اسپورٹس

سیلفی لینے کیلئے کرکٹر پرتھوی شاکی کار پر مداح کا حملہ، 8 کیخلاف ایف آئی آر درج

ممبئی، 16فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ٹیم انڈیا کے کرکٹر پرتھوی شا پر ممبئی میں حملے کی خبر ہے۔ پولیس کو دی گئی شکایت کے مطابق سیلفی سے انکار کرنے پر کچھ شائقین مشتعل ہو گئے اور کرکٹر کی گاڑی پر حملہ کر دیا۔ یہ واقعہ بدھ کی شام تقریباً 4 بجے پیش آیا۔…

مزید پڑھیں »

 20 سالہ پاکستانی باؤلر احسان اللہ نے 5 وکٹیں لے کر سبھی کو حیران کردیا

 کراچی ، 16فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) پاکستانی کرکٹ میں تیز گیند بازوں کی کوئی کمی نہیں ہے۔ موجودہ پاکستانی کرکٹ میں شاہین آفریدی، حسن علی، حارث رؤف سے لے کر نسیم شاہ تک اپنی تیز گیند بازی سے میلہ لوٹ رہے ہیں۔ لیکن اب اس فہرست میں ایک اور پاکستانی نوجوان فاسٹ…

مزید پڑھیں »

ٹیم انڈیا کرکٹ کی تینوں فارمیٹس میں نمبر ون ، روہت کے نام ایک بڑا ریکارڈ درج

نئی دہلی ،15فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)آسٹریلیا کے خلاف ناگپور ٹیسٹ جیتنے کے بعد ہندوستانی ٹیم تینوں فارمیٹس میں نمبر ون ٹیم بن گئی ہے۔ ٹیم انڈیا نے ناگپور میں آسٹریلیا کو ایک اننگز اور 132 رنز سے شکست دی تھی۔ اس جیت سے پہلے ٹیم انڈیا آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں دوسرے…

مزید پڑھیں »

 بلجیم کا گول کیپر پنالٹی کِک بچاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا

برسلز،15فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) بلجیم کے گول کیپر Arne Espeel آر نے ایسپیل  25 سال کی عمر میں چل بسے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق آرنے ایسپیل ایک میچ کے دوران پنالٹی کِک بچانے کے چند لمحوں بعد گر گئے تھے اور یہ چوٹ ان کے لیے جان لیوا ثابت ہوئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایسپل…

مزید پڑھیں »

40 دن بعد اپنے پیروں پر بیساکھی کے سہارے کھڑے ہوئے پنت

ممبئی ،10فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ہندوستانی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت 30 دسمبر 2022 کو ایک کار حادثے میں بری طرح زخمی ہوگئے۔ اس کے بعد تقریباً 1 ماہ اسپتال میں گزارنے کے بعد اب وہ اپنے گھر پہنچے ہیں، جہاں سے وہ اپنی صحت یابی کے بارے میں…

مزید پڑھیں »

ترکیہ میں زلزلہ زدگان کی امداد کیلئے رونالڈو کی دستخط شدہ جرسی کی نیلامی

ریاض،10فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ترکیہ کے فٹ بال کھلاڑی مریح دیمیرل Merih Demiral  نے عالمی شہرت یافتہ پرتگیزی فٹ بال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کی دستخط شدہ جرسی زلزلہ زدگان کی امداد کے لیے نیلام کردی ہے۔دیمیرل یووینٹس فٹ بال کلب میں رونالڈو کے ساتھ کھیلتے ہیں۔انھوں نے ایک ٹویٹر پوسٹ میں لکھا ہے:’’میں نے…

مزید پڑھیں »

شین وارن کی 2 کروڑ ڈالر سے زائد کی وصیت سامنے آگئی

سڈنی،9فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) آسٹریلیا کے سابق اسپنر شین وارن Shane Warne  کی 2 کروڑ سے زائد مالیت کی وصیت سامنے آگئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 20.7 ملین ڈالر کے اثاثوں کا بیشتر حصہ تینوں بچوں میں تقسیم ہوگا جبکہ سابقہ اہلیہ سیمون اور دوست لز ہرلی کو کچھ نہیں ملے گا۔…

مزید پڑھیں »

چندرپال کے بیٹے تیغ نارائن نے ڈبل سنچری بنا کر رقم تاریخ کر دی

لندن ،7فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)نارائن چندر پال ایک ایسے کرکٹر کے طور پر جانے جاتے ہیں جو ہمیشہ مضبوطی سے کریز پر موجود رہتے تھے اور بڑی اننگز کھیلتے تھے۔اب ان کے بیٹے تیغ نارائن نے ڈبل سنچری بنا کر دکھا دیا ہے کہ وہ بھی اپنے والد کی طرح بڑی اننگز کھیلنے…

مزید پڑھیں »

شعیب ملک کا T20میں انوکھا ریکارڈ پاکستان کے سب سے زیادہ میچ کھیلنے والے بنے کھلاڑی

ڈھاکہ ، 4فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک نے پاکستانی کرکٹ کے لیے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے ۔شعیب ملک T-20 کرکٹ میں پاکستان کے لیے 500 میچ کھیلنے والے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں، جب کہ وہ دنیا کے تیسرے کرکٹر بن گئے ہیں۔ شعیب ملک 41…

مزید پڑھیں »

18 سیکنڈز کی تاخیر،جنوبی افریقی کرکٹر ورلڈکپ ٹیم سے باہر

لندن، یکم فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)جنوبی افریقہ کی ویمن ٹیم کی سابق کپتان ڈانے وین نیکرک ٹی Dane van Niekerk ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اسکواڈ میں جگہ نہ بنا سکیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق طویل عرصے سے کپتان رہنے والی ڈانے وین نیکرک ٹخنے کی انجری سے صحت یاب ہو رہی ہیں۔رپورٹس کے مطابق…

مزید پڑھیں »
Back to top button