اسپورٹس

انگلش بورڈ کی کھلاڑیوں پر نئی پابندی پی ایس ایل متاثر ہوگی ،لیکن آئی پی ایل کھیلنے کیلئے ملے گی چھوٹ

لندن ، 29نومبر ( ایجنسیز) انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے اپنے کھلاڑیوں کو انگلش ڈومیسٹک سیزن کے دوران کسی فرنچائز لیگ میں کھیلنے سے روک دیا۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ انگلش کرکٹرز پی ایس ایل، ایم سی ایل، ایل پی ایل اور سی پی ایل سمیت متعدد…

مزید پڑھیں »

پاکستان کی ضد سے آئی سی سی کو بڑا نقصان ہو سکتا ہے، چیمپئنز ٹرافی کا معاملہ گرم

نئی دہلی ،28نومبر ( ایجنسیز) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 شیڈول کی آخری تاریخ: پوری کرکٹ دنیا یہ جاننے کے لیے منتظر ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے بارے میں اپنا فیصلہ کب سنائے گی؟ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو اس بات کو یقینی بنانا ہوگا کہ…

مزید پڑھیں »

کیا دوسرے ٹسٹ کے لئے آسٹریلیا جائیں گے محمد شامی ؟

نئی دہلی ،28نومبر (ایجنسیز) محمد شمی ان دنوں بنگال کے لئے سید مشتاق علی ٹرافی میں کھیل رہے ہیں۔ وہیں ٹیم انڈیا بارڈر-گواسکرٹرافی کے لئے آسٹریلیا دورے پرموجود ہے۔ بارڈر-گواسکرٹرافی کے تحت ہندوستان اورآسٹریلیا کے درمیان پانچ میچوں کی ٹسٹ سیریز کھیلی جارہی ہے۔ سیریز کا پہلا مقابلہ ہوچکا ہے،…

مزید پڑھیں »

آئی سی سی کی نئی رینکنگ جاری، بابر اعظم ونڈے میں سرفہرست برقرار

لندن،27نومبر (ایجنسیز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے، ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ بیٹرز کی رینکنگ جاری کردی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری ون ڈے بیٹرز کی رینکنگ میں پاکستان کے بابراعظم پہلی، بھارت کے روہت شرما بدستور دوسری پوزیشن پر ہیں جب کہ اس فہرست میں…

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیشی بیٹسمین آؤٹ ہوئے بغیر میدان چھوڑ گئے۔ ویسٹ انڈیز کو 201 رنز سے بڑی ٹیسٹ جیت مل گئی

اینٹی گا،27نومبر (ایجنسیز) آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ کی دوڑ سے باہر ہونے والی ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے بنگلہ دیش کے خلاف شاندار فتح درج کر لی۔جنوبی افریقہ کے ہاتھوں گھر میں شکست کھانے والی بنگلہ دیشی ٹیم کو دورہ ویسٹ انڈیز پر ٹیسٹ میں 201 رنز…

مزید پڑھیں »

انگلش کرکٹر بین اسٹوکس کے گھر سے قیمتی اشیاء چوری

انگلش کرکٹر بین اسٹوکس کے گھر سے قیمتی اشیاء چوری لندن ،31اکتوبر (ایجنسیز) انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کے گھر پر چوری ہوگئی۔ بین اسٹوکس کے گھر چوری ان کی ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان میں موجودگی کے دوران ہوئی۔چوری بین اسٹوکس کے ڈرہم کاؤنٹی میں واقع گھر…

مزید پڑھیں »

آر سی بی محمد سراج کو کرے گا ریلیز،نیلامی سے پہلے سامنے آئی اہم اپ ڈیٹ

آر سی بی محمد سراج کو کرے گا ریلیز،نیلامی سے پہلے سامنے آئی اہم اپ ڈیٹ ممبئی ،31اکتوبر (ایجنسیز ) آئی پی ایل میگا نیلامی سے پہلے اہم معلومات سامنے آ رہی ہے۔ رائل چیلنجرز بنگلور کی برقرار رکھنے کی فہرست میں ایک بڑی تبدیلی دیکھی جا سکتی ہے۔ کرک…

مزید پڑھیں »

رونالڈو یوٹیوب پر کتنے عرصے میں مسٹر بیسٹ کو پیچھے چھوڑ دیں گے؟

لندن، 5ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) النصر فٹ بال ٹیم کے کیپٹن اور سٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو اپنا یوٹیوب چینل لانچ کر کے کئی ریکارڈز بنا چکے ہیں اور اب ان کا اگلا ہدف دنیا کے سب سے زیادہ سبسکرائبرز والے چینل مسٹر بیِسٹ کو پیچھے چھوڑنا ہے۔حال ہی میں پرتگال کی…

مزید پڑھیں »

محض سات دن میں 50 ملین سبسکرائیر معروف فٹ بالر رونالڈو کے یوٹیوب چینل کے نام ایک اور ریکارڈ

نئی دہلی ، 29اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مشہور فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کا یوٹیوب چینل نے صرف ایک ہفتے میں 50 ملین سبسکرائبرز کا سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ اس کارنامے کے ساتھ رونالڈو کا یوٹیوب چینل تیز ترین 50 ملین سبسکرائبر والا چینل بن گیا۔ یہ اسٹار فٹبالر کے لیے ایک اور تاریخی…

مزید پڑھیں »

ونیش پھوگاٹ کو وہی سہولیات ملیں گی جو اولمپک سلور میڈلسٹ کو ملتی ہیں: ہریانہ حکومت

چنڈی گڑھ، 8اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ونیش پھوگاٹ کے ریسلنگ سے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد ردعمل کا ایک سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ ونیش کے اس فیصلے سے ہر کوئی حیران ہے۔ ریسلنگ کے دوسرے کھلاڑی بھی ونیش پھوگاٹ کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں اور ان سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button