سیاسی و مذہبی مضامین

کامیابی کا جشن

کامیابی کا جشن تو بہت بار منایا جاتا ہے لیکن ناکامی کا خیر مقدم کرنا-ایک مشکل امر ہےجبکہ ناکامی کو قبول کرلینا بھی ایک فن ہے۔ ✍️حافظ محمد الیاس ذہنی دباؤ یا ٹینشن کو ہر بیماری کی جڑ سمجھا جاتا ہے۔یہ حقیقت ہے کہ ذہنی دباؤ جسمانی عدم توازن کا…

مزید پڑھیں »

یوم شہادت-سیدنا حضرت عمر فارق اعظم رضی اللہ عنہ

مکرمی !تاریخ عالم میں بہت کم شخصیات ایسی ملتی ہیں کہ جن کی ذات میں بے بناہ صلاحیتیں اور خوبیاں ایک ساتھ جمع ہوں ،اور ان خوبیوں میں ایک طرف فتوحات کا سلسلہ جاری ہو اور دوسری طرف نظام حکومت میں مساوات ،عدل وانصاف ،مذہبی رواداری اپنے عروج پر ہو۔ساتھ…

مزید پڑھیں »

فیضان زکی

نحمدہ ونصلی علیٰ رسولہ الکریم، اما بعد! توفیق الٰہی سے حضرت مسیح الامت وحضرت حاذق الامتؒ اور پیر ومرشد حضرت حبیب الامت نور اللہ مرقدہ کی برکتوں سے عرض کرتا ہوں: انبیائے کرام  کے دنیا میں آنے اور ساری زندگی جدوجہد کرنے کا ایک مقصد لوگوں میں عدل وانصاف قائم…

مزید پڑھیں »

مجلس رحیمی

حبیب الامت حضرت مولانا ڈاکٹر حکیم محمد ادریس حبان رحیمی  نے ارشاد فرمایا: جب آدمی ایماندار بنتا ہے تو خدا کی قسم اس کی زندگی ہی میں نہیں اس کے مرنے کے بعد بھی اس کے اثرات ظاہر ہوتے ہیں لیکن ضروری ہے کہ آدمی پہلے اندر سے ارادہ تو…

مزید پڑھیں »

خلیفہ اول حضرت ابو بکر صدیق رضی ﷲ عنہ-خلافت راشدہ-

✍️ شفیق احمد ابن عبداللطیف آئمی تمام مسلمانوں نے اتفاق ِ رائے سے حضرت ابو بکر صدیق رضی اﷲ عنہ کو خلیفہ اول منتخب کر لیا تھا۔یہ حقیقت ہے کہ سید الانبیاءصلی اﷲ علیہ وسلم کی اُمت میں آپ رضی اﷲ عنہ سب سے افضل ہیں اور آپ رضی اﷲ…

مزید پڑھیں »

لگا جو زخم زبان کا رہا ہمیشہ ہرا✍️محمد مصطفی علی سروری

آج کے اردودنیا کے اس کالم کی شروعات واٹس ایپ کے ایک مکالمے سے کرنا چاہوں گا۔ جو کہ ایک طالب علم کا اپنے ٹیوشن ٹیچر کے ساتھ ہوا ہے۔ گڈ آفٹرنون کیا یہ آشا میم کا نمبر ہے؟ جی ہاں ہیلو میم میں سال 2019-20 کے دوران دسویں جماعت…

مزید پڑھیں »

مجاہد اُردو ممتاز ٹریڈ یونین قائد ڈاکٹر راج بہادر گوڑ : شخصیت اور خدمات

ڈاکٹر راج بہادر گوڑ حیدرآباد دکن کے ایک مقبول کمیونسٹ رہنما، معروف ٹریڈ یونین لیڈر، اردو ادب کے محقق و نقاد اور ہندو مسلم اتحاد کے علمبردار تھے۔وہ تلگو کے پہلے ناول نگار ہیں۔ عصری نثر کی ابتدا انہیں کے قلم کی مرہون ہے۔ وہ پہلے طنزنگار ہیں جنہوں نے…

مزید پڑھیں »

بھارت کے عظیم مجاہد بریگیڈیئر محمد عثمان’’نوشیرا کا شیر‘‘

دیش آزادی کے 75سال پورے ہونے  پر ’’آزادی کا امرت مہتسو‘‘منارہا ہے۔لیکن بھارتی فوج کی شاندار روایت کی بے حد مضبوط کڑیوں میں ایک برگیڈئیر محمد عثمان کا 3 جولائی کو یوم شہادت خاموشی کے ساتھ گذر گیا۔ بد قسمتی کی بات یہ ہے کہ ان کی قربانیوں کو دیش…

مزید پڑھیں »

یکجا تیرا ہونا… منتشر ہمارا ہونا ✍️ایڈوکیٹ شیخ شاہد عرفان، ممبئی

آزاد بھارت کی آزاد فضا میں حکومت سازی سیکولرازم کے تھی مرتب کی گئی بھارت کا آئین واضح طور پر مذہب کو سیاست سے علحیدہ کر تا ہوا بنا گیا، جس کا واحد مقصد حکومتی نظام میں کسی بھی مذہب کا کوئی عمل دخل نہیں رہے گا ، حکومت میں…

مزید پڑھیں »

جب موبائل فون نہیں تھا

محمد عثمان جامعی ہم عمروں تمھیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو اور نوجوانوں تم یقین کرو یا نہ کرو لیکن کوئی تیس سال پہلے تک ہمارے ملک میں موبائل فون نہیں تھا۔یہ ان دنوں کا ذکر ہے جب انٹرنیٹ بھی نہیں تھا۔ چناں چہ لڑکے بالے خود کو بگاڑنے…

مزید پڑھیں »
Back to top button