حبیب الامت حضرت مولانا ڈاکٹر حکیم محمد ادریس حبان رحیمیؒ،عالم بنگلور وَلاَ یضْرِبْنَ بِاَرْجُلِھِنَّ لِیُعْلَمَ مَا یُخْفِیْنَ مِنْ زِیْنَتِھِنَّ۔اور مسلمان عورتوں کو چاہئے کہ وہ اپنے پاؤں زمین پر اس طرح نہ ماریں کہ انہوں نے جو زینت چھپا رکھی ہے، معلوم ہوجائے۔ آیت مذکورہ جو میں نے آپ کے…
مزید پڑھیں »سیاسی و مذہبی مضامین
محمد منہاج کی عمرصرف 19 برس ہے۔ وہ ایک خانگی ملازم ہے اور بھوانی نگر سے تعلق رکھتا ہے۔ شیخ امیر کی عمر 24برس بتلائی گئی ہے۔ جبکہ وہ کوکٹ پلی کا رہنے والا ہے اور ایک دوکان میں کام کرتا ہے۔صائم خان کی عمر 25برس ہے۔ وہ ایک ویٹر…
مزید پڑھیں »کہتے ہیں کسی زمانے میں ایک سوداگر تھا اور بڑا مالدار بھی تھا وہ مختلف جانوروں کی بولیاں بھی اچھی طرح سمجھتا تھا اسی دن اس نے اپنے مویشی خانے میں گدھے اور بیل کو آپس میں باتیں کرتے سنا بیل گدھے سے کہہ رہا تھا تم خوش قسمت ہوں…
مزید پڑھیں »✍️حافظ محمد الیاس چمٹ پاڑہ مرول ناکہ ممبئ ہر وہ شخص جو معاشی و معاشرتی تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے دوسرے پر سبقت لے جائے کامیاب کہلاتا ہے۔اس میں دورائے نہیں کہ کامیابی کا تعلق شہرت اور دولت سے بالواسطہ یا بلا واسطہ ہوتا ہے جب کوئی انسان کا میابی…
مزید پڑھیں »کہتے ہیں ایک بار شیخ جنید بغدادی سفر کے ارادے سے بغداد روانہ ہوئے۔ حضرت شیخ کے کچھ مرید ساتھ تھے۔ شیخ نے مریدوں سے پوچھا: تم لوگوں کو بہلول کا حال معلوم ہے؟ لوگوں نے کہا: حضرت! وہ تو ایک دیوانہ ہے۔ آپ اس سے مل کر کیا کریں…
مزید پڑھیں »15 اگسٹ کو جب سارا ملک جشن یوم آزادی منارہا تھا، گجرات میں بے شمار لوگوں کے قتل اور مسلم خواتین کی اجتماعی عصمت ریزی کے مجرمین کو جیل سے رہا کیا جارہا تھا۔ انھیں عمر قید سے آزاد کیا جارہا تھا۔ ان مجرمین نے 2002ء گجرات فسادات میں اس…
مزید پڑھیں »سال 2024 ء کے عام انتخابات اور انتخابی جنگ میں فی الوقت کون بنے گا پی ایم موضوع بحث نہیں ہے بلکہ بحث و مباحث کون بنے گا چیلنجر جیسے موضوع کو لے کر ہورہے ہیں اور اس کی وجہ بھی آپ جانتے ہیں کہ اپوزیشن میں اس عہدہ کے…
مزید پڑھیں »گجرات فسادات میں جس طرح بلقیس بانو کو جنسی استحصال، بدسلوکی اور ظلم و جبر کا نشانہ بنایا گیا، اس بدترین سلوک کا درد بلقیس بانو سے زیادہ کوئی اور انسان محسوس نہیں کرسکتا اور اب گجرات حکومت نے اس مظلوم خاتون کی اجتماعی عصمت ریزی کرنے کے ساتھ ساتھ…
مزید پڑھیں »لیجیے اب رویش کمار کا مشہور و معروف ٹی وی پروگرام خطرہ میں پڑ گیا۔ یہ خبر تو آپ سن ہی چکے ہیں کہ این ڈی ٹی وی نیٹ ورک NDTV میں اڈانی گروپ نے تقریباً 30 فیصد ملکیت حاصل کر لی ہے۔ اسی کے ساتھ ساتھ اڈانی گروپ نے…
مزید پڑھیں »یہ 15؍ اگست 2022ء سے چند دن پہلے کی بات ہے نعمان نے اپنے والد سے فرمائش کی۔ اس کو ایک اسٹیج شو میں حصہ لینا ہے جس کے لیے اس کو فوجی لباس چاہیے۔ نعمان کے والدین تو تعجب میں پڑگئے ان کا لڑکا تو ایک دینی مدرسہ کا…
مزید پڑھیں »








