سیاسی و مذہبی مضامین

پریشانی ہندو یا مسلمان نہیں ہوتی-محمد مصطفی علی سروری

دہلی ہائی کورٹ میں ایک ماں عرضی داخل کرتی ہے اور بتلاتی ہے کہ اس کی نابالغہ لڑکی کی عمر 14 برس ہے اور وہ تقریباً 4 مہینے کی حاملہ ہے اور یہ حمل کسی کی زبردستی سے نہیں بلکہ ایک نابالغ لڑکے کے ساتھ باہمی رضامندی کے ساتھ رکھے…

مزید پڑھیں »

ٹیپو سلطان شہیدؒ کی بے مثال شخصیت-حبیب الامت حضرت مولانا ڈاکٹر حکیم محمد ادریس حبان رحیمی

یہ فطری امر ہے کہ جس کے گھر میں چوری ہوتی ہے اسی کو سب سے زیادہ فکر ہوتی ہے ، اس ملک پر ایک طویل عرصہ تک مسلمانوں نے حکومت کی اور ہر طرح کی ترقی دے کر پوری دنیا کی توجہ اس کی طرف منعطف کردی اورہندوستان کو…

مزید پڑھیں »

آہ ! مکرم جاہ بہادر، ارب پتی شہزادہ زندگی کے کچھ پوشیدہ اوراق-محمد ریاض احمد

نواب میر برکت علی خان مکرم جاہ بہادر کی رحلت کے ساتھ ہی قومی عالمی میڈیا میں ان کی شاہانہ طرز زندگی ، دولت و حشمت ، فیاضی و دریادلی‘ شاہ خرچی‘ انسانیت نوازی ‘ خودداری‘ اعلیٰ ظرفی ‘ تدبر و تفکر‘ بے پناہ خوبیوں ‘ کچھ خامیوں پر روشنی…

مزید پڑھیں »

شادی مرضی کی ہو یہ مرضی رشتہ کی نہ ہو-محمد مصطفی علی سروری

لڑکی مرشد آباد سے تعلق رکھتی تھی۔ ماں باپ نے رشتہ تلاش کیا تو ترجیح دی کہ لڑکا بھی مرشد آباد کا ہی ہو۔ تھوڑی سی تلاش کے بعد بالآخر شیخ صابر نام کے ایک لڑکے کے ساتھ بچی کا رشتہ طئے ہوگیا۔ لڑکا خانگی ملازم تھا۔ نئی نئی نوکری…

مزید پڑھیں »

خوشیوں کا راز,خوش رہنا ہے یہ سوال چھوڑ دیں-مدثر مہدی

بھری محفل میں خجالت سے بچنے کے لئے اور دوسروں کو بچانے کے لئے ضروری ہے کہ اپنے غیر ضروری اور ضرر رساں تجسس کو تھوڑا دبا کر رکھئے۔ وہ سوال کون سے ہیں جو بہت سے لوگوں کو تکلیف پہنچا سکتے ہیں اور پہنچاتے ہیں۔ ویسے تو سوال آدھا…

مزید پڑھیں »

عورت بگڑتی ہے تو خاندان بگڑ جاتا ہے-حبیب الامت حضرت مولانا ڈاکٹر حکیم محمد ادریس حبان رحیمی

بیس راتوں سے مسلسل حضور ﷺ کی زیارت حبیب الامت حضرت مولانا ڈاکٹر حکیم محمد ادریس حبان رحیمی ایم ڈی  نے ارشاد فرمایا: خواجہ قطب الدین بختیارکاکی ؒ جوان ہوگئے تو ایک روز اپنی والدہ سے کہنے لگے اماں جان مجھے بیس راتوں سے مسلسل حضور ﷺ کی زیارت مبارکہ…

مزید پڑھیں »

ہلدوانی میں مسلمانوں کے گھروں کی تباہی پر خوشی ،جوشی مٹھ پر غم-روش کمار

اُتراکھنڈ کے شہر ہلدوانی (Haldwani) کے بعد اب جوشی مٹھ کا نمبر آیا ہے ،سپریم کورٹ کی وجہ سے ہلدوانی میں ہزاروں مکانات کو منہدم کئے جانے پر روک لگ گئی ہے۔ یہ آپ کی کوشش اور آپ کی جدوجہد ہے۔ اگر آپ (عوام) اس مسئلہ کو لے کر لوگوں…

مزید پڑھیں »

پڑی اپنی برائیوں پر جو نظر… محمد مصطفی علی سروری

میں جب 12 برس کا تھا تو میری ماں مجھ سے بچھڑ گئی اور جب سال 2018ء میں میری میگھن مارکل سے شادی ہوئی تو میں نے اپنے بھائی کو جیتے جی کھودیا۔ سال 2019ء میں تو میری بیوی کو لے کر میرے گھر میں حالات اور بھی خراب ہوگئے۔…

مزید پڑھیں »

لمحۂ فکریہ یہودیوں کے نشان ’’ڈیوڈ اسٹار‘‘ کے استعمال سے بچیں

دین اسلام ایک کامل اور مکمل مذہب ہے اور تمام ملتوں اور شریعتوں کا ناسخ بن کر آیا ہے، وہ اپنے پیرؤوں کو یہ اجازت نہیں دیتا کہ ناقص اور منسوخ ملتوں کے پیرؤوں کی مشابہت اختیار کی جائے۔ نیز غیروں کی مشابہت اختیارکرنا غیرت کے بھی خلاف ہے۔ جس…

مزید پڑھیں »

ٹوہ میں نہ رہیں تاک جھانک: اچھی عادت نہیں

’’ارے سنو، وہ جو پڑوسن کی بیٹی ہے ناں، وہ روز دیر رات کو گھر لوٹتی ہے، پتہ نہیں ایسا کون سا کام کرتی ہے؟‘‘ ’’ان صاحب کی بیوی کو دیکھا، کتنا بن سنور کے رہتی ہیں، جبکہ اب بوڑھی ہوچکی ہے!‘‘ ’’نجمہ کو دیکھو، آج میٹنگ ہے تو نئے…

مزید پڑھیں »
Back to top button