حیدرآباد /15 ڈسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سدی پیٹ ضلع کلکٹر کے گن مین نے بیوی بچوں کو قتل کرنے کے بعد سرویس ریلوالر سے خودکشی کرلی ۔ یہ دل دہلادینے والا واقعہ سدی پیٹ میں پیش آیا ۔ ضلع کلکٹر کے گن مین اکولہ نریش نے بندوق سے بیوی اور کمسن بچوں…
مزید پڑھیں »تلنگانہ کی خبریں
حیدرآباد /15 ڈسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) محکمہ پولیس نے بی آر ایس سربراہ و سابق چیف منسٹر کے سی آر کی سیکوریٹی گھٹا دی اور انہیں وائی زمرہ کی سیکوریٹی فراہم کی جارہی ہے ۔ کے ٹی آر ، ہریش راؤ و سابق وزراء کو 2+2 سیکوریٹی کی گئی ہے ۔ تمام سابق…
مزید پڑھیں »دھرانی پورٹل کی جگہ بھو ماتا پورٹل، اقلیتوں اور کمزور طبقات کی یکساں ترقی ، اسمبلی اور کونسل کے مشترکہ اجلاس سے گورنر ڈاکٹر سوندرا راجن کا خطاب حیدرآباد ۔15۔ڈسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گورنر ڈاکٹر ٹی سوندرا راجن نے تلنگانہ عوام کو بھروسہ دلایا کہ کانگریس حکومت عوام سے کئے گئے تمام وعدوں…
مزید پڑھیں »ظہیرآباد:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) صدر تلنگانہ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز اسوسی ایشن جگن موہن ریڈی کلوری کی جانب سے دی گئی ہدایت کی متابعت میں سپتہ گری انڈین گیس ڈسٹری بیوشن ایجنسی ظہیرآباد نے حلقہ اسمبلی ظہیرآبادکے صارفین سے اپیل کی ہے کہ انہیں eKYC کے لئے ایل پی جی ایجنسی کے…
مزید پڑھیں »حیدرآباد ۔:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے عوام کی سہولت کے پیش نظر ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے ان کی روانگی کے موقع پر ٹریفک نہ روکنے کی ہدایت دی ہے۔ چیف منسٹر نے عہدیداروں سے کہا کہ جہاں بھی ان کا قافلہ جائے ، وہاں ٹریفک کو روک کر…
مزید پڑھیں »حیدرآباد:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گورنر ڈاکٹر ٹی سوندرا راجن کا اسمبلی اور کونسل کے مشترکہ اجلاس میں خطبہ سیاسی حلقوں میں موضوع بحث بن چکا ہے۔ گورنر کے خطبہ میں سابق کے سی آر حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا اور سابقہ حکومت کی ناکامیوں کے بارے میں خطبہ میں کئی…
مزید پڑھیں »حیدرآباد ، 15دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تلنگانہ کے سابق وزیر اعلیٰ کے چندرشیکھر راؤ (کے سی آر) کو اسپتال سے چھٹی مل گئی ہے۔ ذرائع کے حوالے سے خبر سامنے آ رہی ہے کہ کے سی آر اسپتال سے نندی نگر اپنی رہائش جائیں گے، حالانکہ اس سلسلے میں مصدقہ طور پر کچھ…
مزید پڑھیں »نظام آباد : ( محمد جاوید علی)ضلع نظام آباد کے آرمور ڈیویژن کے ویلپور منڈل کے قبرستان ، عیدگاہ کی اراضی کو لیکر اکثریتی فرقہ کی ہٹ دھرمی جاری ہے۔گذشتہ دو سالوں سے مسلمانوں کو وقفہ وقفہ سے نشانہ بناتے ہوئے سماجی بائیکاٹ کا سلسلہ جاری ہے ۔ دو دن…
مزید پڑھیں »حیدرآباد :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسمبلی انتخابات میں شکست کے بعد بی آر ایس آئندہ لوک سبھا انتخابات کیلئے مضبوط حلیف کے طور پر بی جے پی سے مفاہمت کے امکانات تلاش کر رہی ہے تاکہ کانگریس سے بہتر مظاہرہ کیا جاسکے۔ اسمبلی چناؤ میں بی آر ایس کو یقین تھا کہ سادہ اکثریت…
مزید پڑھیں »حیدرآباد ۔:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تلنگانہ ہائی کورٹ کی نئی عمارت کا آئندہ ماہ جنوری میں سنگ بنیاد رکھا جائے گا ۔ راجندر نگر میں 100 ایکر اراضی کی نشاندہی کی گئی ہے جس پر تلنگانہ ہائی کورٹ کی نئی عمارت تعمیر کی جائے گی۔ چیف منسٹر ریونت ریڈی نے عہدیداروں کو اس…
مزید پڑھیں »









