سیاسی و مذہبی مضامین

ہمارا ہندوستان اور اس کے فضائل

مندرجہ ذیل امو ر کی بنا پر ممکن ہے کہ غیر مسلم ہندوستانی بہ آسانی ایک وطن سے منتقل ہوکر دوسرے وطن میں چلے جائیں ۔مگر مسلمانان ہندوستان کو یہاں سے منتقل ہونااز بس مشکل ہے۔ نہ وہ اپنی مساجد سے بیگانگی اختیا ر کرسکتے ہیں نہ اپنے مقابر سے…

مزید پڑھیں »

صدائے لاالہ الا اللہ,امریکی جیلوں میں قبولِ اسلام کی لہر,عارف عزیز بھوپال

امریکی جیلوں میں 2003ء کے اعداد و شمار کے مطابق مسلمان قیدیوں کی تعداد کوئی ساڑھے تین لاکھ کے قریب تھی، دلچسپ بات یہ ہے کہ ان جیلوں میں سب سے بہتر صورت حال میں مسلمان قیدی ہیں، کیوں کہ وہ نہ صرف کسی سے لڑائی بھڑائی میں نہیں پڑتے…

مزید پڑھیں »

ہارپ(HAARP) ٹیکنالوجی کے ذریعہ ترکیہ میں زلزلہ -حسیب

دنیا میں آج کل ’’نیو ورلڈ آرڈر‘‘ (New World Order) کی باتیں ہورہی ہیں۔ ایک ایسے نظام (System) کو دنیا پر مسلط کیا جارہا ہے جس میں دنیا میں صرف ’’ایک (نادیدہ) نظر نہ آنے والی طاقت‘‘ کی حکمرانی ہوگی جس کے سامنے ساری حکومتیں ہاتھ باندھے کھڑی رہیں گی…

مزید پڑھیں »

مرکزی بجٹ میں اقلیتوں سے ناانصافی

جاریہ ماہ کے اوائل میں مودی حکومت نے 549.14 ارب ڈالرس مصارف بجٹ یعنی 45 کھرب روپئے کا بجٹ پیش کیا۔ مرکزی وزیر فینانس نرملا سیتا رامن کی جانب سے پیش کردہ یہ پانچواں بجٹ تھا۔ انہوں نے اپنی 80 منٹ کی بجٹ تقریر میں بے شمار دعوے کئے جن…

مزید پڑھیں »

اڈانی فراڈ :گودی میڈیا اینکرس کیوں ہیں خاموش ؟-روش کمار

آپ جانتے ہیں کہ گودی میڈیا کے اینکرس کس طرح متعصبانہ و جانبدارانہ انداز میں پروگرامس پیش کرتے ہوئے ، حکومت چلانے والوں اور ان کے حامی صنعت کاروں کی چاپلوسی کرتے ہیں، ان کی ہاں میں ہاں ملاتے ہیں، ان کے ہر غلط کام کو اچھا قرار دیتے ہیں،…

مزید پڑھیں »

آخر پاکستان میں یہ تباہی کیوں-ظفر آغا

بجلی نہیں، پانی نہیں، پٹرول و ڈیزل نہیں، آٹا نہیں، چینی نہیں… اور غضب یہ کہ پیسہ بھی نہیں۔ یہ حال ہے محمد علی جناح کے خوابوں کے ’اسلامک ریپبلک آف پاکستان‘ کا۔ جی ہاں، مملکت خدا داد پاکستان کنگال ہو چکی ہے۔ ملک میں کھانے پینے کے لالے ہیں۔…

مزید پڑھیں »

ننھا داعیٔ اسلام،معروف پادری کا 10 سالہ بیٹا مشرف با اسلام

امریکہ کے تیسرے بڑے شہر شکاگو کے معروف پادری کا 10 سالہ بیٹا مشرف با اسلام ہو کردینِ حق کا داعی بن گیا ہے۔ اس بچے کو چرچ کے کتب خانے سے انجیل کا غیر مُحرف نسخہ پڑھ کرہدایت ملی،جس میں حضرت میسحؑ کا یہ قول درج تھا کہ میرے…

مزید پڑھیں »

شادی ایک کے ساتھ،معاملہ دوسرے کے ساتھ-محمد مصطفی علی سروری

26؍ جنوری یومِ جمہوریہ کا دن تھا لیکن خانگی ملازمت کرنے والوں کو کسی دن بھی چھٹی نہیں رہتی۔ پرانے شہر حیدرآباد کا رہنے والا ایک نوجوان بھی حسب معمول کام پر گیا اور جمعرات کی شام جب وہ اپنے گھر واپس آگیا۔ گذشتہ کئی مہینوں سے اس کا یہی…

مزید پڑھیں »

بی جے پی مسلم ووٹ بینک توڑنے کی کوشش میں-ظفر آغا

ہندوستانی مسلمان کے پاس اب صرف ایک قوت بچی ہے، اور وہ ہے اس کا متحد ووٹ بینک۔ اس کا سبب یہ ہے کہ یہ ووٹ بینک متحد رہے تو تقریباً 100 کے قریب پارلیمانی حلقوں کے نتائج متاثر کر سکتا ہے۔ آسام، بنگال، بہار، راجستھان، یوپی، کیرالا، کرناٹک اور…

مزید پڑھیں »

آر ایس ایس ہندوؤں کو بیوقوف کیسے بنارہی ہے-رام پنیانی

سال 2018ء میں آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے وگیان بھون میں کئی ایک لیکچر دیئے اور ان کی لیکچر سیریز میں خاص بات یہ نوٹ کی گئی کہ ان لیکچرس میں ایسا لب و لہجہ استعمال کیا جس پر سنگھ کے بے شمار لیڈروں اور سنگھ سے باہر…

مزید پڑھیں »
Back to top button