اسپورٹس

دیودت پڈکل ,مسلسل 4 سنچری بناکر کوہلی کے ریکارڈ کی برابری کی

وجئے ہزارے ٹرافی 2021  نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)وجے ہزارے ٹرافی 2021 کے کوارٹر فائنل 2 میں کرناٹک کے دیودت پڈکل نے کیرالہ کے خلاف 101 رنز کی اننگز کھیلی ۔ سنچری اننگز کھیل کرپڈکل نے وجے ہزارے ٹرافی 2021 میں مسلسل چوتھی سنچری بنانے کا کارنامہ انجام دیا ۔ آئی پی…

مزید پڑھیں »

قطر اوپن سے پہلے راجر فیڈرر نے کہا :ریٹائرمنٹ کے بارے میں کبھی نہیں سوچا

دوسری بار گھٹنے کے آپریشن سے قبل مایوس تھا نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)راجر فیڈرر نے ایک سال سے زیادہ عرصے تک مسابقتی ٹینس سے ریٹائرمنٹ لینے پر سنجیدگی سے غور نہیں کیا ، لیکن اعتراف کیا کہ دائیں گھٹنے کے دوسرے آپریشن سے قبل وہ مایوس ہوگئے تھے۔ قطر اوپن میں…

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ 2021 کی وجہ سے بی سی سی آئی کوکرنا ہوگا دو ٹیموں کا اعلان

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)رواں سال جون جولائی میں ایشیاء کپ کا انعقاد ہونا ہے ، لیکن ہندوستانی ٹیم آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ ایسی صورتحال میں ایشیا کپ منسوخ کیا جاسکتا ہے۔ اگر اس سال ایشیاء کپ منسوخ نہیں کیا جاتاتو ہندوستانی کرکٹ…

مزید پڑھیں »

سابق کپتان مائیکل وان کالہجہ تبدیل ہوا، ٹیم وراٹ کی جم کر تعریف کی

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)ہندوستان کے خلاف سیریزمیںتیسراٹیسٹ ہونے کے بعدسے انگلینڈکے سابق کپتان مائیکل وان ان میں شامل تھے جنہوں نے مسلسل سوشل میڈیا پر آواز اٹھائی ہے۔ لیکن چوتھے ٹیسٹ کے نتائج اور انگلش بلے بازوں کی حالت کے بعد قیقت بھی سامنے آگئی۔ شاید یہی وجہ ہے کہ مائیکل…

مزید پڑھیں »

اب توگھر آجاو،آشون کی اہلیہ کاپیغام

احمدآباد: (اردودنیا.اِن)چوتھے ٹیسٹ میں ہندوستان نے انگلینڈاننگ اور 25 رنز سے شکست دے کر سیریز 3-1 سے جیت لی اور ورلڈ چمپیئن شپ کے فائنل میں بھی پہنچ گیا۔ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں آشون نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور 32 وکٹوں کے ساتھ سیریز کے بہترین…

مزید پڑھیں »

مارٹن گپٹل نے روہت شرما کا ریکارڈ توڑا

ویلنگٹن: (اردودنیا.اِن) مارٹن گپٹل نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں روہت شرما کاریکارڈتوڑاہے۔ ٹی 20 انٹرنیشنل میں مارٹن گپٹل نے اب دو سنچریوں اور17 نصف سنچریوں کی بدولت 99 میچوں میں 2839 رنز بنائے ہیں۔ ایسا کرکے گپٹل نے روہت شرماکو پیچھے چھوڑ دیاہے۔روہت شرمانے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اب تک…

مزید پڑھیں »

آئی پی ایل کا مکمل شیڈول جاری

9 اپریل سے ٹورنامنٹ شروع ہوگا ، فائنل میچ 30 مئی کوہوگا ممبئی: (اردودنیا.اِن)آئی پی ایل کی گورننگ کونسل نے اتوارکے روز انڈین پریمیر لیگ 2021 کے مکمل شیڈول کا اعلان کیا۔ یہ ٹورنامنٹ اس بارہندوستان میں کھیلا جائے گا۔ آئی پی ایل تقریباََ دو سال بعد ہندوستان لوٹ رہا…

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کے خلاف بڑی کامیابی کے بعد ہندوستان آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں نمبرون

دبئی:(اردودنیا.اِن)ٹیم انڈیا نے چار میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں انگلینڈ کو 3-1 سے شکست دے کرسیریز اپنے نام کرلی۔ پہلا ٹیسٹ میچ ہارنے کے بعد ٹیم انڈیا نے شاندار واپسی کی اور مسلسل تین ٹیسٹ میچوں میں کامیابی حاصل کی اور انگلینڈ کی ٹیم ہندوستان کے سامنے مکمل طور پرکمزور…

مزید پڑھیں »

اکچھر پٹیل نے ڈیبوسیریز میں سب سے زیادہ وکٹ لینے والے گیندباز

اشون نے 32 اور پٹیل نے 27 وکٹیں حاصل کیں۔ اشون اور پٹیل دونوں نے مل کر انگلینڈ کے خلاف 59 وکٹیں لیں

مزید پڑھیں »

سنیل گواسکر کو ٹیسٹ ڈیبو میں50 سال پورے ،بی سی سی آئی نے اعزاز سے نوازا

احمد آباد: (اردودنیا.اِن)ہندوستان کے سابق کپتان اور عظیم بلے باز سنیل گواسکر کو ٹیسٹ کرکٹ میں ڈیبو کیے ہوئے 50 سال ہوگئے ہیں۔ اس موقع پر بی سی سی آئی نے آج احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں انہیں اعزاز سے نوازا ۔ہندوستان اور انگلینڈ کے مابین چوتھے کرکٹ…

مزید پڑھیں »
Back to top button