✍️ عامر علی خاں نیوز ایڈیٹر سیاست اوڈیشہ کے سنتالی قبائیلی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی 64 سالہ دروپدی مرمو ملک کی 15 ویں صدرجمہوریہ ہوں گی۔ ایک پسماندہ قبائیلی خاتون کو اس عہدہ جلیلہ پر فائز کرنے کے پیچھے کیا اغراض و مقاصد کارفرما ہیں ، اس بارے میں…
مزید پڑھیں »سیاسی و مذہبی مضامین
ہمارے فوجداری نظام ِ انصاف میں جو عمل ہے، وہ سزا ہے، اس نظام میں اَندھا دُھند گرفتاری سے لے کر ضمانت حاصل کرنے میں مشکلات بھی شامل ہیں۔ یہ قانونی عمل اس قدر طوالت اختیار کرجاتا ہے کہ زیردریافت قیدیوں کی تعداد میں نہ صرف اضافہ ہوتا جاتا ہے…
مزید پڑھیں »آیا 2024ء کے عام انتخابات کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں یا اس کے لئے میدان تیار ہے۔ یہ ایسا سوال ہے جو ملک میں یک جماعتی انتخابی جمہوریت کی جانب بڑھتے قدم کے اشارے دیتا ہے، لیکن حالیہ عرصہ کے دوران ملک میں جو سیاسی تبدیلیاں رونما ہوئیں، اور ان…
مزید پڑھیں »سری لنکا میں جاری سیاسی و معاشی بحران نے صرف سری لنکا کی شہریوں کو ہی دہلاکر نہیں رکھا بلکہ پڑوسی ملکوں اور دنیا کو بھی دہلاکر رکھ دیا ہے۔ ساری دنیا اس جزیرہ نما چھوٹے سے ملک کے حالات پر حیران ہے۔ ایک طرف جہاں سری لنکا میں انسانی…
مزید پڑھیں »موجودہ دور میں انتہائی افسوسناک رجحانات معاشرہ میں پروان چڑھ رہے ہیں جس کیلئے ذمہ دار خود ہماری کمیونٹی ہے۔ دیکھا گیا ہے کہ بعض اوقات والدین یا والد اپنے انتقال کے بعد کچھ جائیداد چھوڑ جاتے ہیں اور بھائی بہنوں کو وصیت کرتے ہیں کہ اُنہیں اس جائیداد میں…
مزید پڑھیں »امریکی ڈالر کے مقابلے ہندوستانی روپئے کی قدر دن بہ دن کمزور ہوتی جارہی ہے، گرتی جارہی ہے۔ روپیہ کی قدر گررہی ہے تو گر ہی رہی ہے۔ ماضی میں بھی روپیہ کی قدر و قیمت گرا کرتی تھی۔ اب بھی گر رہی ہے۔ آٹھ سال قبل جب ڈالر کے…
مزید پڑھیں »اتوار 17؍ جولائی کے دن دوپہر کے دو بجے سے پہلے پہلے لاکھوں طلبہ میڈیکل انٹرنس امتحان لکھنے کے لیے اپنے اپنے امتحانی مرکز پہنچ چکے تھے۔ صرف طلبہ ہی نہیں بلکہ ان کے والدین اور سرپرست بھی ان کے ساتھ امتحانی مراکز پر موجود تھے۔ جیسے جیسے دو بجے…
مزید پڑھیں »ڈاکٹر ولاء جمال العسیلی ایسوسی ایٹ پروفیسر،عین شمس یونیورسٹی ،قاہرہ دنیا کے تمام حصوں میں مسلمان، جب مبارک و مقدس تہوار عید الاضحیٰ مناتے ہیں، تو خدا پر ایمان رکھنے والے اور اس کی حکمت سے مطمئن ہونے والے تین مقدس شخصیتوں کو یاد کرتے ہیں ۔اول ابو الانبیا حضرت…
مزید پڑھیں »ممبئی کے سنئیر صحافی سعید حمید نے مسلم لیگ اور شیوسینا اتحاد کے تناظر میں یہ بات کہی تھی کہ 1970میں بھیونڈی میں فساد ہواتھا جس میں شیوسینا شامل تھی ۔اس وقت اسمبلی ممبر بنات والا نے پارلیمنٹ ہاؤس میں 1970 کے فساد کے خلاف آواز اٹھائی اور شیوسینا کی…
مزید پڑھیں »میاں بیوی کے درمیان عمر کا فرق سماجی ماہرین کے درمیان بحث کا موضوع رہا ہے۔ اس ضمن میں ابھی تک جتنی بھی تحقیق ہوئی ہے اس کا خلاصہ یہ ہے کہ میاں بیوی کے درمیان عمر کا فرق بیرونی عوامل پر منحصر ہے۔ اس رشتے کی کامیابی اور ناکامی…
مزید پڑھیں »









