صحت اور سائنس کی دنیا
- مارچ- 2021 -26 مارچ
کورونا: بیماری سے بچاؤ اور علاج کے وہ چھ جعلی مشورے جنھیں آپ کو نظر انداز کرنا چاہیے
تزئین کار شیراز احمد کورونا وائرس بہت تیزی سے دنیا کے مختلف ممالک میں پھیل رہا ہے اور اب تک اس کا مصدقہ علاج دریافت نہیں ہو سکا ہے۔تاہم بدقسمتی سے کورونا وائرس کے علاج کے حوالے سے آن لائن طبی مشورے دیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ بعض مشورے…
مزید پڑھیں » - 20 مارچ
ناسا نےچاند مشن 2024ء کے لیے کامیاب تجربہ کرلیا
واشنگٹن: (ایجنسیاں)خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے چاند کے سفر کے لیے خلائی جہاز کی پرواز کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ناسا کوشش میں ہے کہ ’آرٹیمس مشن‘ کے تحت 2024 ء تک امریکی خلا بازوں کو دوبارہ چاند تک لے جایا جائے۔ اس سلسلے میں ایک راکٹ…
مزید پڑھیں » - 20 مارچ
کوویڈ-19 سے متعلق گذشتہ کی پیش قیاسی غلط ثابت
موسمی تبدیلی پر وائرس کا حملہ ، کمزور مدافعت رکھنے والے شکار ، لاپرواہی پر خطرناک حالات کورونا وائرس کے متعلق گذشتہ ایک برس کے دوران کی جانے والی قیاس آرائیاں غلط ثابت ہونے لگی ہیں ۔ سال گذشتہ کورونا وائرس کے منظر عام پر آنے اور لاک ڈاؤن کے…
مزید پڑھیں » - 19 مارچ
قدرتی طریقے اور سیزیرین سے پیدا ہونے والے بچوں کے بیکٹریا میں کیا فرق ہوتا ہے؟
اگر آپ اپنے جسم کے تمام خلیوں کی گنتی کریں تو آپ انسان سے زیادہ مائیکروب ہیں کیونکہ آپ کا صرف 43 فیصد ہی انسان ہے۔باقی سارے مائیکروبایوم ہیں جن میں بیکٹریا، وائرس،پھپھوند اور ایک خلیائی آرکیا شامل ہیں۔ انسانی جینوم یعنی انسانوں کی جینیاتی ہدایات کا پورا سیٹ زیادہ…
مزید پڑھیں » - 18 مارچ
گردے کی پتھری کے اقسام،گردوں کی بیماریوں سے کیسے محفوظ رکھیں؟
“گردے کی پتھری سے بچنے کے لیے پانی زیادہ پینا اور متوازن غذا کا استعمال نہایت ضروری ہے۔”
مزید پڑھیں » - 11 مارچ
مچھلی کھانے سے امراضِ قلب کو بہت حد تک روکا جا سکتا ہے
ماہرین کا کہنا ہے کہ ہفتے میں دو بار مچھلی کھانے سے امراضِ قلب کو بہت حد تک روکا جا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کے 60 ممالک میں لاکھوں افراد پر کئے گئے مطالعے کے بعد حقیقت کے مزید ثبوت ملے ہیں کہ اگر تیل والی (آئلی) مچھلیوں…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
آم کی تازگی معلوم کرنے کا جدید ترین سسٹم
ٹوکیو:(ویب ڈیسک) آم پھلوں کا بادشاہ ہے ، کسان سے لے کر خریدار تک کسی بھی پھل کی تازگی کی تصدیق ایک مشکل عمل ہوتا ہے لیکن اب جاپان میں شائبورا انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایس آئی ٹی) نے بالخصوص آم کی تازگی معلوم کرنے کا جدید ترین سسٹم تیار…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
تین تہہ والے ماسک سب سے زیادہ مئوثر:ایک مطالعہ
بنگلورو: (اردودنیا.اِن)ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ متعدد تہوں والے ماسک کسی شخص کو ہوا میں یا گیس میں تحلیل مائکروذرات یا قطرہ مائع (ایروسولز) کے رابطے میں آنے سے روکنے کے لیے زیادہ موثرہیں۔یہ مطالعہ بنگلورو میں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس (IISc) کے محققین کی سربراہی میں…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
کرونا وائرس کے انوکھے کیس نے ماہرین کو پریشان کردیا
کرونا وائرس کے انوکھے کیس نے ماہرین کو پریشان کردیا برازیلیا:(ایجنسیاں) برازیل میں 2 ایسے کیسز سامنے آ ئے ہیں جن میں کرونا وائرس کی 2 اقسام سے ایک ہی وقت میں متاثر ہونے کا انکشاف ہوا ہے، 2 اقسام کا ایک دوسرے سے ملنا وائرس کی نئی اقسام کے…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
کورونا کیا ماسک پہننے سے وائرس کی منتقلی سے بچا جا سکتا ہے؟
کورونا کیا ماسک پہننے سے وائرس کی منتقلی سے بچا جا سکتا ہے؟ کسی بھی وائرس کے پھیلنے کے بعد سب سے زیادہ نظر آنے والی تصاویر ڈاکٹروں والے ماسک پہنے لوگوں کی دکھائی دیتی ہیں۔انفیکشن سے بچنے کے لیے ایسے نقاب یا ماسک کا استعمال دنیا کے بہت سے…
مزید پڑھیں »







