اسپورٹس

ایڈیلیڈ میں شکست کا غم بھلا کرٹیم انڈیامشن گابا کی تیاریوں میں مصروف

سڈنی،10دسمبر (ایجنسیز) ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلی جا رہی پانچ میچوں کی بارڈر گواسکر ٹرافی کے دو میچ کھیلے گئے ہیں۔ سیریز کا دوسرا ٹیسٹ ایڈیلیڈ (پنک بال ڈے نائٹ ٹیسٹ) میں کھیلا گیا۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے پنک بال ٹیسٹ میں ٹیم انڈیا کو 10 وکٹوں سے عبرتناک…

مزید پڑھیں »

سید مشتاق علی ٹرافی: کوارٹر فائنل میں بنگال کا بڑودہ سے مقابلہ، محمد شامی کیوں چھائے رہے؟

ممبئی ،10دسمبر (ایجنسیز) محمد شامی مکمل طور پر فٹ اور فارم میں ہیں۔ انہوں نے سید مشتاق علی ٹرافی 2024 کے پری کوارٹر فائنل میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ شامی نے چندی گڑھ کیخلاف کھیلے گئے میچ میں بنگال کے آل راؤنڈر کا کردار ادا کیا۔ بنگال نے…

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 10 : فرنچائزز کی طرف سے ڈرافٹ کی تقریب بیرون ملک کرانے کی تجویز

لاہور،7دسمبر(ایجنسیز) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے ڈرافٹ کی تقریب بیرون ملک کرانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کے لیے انگلینڈ اور دبئی کا نام سامنے آیا ہے۔فرنچائزز کی رائے ہے کہ ڈرافٹ بیرون مل کرانے سے پی ایس…

مزید پڑھیں »

ٹیم انڈیا نہ پاکستان جائے گی اور نہ پاکستان کی ٹیم ہندوستان آئے گی

نئی دہلی ،7دسمبر(ایجنسیز ) چیمپئنز ٹرافی پر آئی سی سی، پاکستان اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں۔ پاکستان میگا ایونٹ کی میزبانی کرے گا۔ معاہدے کی تفصیلات آئی سی سی جاری کرے گا۔ پس پردہ ہونے والی کوششوں کے نتیجے میں برف پگھلنے لگی ہے، ہفتے…

مزید پڑھیں »

پی وی سندھو شادی کرنے جارہی ہیں کہاں، کب اور کس سے شادی کریں گی؟ سب کچھ جانتے ہیں

نئی دہلی،3 دسمبر (ایجنسیز) بھارتی اسٹار شٹلر پی وی سندھو جلد دلہن بننے والی ہیں۔ وہ اس ماہ کی 22 تاریخ کو حیدرآباد کے آئی ٹی پروفیشنل وینکٹ دتہ سائی سے شادی کریں گی۔ وہ پوسی ڈیکس ٹیکنالوجی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہیں۔ ان کی شادی کی تقریب راجستھان کے ادے…

مزید پڑھیں »

بی سی سی آئی نے پاکستانی مطالبہ کیا مسترد، چمپئنز ٹرافی پرنہیں ہوسکا فیصلہ

نئی دہلی،3 دسمبر (ایجنسیز) چمپئنزٹرافی معاملے میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چاہتا تھا کہ ہائی برڈ ماڈل قبول کرنے کے عوض میں اس کا بھی فائدہ ہوجائے اوربی سی سی آئی بھی مطمئن ہوجائے۔ دراصل، پی سی بی کا کہنا تھا کہ ہندوستانی ٹیم ان کے ملک میں…

مزید پڑھیں »

آئی سی سی چیف بننے پر جے شاہ کے عزم کا اظہار ٹیسٹ کرکٹ شاندار ہے، میں اس کا وقار برقرار رکھوں گا

نئی دہلی،2دسمبر ( ایجنسیز ) جے شاہ جنہیں یکم دسمبر کو آئی سی سی کے نئے چیف کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ سب سے بہتر ہے اور وہ اس کے وقار کو برقرار رکھنے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے۔ عہدہ…

مزید پڑھیں »

چیمپئنز ٹرافی : وینیو اور شیڈول کیلئے معاملات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں: ذرائع

نئی دہلی، ،30 نومبر (ایجنسیز) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے اسٹیک ہولڈرز کے درمیان معاملات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے معاملے پر آئی سی سی کا ہنگامی اجلاس گزشتہ روز دبئی میں ہوا تھا تاہم اس اجلاس میں کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہو…

مزید پڑھیں »

آئی پی ایل 2025 سے قبل لکھنؤ کے بالر محسن خان نے شادی رچالی

لکھنؤ،30 نومبر (ایجنسیز) سپرجائنٹس کے اسٹارتیزگیند بازمحسن خان نے آئی پی ایل 2025 سے پہلے شادی کرلی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعہ شادی کی جانکاری شیئرکی۔ حالانکہ غورکرنے والی بات ہے کہ لکھنؤ کے گیند باز نے 14 دنوں کے بعد اپنی شادی کی جانکاری دی۔واضح رہے کہ…

مزید پڑھیں »

چیمپئنز ٹرافی کیلئے دوڑ دھوپ جاری محسن نقوی کی خاموشی سے آئی سی سی حکام سے اہم ملاقات کا انکشاف

لاہور، 29نومبر (ایجنسیز) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے دبئی میں آئی سی سی حکام سے ملاقات کر کے چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے پاکستان کا موقف دہراتے ہوئے واضح کیا کہ ہمیں کوئی ہائبرڈ ماڈل قبول نہیں، اگر اس کے علاوہ کوئی دوسرا آپشن ہے کہ تو سامنے…

مزید پڑھیں »
Back to top button