سیاسی و مذہبی مضامین

اجاڑنے والے خود اجڑ جاینگے-✍️ایڈوکیٹ شیخ شاہد عرفان، ممبئی

زمانہ قدیم سے معاشرے میں نظم و ضبط قائم رکھنے کے لئے حکومتوں کا نظام عمل پزیر ہوتا رہا ہے، ہزاروں سالوں سے زمین پر یہی کچھ ہوتا رہا قرآن کریم ہمیں بتاتا ہے، کس طرح نمرود نے جابرانہ حکومت کی، فرعون نے خدائی دعویٰ کیا، ان کے دور حکومت…

مزید پڑھیں »

ائمہ وموذنین کی تنخواہیں کیا ہیں کیا انکی قلیل تنخواہیں اثاثۂ حیات کی فراہمی میں کفایت کرسکتےہیں؟

✍️ حافظ محمد الیاس چمٹ پاڑہ مرول ناکہ ممبئی اس مہنگائی کے دور میں ہر کوئی پریشانی کے عالم سے دو چار ہورہا ہے آمدنی کم اور خرچ زیادہ ہیں خاص کر رمضان المبارک میں اخراجات اور بھی بڑھ جاتے ہیں اور اس مہنگائی میں غریبوں کی پریشانیاں اور بھی…

مزید پڑھیں »

فرقہ پرستی کے خلاف ’’آواز‘‘ اُٹھانے کی ضرورت✍️پروفیسر اپوروا نند

ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف ایک ظالمانہ روش اختیار کی جارہی ہے اور انہیں فرقہ پرست اپنی شیطانی حرکتوں کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ اس تناظر میں اگر دیکھا جائے تو ایسا بہت کم سننے میں آتا ہے جس میں کوئی بااثر شخصیت یا بااثر افراد یہ کہتے ہوں کہ…

مزید پڑھیں »

ملک میں مسلمانوں کیخلاف ’’اسرائیلی پالیسی ‘‘پر عمل ✍️محمد ریاض احمد

آج کل ہندوستان میں تباہی و بربادی کا بلڈوزر چکر لگا رہا ہے۔ جہاں تک بلڈوزر کے استعمال کا سوال ہے، فرقہ پرست تنظیموں اور جماعتوں نے اسے بھی مسلمانوں کے خلاف ایک ہتھیار بنالیا ہے ۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ بلڈوزر صرف اور صرف مسلمانوں کے…

مزید پڑھیں »

’’کہاں گیا وہ میرا ہندوستان؟‘‘✍️جسپال سنگھ… نئی دہلی

رام نومی کے مبارک دن میں دواخانہ میں پڑا آکسیجن چڑھوا رہا تھا۔ ڈاکٹروں نے کہا کہ اس کے بغیر زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھوگے۔ صبح کا وقت تھا، سوچا کتنا مبارک دن ہے۔رام دھرتی پر آئے اور رام راجیہ ستھاپت کیا۔ ایک ایسی حکومت جس میں ایک دھوبی کی…

مزید پڑھیں »

گورنمنٹ محکموں میں چائے پانی کے نام پر لیا جانے والا پیسہ، رشوت خور اپنا حق سمجھ بیٹھے ہیں

حافظ محمد الیاس چمٹ پاڑہ مرول ناکہ ممبئی انسان جب اپنے آپ کو اپنے نفس یا پھر نفسانی خواہشات کے حوالے کر دیتا ہے تو وہ اشرف مخلوقات کے درجے سے گر کرمحض اپنے نفس کا غلام بن کر رہ جاتا ہے اور اس دوران وہ اپنے آس پڑوس کے…

مزید پڑھیں »

پہلی جنگ عظیم

وقیع الزماں  دنیا کی بڑی قوتوں کے مابین یورپ کے ایک بڑے خطے میں لڑی جانے والی پہلی جنگ عظیم کو ایک سو برس سے زائد کا عرصہ مکمل ہو چکا ہے جب کہ بہ ظاہر جنگ عظیم اول کی وجہ بننے والے ہنگری کے شاہی جوڑے کے قتل کو…

مزید پڑھیں »

رمضان المبارک میں دعاؤں کا خصوصی اہتمام کیجیے

✍️ ندیم احمد انصاری ماہِ مبارک جاری ہے ۔ ایک مرتبہ رسول اللہ ﷺ نے ماہِ رمضان کے قریب ارشاد فرمایا کہ رمضان کا مہینہ آگیا ہے ،جو برکت والا ہے !اللہ تعالیٰ اس ماہ میں (خصوصیت سے)تمھاری طرف متوجہ ہوتے ہیں اور اپنی رحمت نازل فرماتے ہیں،خطاؤں کو بخش…

مزید پڑھیں »

دینی مدارس اسلام کے مضبوط قلعے ہیں انکی امداد کرنا ہر صاحب نصاب مسلمان کا دینی، ملی، واخلاقی فریضہ ہے

از:حافظ محمد الیاس شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ اقبال کے ایک دیرینہ نیازمند ،جو مشہور ادیب تھے انہوں نے اپنی کتاب "خون بہا میں ڈاکٹر اقبال کے بارے میں بھی اپنی بعض یادداشتیں قلمبند کی ہیں، اس کتاب میں انہوں نے ایک جگہ لکھا ہے کہ ایک مجلس میں میں نے…

مزید پڑھیں »

روزہ حصول تقویٰ کا ضامن

✍️ مولانا محمد عبدالحفیظ اسلامی اے ایمان والو! ترجمانی: اے ایمان والو! تم پر رمضان کے روزے فرض کردیئے گئے جیسا کہ تم سے پہلے لوگوں پر فرص کردیئے گئے تھے تا کہ تم میں تقویٰ پیدا ہو۔ (سورۃ البقرہ آیت نمبر 183) جس طرح ہم دنیا میں اپنی عمارتوں…

مزید پڑھیں »
Back to top button