سیاسی و مذہبی مضامین

کیوں پیچھے ہیں مسلمان تعلیم اور تجارت میں✍️محمد مصطفی علی سروری

دیوانشو مالو کا تعلق اڑیسہ سے ہے۔ اس طالب علم نے 11؍ ستمبر 2022ء کو جب JEE Advance کا اعلان کیا گیا تو اس میں کل ہند سطح کا 11 واں رینک حاصل کیا اور پوری ریاست اڑیسہ میں سرفہرست پوزیشن حاصل کی۔ قارئین ایک اور اہم بات یہ تھی…

مزید پڑھیں »

مسلمان مصنفین کے عظیم تصنیفی کارناموں کا راز ✍️ابن الحسن عباسی

آپ نے پڑھا ہوگا ورنہ سنا تو ہوگا کہ مشہور محدث ابن شاہین نے صرف روشنائی اتنی استعمال کی کہ اس کی قیمت سات سو درہم بنتی تھی،امام محمد کی تالیفات ایک ہزار کے قریب ہیں،ابن جریر نے زندگی میں 358 ہزار اوراق لکھے،علامہ باقلانی نے صرف معتزلہ کے رد…

مزید پڑھیں »

تصور آپکا لے جاتا ہے ظلمتوں میں کہی

آزادی  کے بعد خوشحال بھارت کا تصور لیے آزادی کی تحریکوں میں شامل بہت سے قدآور لیڈر و سیاسی رہنما نیا عزم لیے بھارت کے سیاسی ڈھانچے کو ترتیب دیتے ہوئے حکومت سازی میں شامل ہوکر نئے آئن کو تشکیل دینے میں کامیاب ہوئے جس میں دین، دھرم، مزہب کو…

مزید پڑھیں »

کنگ جارلس کا اسلام سے کیا رشتہ ہے

منصور الدین فریدی چارلس، پہلے پرنس اور اب کنگ کی حیثیت سے دنیا کے سب سے بڑے اسلامک اسٹڈیز سینٹر کے’سرپرست‘ ہیں ۔جی ہاں ! آپ حیران ہونگے مگر یہی سچ ہے۔ پرنس سے کنگ بنے چارلس کا اسلامی دنیا میں ایک تعارف یہ بھی ہے۔وہ آکسفورڈ سینٹر فار اسلامک…

مزید پڑھیں »

طویل عرصہ تک حکومت کرنے والے حکمراں

محمد ریحان ملکہ ایلزبتھ کی موت کے بعد برونائی کے سلطان حسن البلقیہ طویل عرصہ تک حکومت کرنے والے حکمراں بن گئے ہیں۔ وہ برونائی پر زائد از 55 برسوں سے حکومت کررہے ہیں۔ ہم جنس پرستی اور ناجائز جنسی تعلقات کے مرتکب مرد و خواتین کو سنگسار کرنے کی…

مزید پڑھیں »

’’بھارت جوڑو یاترا‘‘ وقت کا تقاضہ✍️رام پنیانی

انڈین نیشنل کانگریس (آئی این سی) ملک کی سب سے قدیم سیاسی جماعت ہے۔ اس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے 7 ستمبر سے بھارت جوڑو یاترا شروع کی ہے۔ کنیا کماری سے انہوں نے اپنی یاترا کا آغاز کیا ہے جو 3,500 کیلومیٹر کا فاصلہ طئے کرتے ہوئے کشمیر…

مزید پڑھیں »

گیان واپی مسئلہ اب تکرار نہیں مفاہمت اور ڈائیلاگ کی ضرورت✍️ظفر آغا

بیچارہ ہندوستانی مسلمان! ابھی بابری مسجد فیصلے پر اس کے آنسو تھمے بھی نہ تھے کہ بنارس کی گیان واپی مسجد کا معاملہ عدالت میں کھل گیا۔ پھر متھرا کی عیدگاہ اور قطب مینار دہلی کی مسجد قوت اسلام کے معاملات بھی عدالت میں زیر بحث ہیں۔ سنہ 1986 میں…

مزید پڑھیں »

سقوط ِدکن پر بی جے پی کا سیاسی کھیل ✍️کانجا ایلیا

انڈین یونین میں حیدرآباد کے انضمام پر سیاست زوروں پر ہے اور خاص طور پر جاریہ سال اس قسم کی سیاست میں غیرمعمولی شدت آئی ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ مرکز کی نریندر مودی حکومت نے 17 ستمبر کو سرکاری طور پر ’’حیدرآباد لبریشن ڈے‘‘ (حیدرآباد کی آزادی…

مزید پڑھیں »

ڈاکٹر لڑکی بھی سسرال کی ہراسانی سے محفوظ نہیں؟✍️محمد مصطفی علی سروری

سید احمد صاحب کی زندگی کا سب سے خوشگوار مرحلہ وہ تھا جب ان کی لڑکی نے ایمسیٹ کا امتحان لکھا اور اس امتحان میں بہترین مظاہرہ کرتے ہوئے ٹاپرس میں رینک حاصل کیا۔ سید صاحب اگرچہ سرکاری ملازم تھے لیکن ان کے لیے یہ بس سے باہر کی بات…

مزید پڑھیں »

قیادت اپنی نسل کی فکر کرے !✍️محمد شارب ضیاء رحمانی

یوپی میں مدارس کا سروے جاری ہے لیکن سروے پر کیا لائحہ عمل ہو، مسلم قیادت یہ18ستمبر کو طے کرے گی، جب تک بیشتر مدارس سروے کراچکے ہوں گے، کیاڈرامہ ہے ملت کے ٹھیکیداروں کا،کریڈیٹ خوروں کا۔ قوم کو یہ لوگ تھوک کے بھائوسے بے وقوف بناتے ہیں تاکہ مسلمان…

مزید پڑھیں »
Back to top button