدیش مکھی ، مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال نشنک اور آسام کے وزیر اعلیٰ سربانند سونوال بھی…

مزید پڑھیں »

سورت: سڑک حادثہ میں ہلاک 10 لوگوں کا پرنم آنکھوں سے آخری رسومات

۔ بانسواڑہ ؍ جے پور: ( ایجنسی ) سورت میں سڑک حادثہ میں کوشل گڑھ کے علاقے سے تعلق رکھنے والے 13 مزدورہلاک ہوگئے۔ بھگت پورہ میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد ، گراڑ کھورہ کے 4 ، کھیردہ اور مسکا گاؤں کے 2-2 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔…

مزید پڑھیں »

فرضی بابائوں پر کارروائی کے مطالبہ والی درخواست پر سپریم کورٹ کا سماعت سے انکار

  نئی دہلی ،20؍جنوری (ایجنسی ) جعلی بابائوںکے خلاف کارروائی کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی۔ اس درخواست کی سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) ایس اے بوبڈے نے کہا کہ عدالت اس میں کیا کرے گی؟ اس پر درخواست گزار وکیل نے…

مزید پڑھیں »

کسانوں کی ٹریکٹر ریلی پرمداخلت نہیں کرے گا سپریم کورٹ کہا – یہ پولیس کے دائرہ اختیار کا معاملہ ہے

نئی دہلی ،20؍جنوری (ایجنسیاں ) 26جنوری کو ہونے والی ٹریکٹر ریلی سے متعلق دہلی پولیس کی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ عدالت نے ایک بار پھر کہا ہے کہ دہلی پولیس کو ریلی سے متعلق فیصلہ لینا چاہئے۔ ایس جی نے بحث کا آغاز کیا اور 25 جنوری…

مزید پڑھیں »
Back to top button