تلنگانہ کی خبریں

محبت کے نام پر لڑکی کو ہراساں کرنے والے نوجوان کو سزا

حیدرآباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)محبت کے نام پر کم عمر لڑکی کو ہراسان کرنے والے ایک نوجوان کو عدالت نے تین سال کی سزا سنائی ہے ۔ ایل بی نگر کی ایک عدالت نے سال 2018 کے ونستھلی پورم پولیس کے ایک مقدمہ میں 21 سالہ ایل ہریش وردھن ملزم کو تین سال…

مزید پڑھیں »

سنگاریڈی:شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی عصمت دری

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع کے ظہیر آباد کے قریب ایک شادی شدہ خاتون کے ساتھ نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر اجتماعی عصمت دری کی۔یہ واقعہ ظہیر آباد شہر کے مضافات میں دیدیگی گاؤں کے ایک ویران علاقے میں پیش آیا۔جبکہ عصمت دری کا واقعہ دیر سے منظر عام…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ:اضلاع کے کئی مقامات پر مسلم محلوں میں این آئی اے کے دھاوے

کئی نوجوانوں کو حراست میں لیا گیا، نظام آباد، جگتیال، بھینسہ وغیرہ میں مسلمانوں میں خوف و دہشت کا ماحول نظام آباد ۔ 18 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) تلنگانہ کے محتلف اضلاع میں پی ایف آئی، پاپلر فرنٹ آف انڈیا سے تعلقات کی بنا پر این آئی اے افسران نے رات تین بجے…

مزید پڑھیں »

نرمل میں ملت فاونڈیشن کا قیام ✍️رشید عالم الحفیظی صدر، سید صادق احمد جنرل سکریٹری منتخب

نرمل:(پریس نوٹ بذریعہ میل)نرمل میں آج بتاریخ 18 ستمبر 2022 ء کو ملت فاؤنڈیشن کا قیام عمل میں لایا گیا جس کا پہلا اجلاس مفتی سید کلیم الدین قاسمی کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں بحیثیت صدر رشید عالم الحفیظی ،نائب صدر خواجہ مکرم پٹیل،محمد اظہر الدین عارف،جنرل سیکرٹری…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ سکریٹریٹ کی نئی عمارت کو ڈاکٹر امبیڈکر سے موسوم کرنے کا اعلان

چیف منسٹر کے سی آر کا اہم فیصلہ ، پارلیمنٹ کی عمارت کو امبیڈکر سے موسوم کرنے وزیراعظم کو عنقریب مکتوب،قومی سیاسی پارٹی اور منوگوڑ ضمنی چناؤ سے قبل دلت سیاست حیدرآباد ۔15 ۔ ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پارلیمنٹ کی نئی عمارت کو ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کے نام سے موسوم کرنے کے…

مزید پڑھیں »

وقف قوانین ختم کرنے کی مہم کا آغاز ۔ جائیدادوں سے محروم کرنے کی پہل

ٹی وی چیانلس پر مباحث کے ذریعہ ماحول تیار کرنے کی کوشش۔ نام نہاد مسلم نما چہرے بھی مباحث کا حصہ ۔ ذمہ داران ملت کو فوری حرکت میں آنے کی ضرورت حیدرآباد:(محمد مبشرالدین خرم)ہندستان بھر میں مسلمانوں کے عرصہ حیات کو تنگ کرنے انہیں بیک وقت کئی محاذوں پر…

مزید پڑھیں »

جلد ہی نیشنل پارٹی تشکیل دیں گے،کے سی آر کا اعلان

حیدرآباد ،12ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قیاس آرائیوں کو ختم کرتے ہوئے، تلنگانہ کے وزیر اعلی اور تلنگانہ راشٹرا سمیتی (ٹی آر ایس) کے رہنما کے چندر شیکھر راؤ جو کے سی آر کے نام سے مشہور ہیں، نے گزشتہ اتوار کے روز کہا کہ وہ جلد ہی ایک قومی پارٹی کا آغاز کرنے والے…

مزید پڑھیں »

ملعون راجہ سنگھ کے بھانجہ سے متعلق جھوٹے ویڈیو پر مقدمہ درج,سوشیل میڈیا میں اسلام قبول کرنے کا جھوٹا دعویٰ، سائبر کرام کی کاروائی

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سوشیل میڈیا میں تحقیق کے بغیر ویڈیو وائرل کرنا مہنگا پڑسکتا ہے۔پولیس کی جانب سے بارہا انتباہ دئیے جانے کے باوجود سوشیل میڈیا میں بے بنیاد اور گمراہ کن ویڈیوز کے وائرل ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ملعون راجہ سنگھ کے بھانجہ کے اسلام قبول کرنے سے متعلق ایک جھوٹا ویڈیو…

مزید پڑھیں »

اُردو یونیورسٹی میں فاصلاتی کورسز میں داخلے

مزید تین کورسز کو یو جی سی کی منظوری۔ دینی مدارس کے طلبہ کے لیے سنہری موقع حیدرآباد، 6؍ ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی میں تعلیمی سال 2022-23جولائی 2022 سیشن میں فاصلاتی طریقہ تعلیم کے پروگراموں میں مزید 3 کورسز عربی، تاریخ اور ہندی میں ایم اے کو بھی…

مزید پڑھیں »

جنگ شروع ہوچکی ہے، نوجوان پستول اٹھالیں: بنڈی سنجے

جہاں پرجا سنگرام یاترا روک دی گئی ہے، دوبارہ وہیں سے شروع کرنے کا اعلان حیدرآباد/23 اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تلنگانہ بی جے پی کے صدر بنڈی سنجے نے ریاست میں لا اینڈ آرڈر کو اپنے ہاتھ میں لینے کی کوشش کرتے ہوئے عوام بالخصوص نوجوانوں کو پستول پکڑکر تیار رہنے کا مشورہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button