تلنگانہ کی خبریں

رسالت مآبؐ کی شان میں پھر منظم گستاخی بی جے پی نے اپنے ممبر اسمبلی ٹی راجہ سنگھ کوپارٹی سے کیا معطل

نئی دہلی ،23اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بھاجپا کی مرکزی تادیبی کمیٹی نے پیغمبر انسانیتﷺ کی شان میںگستاخانہ تبصرے کے پادا ش میں تلنگانہ لیڈر ٹی راجہ سنگھ کومعطل کر دیا ہے۔اس پر ٹی راجہ کے مبینہ توہین آمیز تبصروں کے لیے مقدمہ درج کیا گیا تھا، اور بعد میں اسے حراست میں لے…

مزید پڑھیں »

آر ٹی سی کا 20 تا25 الکٹرک ڈبل ڈیکر بسیں خریدنے کا فیصلہ

تین کمپنیوں سے مذاکرات، بہت جلد شہر حیدرآباد کی سڑکوں پر ڈبل ڈیکر بسیں دوڑیں گی حیدرآباد ۔ 20 اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) تلنگانہ آر ٹی سی کی جانب سے حیدرآباد کیسڑکوں پر ڈبل ڈیکر بسوں کو دوڑانے کی تیاریاں کر رہی ہے۔ ملک میں پہلی مرتبہ ممبئی میں الکٹرک ڈبل ڈیکر…

مزید پڑھیں »

پلے اور بستی دواخانوں میں 956 جائیدادوں پر تقررات محکمہ صحت نے احکامات جاری کردیئے

ڈاکٹرس کی 40 ہزار اسٹاف نرسیس کو 30 ہزار روپئے تنخواہ حیدرآباد ۔ 20 اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) محکمہ صحت نے بستی اور پلے دواخانوں میں میڈلیول ہیلت پروائیڈر (ایم ایل ایچ پی) کی 956 جائیدادوں پر تقررات کیلئے احکامات جاری کردیئے اور اس سلسلہ میں رہنمایانہ خطوط بھی جاری کئے گئے…

مزید پڑھیں »

عوام کو ایک اور برقی جھٹکا دینے تیاریاں‘ ٹرو۔ اپ چارجس کی وصولی کا منصوبہ

برقی سربراہ کرنے والی کمپنیوں نے حکومت کو تجاویز روانہ کردی ۔ الیکٹریسٹی ریگولیٹری اتھاریٹی میں 26 ستمبر کو سماعت ہوگی حیدرآباد19اگسٹ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حکومت برقی صارفین کو اندرون 5 ماہ برقی بل کا ایک اور جھٹکا دینے جا رہی ہے! ریاست میں برقی سربراہ کرنے والی کمپنیوں تلنگانہ اسٹیٹ سدرن پاؤر ڈسٹریبیوشن…

مزید پڑھیں »

عریاں ویڈیو کال کے ذریعہ عوام کو ہراساں کرنے والا نوجوان گرفتار

حیدرآباد۔ 19 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عریاں ویڈیو کال کے ذریعہ دھوکہ دیہی کا شکار شخص نے لڑکی کی شکل میں دھوکہ دینا شروع کردیا اور گرفتار کرلیا گیا۔ رچہ کنڈہ سائبر کرائم پولیس نے ایک کارروائی کے دوران 31 سالہ کرشنا ریڈی کو گرفتار کرلیا۔ کے سائی کرشنا ریڈی جو کوکٹ پلی ہاوزنگ…

مزید پڑھیں »

8 ماہ کی دلہن اچانک گھر سے لاپتہ -زیورات اور کپڑے بھی غائب ، شوہر کی پولیس میں شکایت

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بیوی کے اچانک لاپتہ ہونے پر ایک شخص پولیس سے رجوع ہوگیا ۔ اور اپنی شکایت میں بتایا کہ وہ لڑکی کو 8 ماہ قبل بیاہ کر اپنے گھر لایا تھا جو اچانک لاپتہ ہوگئی ۔ پرانے شہر کے علاقہ میں پیش آئے اس واقعہ سے سنسنی پھیل گئی ۔…

مزید پڑھیں »

جگتیال-شیخ محمد انور کو بیسٹ ڈیوٹی گڈ سروس سیوا پتکم ایوارڈ

جگتیال 15/اگست: (راست)شیخ محمد انور ہیڈ کانسٹیبل جگتیال کو اسٹیٹ گورنمنٹ آف تلنگانہ کی جانب سے سیوا پتکم سروس میڈل آج بتاریخ 15 اگست 2022 شیخ محمد انور کو جناب کو پالا ایشور منسٹر کے ہاتھوں سے بیسٹ ڈیوٹی گڈ سروس سیوا پتکم ایوارڈ سے نوازا گیا اس ایوارڈ ملنے…

مزید پڑھیں »

نائٹ شفٹ میں رنگ ریلیاں،ڈاکٹر کا نرس کو شادی کے نام پر دھوکہ

 متاثرہ کی شکایت پر مقدمہ درج حیدرآباد۔:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نائٹ شفٹ میں رنگ ریلیاں منانے کے بعد شادی سے انکار کرنے والے ڈاکٹر کے خلاف نرس کی شکایت پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ نارائن گوڑہ پولیس نے اس سلسلہ میں تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ بتایا جاتا ہیکہ مشرقی گوداوری ضلع سے…

مزید پڑھیں »

حیدرآبادی نوجوان سے محبت پاکستانی لڑکی کو مہنگی پڑی

نیپال کے راستے غیر قانونی طور پر ہندوستان میں داخلہ کی کوشش ناکام حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بعض اوقات محبت کرنے والے یہ بھی نہیں سوچتے کہ وہ کیا کر رہے ہیں اور اس کا انجام کیا ہوگا۔ نور نامی نوجوان لڑکی پاکستان کے شہر فیصل آباد میں رہتی ہے۔ اس کی ملاقات احمد…

مزید پڑھیں »

غیر مجاز تعمیرات کے درمیان غیر منظورہ مسجد نشانہ

شمس آباد میں محکمہ مال ‘ بلدیہ اور پولیس کی نگرانی میں رات دیر گئے انہدامی کارروائی ۔ علاقہ کی برقی منقطع اور مسلم مکانات مقفل کرکے مسجد کو شہید کردیا گیا حیدرآباد۔2۔اگسٹ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) شہر کے نواحی علاقہ شمس آباد میں غیر قانونی وینچر و غیر مجاز تعمیرات و مکانات کے…

مزید پڑھیں »
Back to top button