تلنگانہ کی خبریں

مانو میں روزگار پر مبنی فیشن و انٹیریئر ڈیزائننگ کورسز میں داخلے

حیدرآباد، 6؍ دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں فیشن ڈیزائننگ اور انٹیریئر ڈیزائننگ جیسے روزگار پر مبنی، مہارتوں کے فروغ (اسکل ڈیولپمنٹ) پروگرامس میں داخلے جاری ہیں۔ اردو یونیورسٹی اور سمانا کالج آف ڈیزائن اسٹڈیز کے اشتراک سے جاری ان پروگراموں کے لیے آن لائن فارم داخل کرنے کی…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ اردو ٹرینڈ ٹیچرز اسوسی ایشن ضلع جگتیال کی خصوصی میٹنگ منعقد ہوئی

کورٹلہ:(پریس نوٹ بذریعہ ای میل)الحمدللہ! آج بتاریخ 4 ڈسمبر 2022 ، بروزِ اتوار ، بمقام کاغذی پورہ ہائی اسکول کورٹلہ میں  سرپرستِ اعلیٰ جناب محمد رفیع اعجاز صاحب کی سرپرستی  میں جناب محمد یوسف علی صاحب کی صدارت  میں اور  جناب نجم الدین زاہد صاحب کی نگرانی  میں  تلنگانہ اردو…

مزید پڑھیں »

کم عمر لڑکی کی اجتماعی عصمت ریزی کا سنگین واقعہ

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حیات نگر علاقہ میں جوبلی ہلز طرز کا اجتماعی عصمت ریز ی کا واقعہ پیش آیا ۔ کم عمر لڑکی کے والدین کی شکایت پر پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے 5 کم عمر لڑکوں کو حراست میں لے لیا ۔ حیات نگر پولیس کی جانب سے مختلف سنگین دفعات…

مزید پڑھیں »

پرانے شہر میں میٹرو ریل کے تعلق سے مسلسل بہانہ بازیاں

حیدرآباد 28 نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) حکومت کی جانب سے کئے والے ترقیاتی کام بھی فرقہ پرستی اور تعصب کا شکار ہونے لگے ہیں اور سرکاری اداروں کی جانب سے اقلیتی غالب آبادی والے علاقوں کی ترقی کو نظرانداز کیا جا رہاہے جبکہ اکثریتی علاقوں کی ترقی کے اعلانات میں کوئی رکاوٹ پیدا…

مزید پڑھیں »

نیا سیکریٹریٹ دو سال میں تیار ‘ انیس الغرباء کی تعمیر پانچ سال غیر مکمل

حیدرآباد۔28 ۔نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) چیف منسٹر تلنگانہ کے چندر شیکھر راؤ نے جون 2019میں شروع کی گئی سیکریٹریٹ کی عمارت کی تعمیر کا 18 جنوری کو افتتاح کرنے والے ہیں جس کی ریکارڈ مدت میں تعمیر مکمل کی جاچکی ہے۔ریاستی سیکریٹریٹ کی نئی عمارت کے لئے حکومت نے 650کروڑ روپئے خرچ کرتے…

مزید پڑھیں »

مسلمانوں کا خون سستا۔کشن باغ فائرنگ ، آلیر انکاونٹر ، مہدی پٹنم مصطفی قتل کی تحقیقات برفدان کی نذر

حیدرآباد ۔ 28 ۔ نومبر:(محمد نعیم وجاہت) چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے تلنگانہ کو سنہرے تلنگانہ ریاست میں تبدیل کرنے تمام طبقات کے ساتھ مساوی سلوک روا رکھنے اور سب کی یکساں ترقی کا وعدہ کیا تھا ۔ اقتدار حاصل کرنے سے قبل کے سی آر نے تحریک…

مزید پڑھیں »

وزیر اقلیتی بہبود کون ؟ چار برسوں سے اقلیتی بہبود کا پرسان حال کوئی نہیں

حیدرآباد۔28 ۔ نومبر:(رشیدالدین)   تلنگانہ میں اقلیتوں کا کوئی پرسان حال نہیں ہے اور عوام اس بات سے واقف تک نہیں کہ اقلیتی بہبود کے وزیر کون ہیں۔ چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے جلسوں میں شرکت کے وقت ان کی تعلیمی و معاشی ترقی کیلئے بلند…

مزید پڑھیں »

بھگوت گیتا کے اردو ترجمے پر ہبہ فاطمہ کو ایک لاکھ کا انعام

حیدرآباد،28نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بھگوت گیتا کا اردو ترجمہ کرنے والی بودھن کی ہونہار طالبہ ہبہ فاطمہ کو اسپیکر تلنگانہ اسمبلی پوچارم سرینواس ریڈی نے انہیں اپنی قیام گاہ پر مدعو کیا اور ایک لاکھ روپئے نقد انعام پیش کیا۔سرینواس ریڈی نے ہبہ فاطمہ کے کام کی زبردست ستائش کی اور فرقہ وارانہ…

مزید پڑھیں »

کورٹلہ : سیر ت النبی صلی اللہ علیہ وسلم معلوماتی و مسابقتی امتحان کا کامیاب انعقاد

کورٹلہ:(پریس نوٹ)محمد عبد الرحیم صاحب ایس اے میاتھس و کنونیر سیرت النبی امتحان کی اطلاع کے بموجب عیدگاہ مسجد ویلفیئر سوسائٹی کورٹلہ کے زیرِ اہتمام آج بتاریخ 27نومبر 2022، بروزِ اتوار، کنگس گارڈن فنکشن ہال میں جماعت ہفتم تا ڈگری کے اردو و انگلش میڈیم کے طلبہ کے لیے سیرت…

مزید پڑھیں »

نو منتخبہ قاضی’ شہر نظام آباد” مفتی محبوب خان صاحب حسامی” کی گلپوشی وشال پوشی۔

رنجل:(بذریعہ ای میل)بروز اتوار بتاریخ 27/11/2022 بمطابق 02جمادی الاولی 1444ھ مفتی مرزا عابد بیگ قاسمی صاحب (صدر جمعیت العلماء منڈل رنجل کی قیادت میں)ایک وفد جس میں مفتی مدثر صاحب امام وخطیب جامع مسجد پیپر مل ،اور مفتی نثار صاحب نائب صدر جمعیت العلماء منڈل رنجل نے مفتی محبوب خان…

مزید پڑھیں »
Back to top button