تلنگانہ کی خبریں

8 سال بعد آر ٹی سی کے 19 ڈپوز فائدے میں

ڈیزل سیس میں اضافہ کے مثبت نتائج ، جون میں 7.43 کروڑ کی آمدنی حیدرآباد ۔ 19 ۔ جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تلنگانہ میں آر ٹی سی کے ڈپوز آہستہ آہستہ آمدنی کی طرف لوٹ رہے ہیں ۔ تقریبا 8 سال بعد ریاست کے 19 ڈپوز کو آمدنی ہوئی ہے ۔ ریاست میں جملہ…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ میں تمام فلاحی اسکیمات بشمول اقلیتی بہبود متاثر ہوں گے؟

مرکز نے 19,000 کروڑ قرض پر لگائی روک۔ ٹی آر ایس اور بی جے پی میں سرد جنگ حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی حکومت نے تلنگانہ حکومت کو ایک اور جھٹکہ دیتے ہوئے اس کی امیدوں پر پانی پھیر دیا ہے۔ تلنگانہ حکومت نے مالیاتی سال 2022-23 میں اوپن مارکٹ سے 52,167 کروڑ روپے…

مزید پڑھیں »

ادئے پور قتل کیس : شہرمیں مقیم بہاری منور حسین اشرفی کے مکان کی تلاشی

14 جولائی کو جئے پور این آئی اے سپرنٹنڈنٹ کے روبروپیش ہونے کی ہدایت حیدرآباد۔ 6 جولائی(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ادئے پور میں کنہیا لال نامی درزی کے قتل کیس میں ملوث دو خاطیوں کے ساتھ مبینہ رابطہ رکھنے کے الزام میں نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی ( این آئی اے ) نے بہار سے…

مزید پڑھیں »

گولکنڈہ میں بیٹے کے ہاتھوں باپ کا قتل

حیدرآباد ۔ 4 ۔ جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گولکنڈہ علاقہ میں کل رات دیر گئے اس وقت سنسنی پھیل گئی جب ایک بیٹے نے اپنے باپ کا قتل کردیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 50 سالہ محمد صابر جو پیشہ سے سیکل مرمت کرنے کا کام کیا کرتا تھا، کو اس کے بیٹے 24…

مزید پڑھیں »

میڈیا اور سوشیل میڈیا میں بھی ٹی آر ایس چھائی رہی ۔ بی جے پی کو پہلی مرتبہ تلخ تجربہ

ٹی آر ایس کی موثر حکمت عملی ‘ بی جے پی قومی عاملہ اجلاس عوامی توجہ پانے میں ناکام حیدرآباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بی جے پی کا سب سے اہم پروگرام اس کی قومی عاملہ کا اجلاس ہے ۔ جس وقت سے اعلان ہوا تھا کہ یہ اجلاس حیدرآباد میں ہوگا شہر کا…

مزید پڑھیں »

نونہال ہائی اسکول دہم جماعت کی طالبہ شافیہ ناز نے تلنگانہ میں  پہلا رینک حاصل کیا

کورٹلہ :(ای میل) نونہال  ہای اسکول اردومیڈیم کورٹلہ کی دہم جماعت کی طالبہ شافیہ نازجنھوں نے ریاست تلنگانہ کے اردومیڈیم اسکولوں کے طلباء و طالبات میں 9.8 نشانات حاصل کرتے ہوے تلنگانہ میں  پہلا رینک حاصل کیا کٹکم سنگیافنکشن ہال کورٹلہ میں منعقد جاب میلہ پروگرام کے موقع پر رکن…

مزید پڑھیں »

چیف منسٹر اوورسیز اسکالر شپس ، بیرون ممالک کی یونیورسٹیز میں داخلہ پانے والے طلبہ کو امداد

آج سے آن لائن درخواستوں کی طلبی، ادخال درخواست کی آخری تاریخ 31 جولائی مقرر حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چیف منسٹر اوورسیز اسکالرشپس کے لئے سال 2022 جنوری تا جولائی کے درمیان بیرونی ممالک کی یونیورسٹیز میں داخلہ حاصل کرنے والے طلبہ سے درخواستوں کی وصولی کے لئے اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے ۔…

مزید پڑھیں »

مسٹر این ‘ مودی ہم نے صرف بینک لوٹے آپ نے تو ساری قوم کو لوٹ لیا

وزیر اعظم کے دورہ حیدرآباد سے قبل ایل بی نگر چوراہے پر بڑا ہورڈنگ حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک ایسے وقت جبکہ بی جے پی کی جانب سے شہر میں اپنی قومی عاملہ کے سہ روزہ اجلاس کا انعقاد کیا جا رہا ہے کئی مقامات پر بی جے پی کے خلاف پوسٹرس بھی لگائے…

مزید پڑھیں »

جگتیال اسٹاف رپورٹر اعتماد مرزا فضل بیگ کی دختر عروبا انیس کا دسویں کے امتحانات میں شاندار مظاہرہ

جگتیال :(ای میل) ریاستی حکومت کی جانب سے آج یس یس سی امتحانات کے نتائج جاری کیے گئے ۔جگتیال اسٹاف رپورٹر اعتماد مرزا فضل اللہ بیگ کی دختر عروبا انیس نے 10GPA سے کامیابی حاصل کی ۔اس موقع پر جناب برہان الدین اویسی صاحب ایڈیٹر انچیف روزنامہ اعتماد ۔بلال نوید…

مزید پڑھیں »

آر ٹی سی مسافرین کو سہولت ، جولائی میں نیا ایپ متعارف

بس کہاں ہے اور کتنے منٹ میں پہونچے گی ، تمام تفصیلات سے آگاہی ، پشپک بسوں میں تجربہ کامیاب تلنگانہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تلنگانہ آر ٹی سی کی جانب سے مسافرین کو ایک اور سہولت فراہم کی جارہی ہے ۔ ایک ایسا ایپ تیار کیا جارہا ہے جس سے مسافرین کو پتہ چل…

مزید پڑھیں »
Back to top button