اسپورٹس

دوسرا ون ڈے : ٹیم انڈیا کی سیریز جیتنے پر نظر ، سوریا کمار کرسکتے ہیں ڈیبو

پونے : (اردودنیا.اِن)ہندوستان اور انگلینڈ کے مابین تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ  پونے کے مہاراشٹر کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ ٹیم انڈیا کی نظر اس سیریز کو جیتنے پر ہوگی۔ دوسری طرف انگلینڈ کی ٹیم اس میچ میں پہلے ون ڈے کی شکست کا بدلہ…

مزید پڑھیں »

آئی سی سی کوہلی کے طرز عمل سے ناراض، مورگن نے بٹلر تنازعہ کو نہیں دی اہمیت

پونے:(اردودنیا.اِن)ہندوستان اور انگلینڈ کے مابین پانچویں ٹی 20 میچ میں ہندوستان کے کپتان وراٹ کوہلی اور جوس بٹلر کے درمیان گرما گرم بحث تمام پلیٹ فارمز پر بحث کا موضوع بنا ہوا ہے اور یہ بحث یہاں تک پہنچ گئی ہے کہ وراٹ کو اپنے برتاؤ کے لئے پابندی کا…

مزید پڑھیں »

ہندوستان اور انگلینڈکے مابین ایک روزہ سیریز کا پہلا میچ 23مارچ کو

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی سیریز جیتنے کے بعد اب ٹیم انڈیا ون ڈے سیریز میں بھی انگلینڈ کو شکست دینا چاہے گی۔ تین میچوں کی ون ڈے سیریز 23 مارچ سے دونوں ٹیموں کے مابین کھیلی جائے گی۔ اس سیریز کے سارے میچ ڈے نائٹ ہوں گے۔ ہندوستان…

مزید پڑھیں »

بی سی سی آئی نے ون ڈے سیریز کے لئے ہندوستانی ٹیم کا کیا اعلان

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)اس وقت پانچ میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریز ہندوستان اور انگلینڈ کے مابین کھیلی جارہی ہے ، آخری میچ ہفتہ 20 مارچ کو ہونا ہے۔ اس کے بعد دونوں ٹیموں کے مابین تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا آغاز اگلے ہفتے سے ہوگا۔ اس سیریز کے لئے بی…

مزید پڑھیں »

آئی پی ایل 2021: دہلی کیپٹل نے 14 ویں سیزن کے لئے لانچ کی نئی جرسی

  نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)دنیا کی سب سے بڑی کرکٹ لیگ یعنی انڈین پریمیر لیگ کے 14 ویں سیزن کے آغاز میں اب 20 دن سے بھی کم دن باقی ہیں۔ آئی پی ایل 2021 کے آغاز سے پہلے دہلی کیپٹل نے لیگ کے نئے ایڈیشن کے لئے اپنی نئی جرسی کا…

مزید پڑھیں »

آئی پی ایل ٹیموں کے لئے بڑی راحت

پاکستان کے خلاف سیریز میں نہیں کھیلیں گے جنوبی افریقہ کے اسٹار کھلاڑی نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز اپریل کے پہلے دو ہفتوں میں جنوبی افریقہ اور پاکستان کے مابین کھیلی جانی ہے۔ جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف ٹیم اوور سیریز کے لئے اپنی ٹیم کا اعلان…

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ سے پہلے ٹاپ نشانے باز کورونا سے متاثر

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)آئی ایس ایس ایف ورلڈ کپ کے آغاز سے ٹھیک پہلے ایک بین الاقوامی شوٹر کورونا ٹیسٹ میں مثبت پایا گیا ہے اور اسے ابھی اسپتال میں قرنطین میں رکھا گیا ہے۔شوٹر کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔نیشنل رائفل ایسوسی ایشن آف انڈیا (این آر اے آئی) کے…

مزید پڑھیں »

بی سی سی آئی کا بڑا فیصلہ کئی گھریلو ٹورنامنٹ ملتوی

کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسزکے پیش نظر نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)کورونا وائرس کا قہر ایک بار پھر بڑھ رہا ہے ، اس کے پیش نظر ہندوستان اور انگلینڈ کے مابین باقی تمام ٹی 20 میچوں کو بند اسٹیڈیم میں کھیلنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، جبکہ اب کی بی سی سی…

مزید پڑھیں »

ٹی 20 آئی میں 3000 رنز بنانے والے سرفہرست 3 بلے باز

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)وراٹ کوہلی نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میں نصف سنچری بنائی اور وہ ورلڈ کرکٹ میں 3000 ٹی ٹونٹی رنزبنانے میں کامیاب رہے۔ کوہلی مردوں کی کرکٹ میں پہلے بیٹسمین ہیںجنہوں نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں 3000 رنز بنائے۔ کوہلی کے علاوہ یہ کارنامہ خواتین کی کرکٹ…

مزید پڑھیں »

9 سال پہلے آج ہی کے دن سچن تندولکر نے مکمل کی تھی سنچریوں کی سنچری

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)سابق ہندوستانی تجربہ کار بلے باز سچن تندولکرجنہیں کرکٹ کی دنیا میں بھگوان کہا جاتا ہے ،انہوںنے 9 سال قبل 2012 میں آج ہی کے دن اپنے کیریئر کی 100 ویں سنچری اسکور کی تھی۔ یہ سچن کے ون ڈے کیریئر کی 49 ویں سنچری تھی۔ انہوں نے یہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button