تلنگانہ کی خبریں

تلنگانہ : نابالغ جڑواں بہنوں کو باپ، سوتیلی ماں نے فروخت کردیا۔ 7 گرفتار

کاماریڈی/تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ایک چونکا دینے والے واقعے میں، تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع کے ایک گاؤں میں دو 14 سالہ جڑواں بہنوں کو مبینہ طور پر ان کے والد اور سوتیلی ماں نے بیچ دیا۔۔جوڑے کے جڑواں بچے تھے۔پہلی بیوی کا کچھ عرصہ قبل انتقال ہو گیا تھا۔جڑواں بہنوں نے دو سال کی…

مزید پڑھیں »

پانچ شادیاں کرکے نقدی اور زیورات لے کر بھاگنے والے شوہرکی تلاش

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) کچھ خواتین نے حیدرآباد پولیس سے رابطہ کیا اور کہا کہ ہمارے شوہر کو تلاش کریں۔جی ہاں، ایک نہیں دو نہیں۔ اس شخص نے پانچ شادیاں کیں اور اس نے بیویوں سے پیسے اور زیورات لیکر رفوچکر ہوگیا۔ دھوکہ دہی کا علم ہونے پر بیویوں نے پولیس سے رجوع…

مزید پڑھیں »

میاں بیوی کو ایک ہی مقام پر تبادلے کرنے کی منظوری، رہنمایانہ خطوط کی تیاری آج کل میں اجرائی

حیدرآباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) محکمہ تعلیم نے ٹیچرس کے ترقی و تبادلوں کیلئے رہنمایانہ خطوط تیار کیا ہے۔ ایک ہی اسکول میں پانچ سال سے بطور ہیڈماسٹر اور بطور ٹیچر 8 سال کام کرنے والوں کیلئے تبادلے لازمی قرار دیئے جارہے ہیں۔ تاہم تین سال میں ملازمت سے ریٹائرڈ ہونے والوں کو…

مزید پڑھیں »

اردو اکیڈیمی سے چار برس میں 37 کروڑ 77 لاکھ روپئے خرچ کی تحقیقات ضروری

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) محکمہ اقلیتی بہبود سے تلنگانہ اردو اکیڈیمی کیلئے مالی سال 2019 سے 2022-23 تک مجموعی اعتبار سے101 کروڑ 27 لاکھ روپئے منظور کئے گئے اور اس میں جملہ 61 کروڑ 96 لاکھ کی اجرائی عمل میں لائی گئی ہے اور اکیڈیمی کے اعدادو شمار کا جائزہ لیں تو اکیڈیمی…

مزید پڑھیں »

ٹیچرس کے تبادلوں اور ترقیوں کیلئے درخواستیں داخل کرنے صرف تین دن کی مہلت

4 مارچ کو ایس جی ٹیز تبادلوں کے احکامات ، 5 تا 19 مارچ اپیل و اعتراضات قبول کئے جائیں گے حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ٹیچرس کے تبادلوں اور ترقیوں کا عمل 27 جنوری سے شروع ہورہا ہے ۔ 28 تا 30 جنوری تین دن آن لائن درخواستیں داخل کی جاسکتی ہیں ۔ محکمہ…

مزید پڑھیں »

ریٹائرمنٹ کے لیے تین سال باقی رہنے والوں کو تبادلوں سے استثنیٰ دینے کا امکان ، وزیر تعلیم کی ہدایت

حیدرآباد  :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ریاستی وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی نے 27 جنوری سے ٹیچرس کے تبادلوں اور ترقیوں کا عمل شروع کرنے کی عہدیداروں کو ہدایت دی ۔ وزیر نے جمعہ کو محکمہ تعلیم کے اعلیٰ عہدیداروں کا اجلاس طلب کیا ۔ چیف منسٹر کے سی آر کی جانب سے ٹیچرس…

مزید پڑھیں »

اب ڈسکامس کو برقی شرحوں میں ہر ماہ اضافہ کا اختیار

تازہ فیصلے سے ڈسکامس پر سالانہ 1500 تا 2000 کروڑ کا بوجھ کم ہوگا ، زرعی پمپ سیٹس کو استثنی حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ڈسکامس اب ماہانہ برقی شرحوں میں اضافہ کرسکتے ہیں ۔ یہ لچک فیول ایڈجسٹمنٹ کے مطابق کی گئی ہے ۔ اضافے کیلئے اسٹیٹ الیکٹرسٹی ریگولیٹری بورڈ ( ٹی ایس ای…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ:40 ہزار سے زائد ٹیچرس کے تبادلے ہوں گے ۔ 9266 ٹیچرس کو ترقی ملے گی

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)محکمہ تعلیم کے اعلیٰ عہدیداروں نے اندازہ لگایا ہے کہ ریاست میں 40 فیصد ٹیچرس کے تبادلے ہونے کے امکانات ہیں ۔ ریاست میں جملہ 1.20 لاکھ ٹیچرس ہیں ان میں 40 ہزار سے زائد ٹیچرس کے تبادلے ہوسکتے ہیں ۔ محکمہ تعلیم سکریٹری وی کرونا ، ڈائرکٹر سری دیواسنہا…

مزید پڑھیں »

بی آر ایس کی ریلی میں کے سی آر کا مرکز پر طنز: وہ سب کچھ بیچ رہے ہیں ، ہم اسے ’راشٹریہ کرن‘ کریں گے

  کھمم؍حیدرآباد، 17جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) تلنگانہ کے سی ایم چندر شیکھر راؤ (کے سی آر) نے کھمم میں اپنی پارٹی بھارت راشٹرا سمیتی (بی آر ایس) کی ریلی میں مرکز کی مودی حکومت کو نشانہ بنایا۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ وہ اگنی پتھ اسکیم کو منسوخ کر دیں گے۔میک ان…

مزید پڑھیں »

نواب میر برکت علی خان سرکار ی اعزاز کے سپرد ِخاک

حیدرآباد، 17جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) نواب میر برکت علی خان کی تدفین تمام سرکاری اعزازات کے ساتھ ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں با دیدۂ نم تاریخی مکہ مسجد کے احاطہ میں واقع مقبرہ آ صف جاہی سلاطین میں عمل میں آئی۔ قبل ازیں پولیس نے سلامی پیش کی۔جنازے پر بصد عقیدت و احترام…

مزید پڑھیں »
Back to top button