قومی خبریں

بی جے پی کا تال کٹورا اسٹیڈیم کا نام بدلنے کا وعدہ

نئی دہلی،3فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)دہلی اسمبلی انتخابات کی مہم کے آخری دن بی جے پی نے بڑا داؤ کھیلا ہے۔ بی جے پی کا کہنا ہے کہ اگر دہلی میں پارٹی کی حکومت بنتی ہے تو تال کٹورہ اسٹیڈیم کا نام بدل دیا جائے گا۔نئی دہلی اسمبلی حلقہ سے بی جے پی کے…

مزید پڑھیں »

پریاگ راج مہا کمبھ بھگدڑ: سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت سے کیا انکار

نئی دہلی،3فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اترپردیش کے پریاگ راج میں جاری مہا کمبھ میں کروڑوں لوگ مسلسل آ رہے ہیں، اور ڈبکی لگا رہے ہیں۔ لیکن یہ معاملہ اس وقت سے گرم ہو گیا ہے جب مونی اماوسیہ کے دن بھگدڑ سے 30 عقیدتمندوں کی موت ہو گئی تھی۔ اس سلسلے میں سپریم…

مزید پڑھیں »

حکومت یکساں ٹول پالیسی پر کام کر رہی ہے: نتن گڈکری

نئی دہلی ،3فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)حکومت قومی شاہراہوں پر مسافروں کو راحت دینے کی تیاری کر رہی ہے۔ اس کے لیے حکومت قومی شاہراہوں پر یکساں ٹول پالیسی پر کام کر رہی ہے۔ مرکزی وزیر نتن گڈکری نے خود یہ بیان دیا ہے۔ نتن گڈکری نے کہا کہ حکومت قومی شاہراہوں پر…

مزید پڑھیں »

گجرات فسادات متأثرہ احسان جعفری کی بیوہ ذکیہ جعفری کا 86 سال کی عمر میں انتقال

احمد آباد،یکم فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)2002 کے گجرات فسادات کی چشم دید اور ان فسادات کے پس پشت بڑی سازش کا الزام عائد کرنے والی ذکیہ جعفری کا 86 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔ انھوں نے احمد آباد میں اپنی بیٹی نسرین کے گھر پر آخری سانس لی۔ ذکیہ کے…

مزید پڑھیں »

آسام :بھینسوں کی لڑائی کو قانونی شکل دے گی حکومت-وزیر اعلیٰ بسوا سرما

گوہاٹی، یکم فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)آسام حکومت بھینسوں کی لڑائی کے کھیل کی اجازت دینے کے لیے ایک نیا قانون لائے گی، جو صدیوں سے آسام کی ثقافت اور روایت کا ایک لازمی حصہ رہا ہے۔ آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے اس کا اعلان کیا ہے۔ ہمانتا نے ایک…

مزید پڑھیں »

Budget 2025 :سالانہ 12 لاکھ کی آمدنی پر کوئی ٹیکس نہیں

مرکزی سرکار کا بجٹ پیش مڈل کلاس کو تاریخی تحفہ دینے کا دعویٰ، نئی دہلی ، یکم فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)مرکزی وزیرخزانہ نے عام بجٹ میں خاص اعلان کرتے ہوئے ٹیکس کے معاملے میں مڈل کلاس کو بڑی راحت دی ہے۔ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے…

مزید پڑھیں »

چھتیس گڑھ کے بیجا پور میں ماؤ نواز کے ساتھ تصادم، 8 ماؤ نواز ہلاک

بیجاپور ، یکم فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)بیجاپور ضلع کے گنگلور تھانہ علاقے کے تحت توڈکا علاقے میں سیکورٹی فورسز اور نکسلیوں کے درمیان جاری تصادم میں آٹھ ماؤ نواز مارے گئے۔ ذرائع کے مطابق مارے گئے تمام ماؤ نواز کی لاشیں فوجیوں نے برآمد کر لی ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ انکاؤنٹر…

مزید پڑھیں »

بارش کم،قیامت خیز گرمی کی پیشین گوئی،فروری سے گرمی کا آغاز

نئی دہلی، یکم فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)محکمہ موسمیات نے جمعہ کو کہا کہ گرم اور خشک جنوری کے بعد، فروری میں ہندوستان کے بیشتر حصوں میں عام درجہ حرارت سے زیادہ اور معمول سے کم بارش دیکھنے کا امکان ہے۔ فروری میں بارش 22.7 ملی میٹر طویل عرصے کی اوسط (1971-2020) کے…

مزید پڑھیں »

تبلیغی جماعت کیخلاف سب سے پہلے کجریوال نے شکایت کی تھی: اویسی

نئی دہلی ، یکم فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)دہلی اسمبلی انتخابات کو لے کر سیاست گرم ہو گئی ہے۔ اوکھلا میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی نے اروند کجریوال کو شدید نشانہ بنایا۔ انہوں نے الزام لگایا…

مزید پڑھیں »

عام آدمی پارٹی سے مستعفی 8 ایم ایل اے بھاجپا میں ہوئے شامل

نئی دہلی ، یکم فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)دہلی اسمبلی انتخابات سے پہلے، عام آدمی پارٹی کے کئی ایم ایل ایز نے استعفیٰ دینے کے بعد ہفتہ (1 فروری) کو بی جے پی میں شمولیت اختیار کی۔ یہ ایم ایل اے دہلی بی جے پی کے صدر وریندر سچدیوا اور بائی جینت جئے…

مزید پڑھیں »
Back to top button