تلنگانہ کی خبریں

چیف منسٹر ریونت ریڈی نے ایک اور وعدے کی تکمیل کردی

حیدرآباد:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے ایک اور وعدہ پورا کرکے اقتدار پانے کے پہلے ماہ ہی سرکاری ملازمین اور وظیفہ یاب ملازمین کو 4 جنوری کو ہی تنخواہیں کی اجرائی یقینی بنادی ہے جس پر سرکاری ملازمین اور پنشنرس نے مسرت کا اظہار کرکے کانگریس حکومت اور چیف منسٹر…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ میں پرجا پالن‘ ایپلی کیشن فارم لانچ،کانگریس حکومت انتخابی وعدے پورا کرنے کے لیے پرعزم

حیدرآباد، 27دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)تلنگانہ میں پہلی بار حکومت بنانے والی کانگریس پارتی نے چھ گارنٹی نافذ کرنے کا اعلان پہلے ہی کر دیا ہے۔ اب انتخابی وعدوں کو زمین پر اتارنے کے لیے حکومت نے ’پرجا پالن‘ ایپلی کیشن فارم لانچ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی نے اس موقع پر…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ: چھتیس گڑھ کے ساتھ بجلی خریداری کے معاہدے کی عدالتی تحقیقات کا حکم

حیدرآباد،22دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ اے ریونت ریڈی نے چھتیس گڑھ سے بجلی کی خریداری اور بھدرادری اور یادادری تھرمل پاور پروجیکٹوں میں سابقہ بی آر ایس حکومت کے ذریعہ مبینہ بدعنوانی کی عدالتی تحقیقات کا حکم دیا۔حکومت کی جانب سے وائٹ پیپر پیش کرنے کے بعد توانائی کے…

مزید پڑھیں »

ہنمکنڈہ کے مسلم خاندان کی چیف منسٹر ریونت ریڈی نے بروقت مدد کی

حیدرآباد:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے ہنمکنڈہ سے تعلق رکھنے والے ایک مسلم خاندان کی بروقت مدد کرتے ہوئے فرزند کے بون کینسر علاج کے اخراجات حکومت کی جانب سے ادا کرنے کا فیصلہ کیا۔ ہنمکنڈہ ضلع سے تعلق رکھنے والے محمد نسیم احمد اور ان کی اہلیہ کو دو…

مزید پڑھیں »

سیول سپلائز کارپوریشن 56 ہزار کروڑ کا مقروض : اتم کمار ریڈی

حیدرآباد:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ریاستی وزیر سیول سپلائز اتم کمار ریڈی نے کہا کہ محکمہ سیول سپلائز پر 56 ہزار کروڑ روپئے کا جہاں قرض ہے وہیں محکمہ تقریبا 12 ہزار کروڑ روپئے کے نقصان میں ہے ۔ اسمبلی میں بیان دیتے ہوئے اتم کمار ریڈی نے کہا کہ بی آر ایس کے…

مزید پڑھیں »

بی آر ایس حکومت نے ریاست کے مالی نظام کو تباہ کردیا

حیدرآباد:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے کہا کہ بی آر ایس حکومت نے ریاست کے مالی نظام کو تہس نہس کردیا ہے۔ حقائق کو عوام کے سامنے پیش کرنے کیلئے وائیٹ پیپر جاری کیا گیا کسی کو بدنام کرنے یا سیاسی انتقام کیلئے نہیں۔ اسمبلی میں وائیٹ پیپر کے…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ میں 500 روپیوں میں گیاس سیلنڈر کانگریس کی یوم تاسیس کے موقع پر عمل آوری متوقع ، تیاریاں جاری

حیدرآباد:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حکومت تلنگانہ 28 ڈسمبر کو کانگریس کے 138 ویں یوم تاسیس کے موقع پر انتخابات سے قبل کئے گئے ایک اور وعدہ پر عمل آوری کا فیصلہ کرنے جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق ریاستی حکومت کی جانب سے 500 روپئے میں ایل پی جی گیاس سیلنڈر کی جو…

مزید پڑھیں »

کالیشورم پراجکٹ پر ریونت ریڈی اور ہریش راؤ میں نوک جھونک

حیدرآباد:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تلنگانہ اسمبلی میں کالیشورم پراجکٹ کے مسئلہ پر چیف منسٹر ریونت ریڈی اور بی آر ایس رکن اسمبلی ہریش راؤ کے درمیان نوک جھونک ہوئی جس میں دونوں نے کالیشورم پراجکٹ میں مبینہ بدعنوانیوں پر اپنے موقف کو درست ثابت کرنے کی کوشش کی۔ ایوان میں معاشی صورتحال پر…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ 6 لاکھ کروڑ سے زائد کا مقروض، کانگریس حکومت 6 ضمانتوں پر عمل آوری کی پابند

(اسمبلی میں معاشی صورتحال پر وائیٹ پیپر ) حیدرآباد:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تلنگانہ حکومت نے ریاست کی معاشی صورتحال پر  قانون ساز اسمبلی میں وائیٹ پیپر پیش کیا۔ ڈپٹی چیف منسٹر اور وزیر فینانس بھٹی وکرامارکا نے 40 صفحات پر مشتمل وائیٹ پیپر انگلش اور تلگو میں ایوان میں پیش کرتے ہوئے مختص…

مزید پڑھیں »

اسمبلی میں ریونت ریڈی اور کے ٹی آر کے درمیان نوک جھونک

حیدرآبا:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) چیف منسٹر اے ریونت ریڈی ،بی آر ایس کے رکن اسمبلی کے ٹی آر کے درمیان اسمبلی میں زبردست نوک جھونک ہوگئی ہے۔ کے ٹی آر نے ریونت ریڈی کو عوام کے نہیں دہلی کے منتخب کردہ چیف منسٹر قرار دیا۔ چیف منسٹر نے کے ٹی آر کو این…

مزید پڑھیں »
Back to top button