تلنگانہ کی خبریں

تلنگانہ میں کسی اوبی سی لیڈر کو وزیراعلیٰ کاچہرہ بنا سکتی ہے بھاجپا

حیدرآباد،19اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امکان ہے کہ تلنگانہ میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی ایک او بی سی (دیگر پسماندہ طبقے) لیڈر کو پارٹی کے چیف منسٹر کے امیدوار کے طور پر پیش کرے۔ یہاں تک کہ پارٹی کی مرکزی اسکریننگ کمیٹی پہلی فہرست کو حتمی شکل دینے کے…

مزید پڑھیں »

10 سالوں میں ’بھاجپا رشتہ دار سمیتی‘ نے تلنگانہ کو تباہ کر دیا: راہل گاندھی

حیدرآباد، 14اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے تلنگانہ میں مقابلہ جاتی امتحانات کی تیاری کرنے والی ایک طالبہ کی مبینہ خودکشی معاملے پر ریاست کی بی آر ایس حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ہفتہ کے روز راہل گاندھی نے تلنگانہ کی کے چندرشیکھر راؤ…

مزید پڑھیں »

اردو یونیورسٹی کے بی ایڈ اور پالی ٹیکنیک کالجس میں برسرِ موقع داخلے

حیدرآباد ،11؍ اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے کالج آف ٹیچر ایجوکیشن اورنگ آباد، بیدر، بھوپال، نوح، سنبھل اور سری نگر میں بی ایڈ اور پالی ٹیکنیک بنگلور، کڑپہ اور کٹک میں ڈپلوما انجینئرنگ کی مخلوعہ نشستوں پر 16؍ اکتوبر کو صبح 10 بجے برسر موقع داخلے دیئے جارہے…

مزید پڑھیں »

پی ایم مودی کا سنسنی خیز انکشاف: کے سی آر این ڈی اے اتحاد میں شمولیت کے تھے متمنی ، مگر میں نے منع کردیا

حیدرآباد، 3اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پی ایم مودی تلنگانہ میں اسمبلی انتخابات سے قبل نظام آباد پہنچے ۔ اس دوران ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے دعویٰ کیا کہ چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ (کے سی آر) نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔انہوں نے…

مزید پڑھیں »

اویسی کا راہل کو چیلنج، وائناڈ کے بجائے حیدرآباد سے انتخاب لڑ کر دیکھائیں

حیدرآباد،25ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) لوک سبھا انتخاب 2024 کی تاریخ کا ابھی اعلان نہیں ہوا ہے لیکن ملک میں سیاسی گرما گرمی مسلسل بڑھ رہی ہے۔ سیاسی جماعتوں کے درمیان الزامات اور جوابی الزامات کے دور کے درمیان، آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور حیدرآباد سے رکن پارلیمان اسد الدین اویسی…

مزید پڑھیں »

ممکنہ فتنہ انگیزی کے پیش نظر ذمہ داروں کا میلاد النبی جلوس نہ نکالنے کا فیصلہ

حیدرآباد، 9ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)شہر حیدرآباد میں سال رواںمیلاد جلوس نہیں نکالا جائے گا۔ علی قادری صدرنشین سیرت النبیؐ اکیڈیمی نے اس خصوص میں جاری کردہ ایک ویڈیو پیام میں کہا کہ سیرت النبیؐ اکیڈیمی کی عاملہ اور بیشتر نوجوانوں کے مشورہ کے بعد مرکزی انجمن قادریہ، سیرت النبیؐ اکیڈیمی کی جانب…

مزید پڑھیں »

جی 20 سربراہی اجلاس:کریم نگر کی سلور فلیگری بین الاقوامی بن گئی

حیدرآباد، 9ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سلور فیلیگری آرٹ جس نے تلنگانہ کے کریم نگر شہر کو بین الاقوامی شہرت دلائی وہ ایک بار پھر بین الا قوامی سطح پر کریم نگر کا نام روشن کرنے جارہا ہے۔ کریم نگر کے سلور فلیگری فنکاروں کے چاندی سے بنائے ہوئے کونارک چکر کو ہندوستان…

مزید پڑھیں »

امریکی شہریت کے لیے 10 لاکھ ہندوستانی منتظر,درخواستوں کی یکسوئی تک لاکھوں افراد کی موت ہوگی ، تحقیق میں انکشاف

حیدرآباد:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی شہریت کا انتظار کررہے 4 لاکھ ہندستانی انہیں گرین کارڈ حاصل ہونے سے قبل فوت ہوجائیں گے! گذشتہ دنوں منظر عام پر آنے والی ایک مطالعاتی رپورٹ میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ امریکہ میں 10 لاکھ ہندستانی گرین کارڈ یا مستقل رہائش کا انتظار کر…

مزید پڑھیں »

انڈیا نام کی تبدیلی پر 14 ہزار 304 کروڑ کے مصارف ہوں گے

حیدرآباد:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہندوستان کے نام کی تبدیلی کے سلسلہ میں جاری قیاس آرائیوں کے ساتھ ہی اس پر ہونے والے مصارف کے متعلق تفصیلات بھی منظرعام پر آنے لگی ہیں اور کہا جا رہاہے کہ اگر ’انڈیا‘ کی جگہ ’بھارت‘ کے استعمال کا فیصلہ کیا جاتا ہے تو ایسی صورت میں…

مزید پڑھیں »

ٹیچرس کے تبادلوں و ترقی کیلئے شیڈول کی اجرائی

حیدرآباد:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) محکمہ تعلیم نے ٹیچرس کے تبادلوں کے لیے شیڈول جاری کردیا ہے ۔ تبادلوں میں ٹیچرس میاں بیوی جوڑے کو اضافی پوائنٹس دئیے جارہے ہیں ۔ ہائی کورٹ کی جانب سے ٹیچرس کے تبادلوں کے لیے ہری جھنڈی دکھانے کے بعد حکومت نے ایک ماہ کے دوران ٹیچرس کے…

مزید پڑھیں »
Back to top button