تلنگانہ کی خبریں

نظام کے سونے کے سکہ کی تلاش 35 سال بعد جاری

حیدرآباد ۔ 28 ۔ جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) 12 کلو گرام سونے کے ایک سکہ کے گم ہوجانے کے تقریبا چار دہوں بعد مرکز نے پھر اس کی تلاش شروع کردی ہے ۔ دنیا کے سب سے بڑے سونے کے اس سکہ کو آخری مرتبہ حیدرآباد کے نظام ہشتم کا لقب رکھنے…

مزید پڑھیں »

جڑواں بہنوں نے انٹر امتحان کامیاب کیا

حیدرآباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تلنگانہ کی سر سے جڑی بہنوں نے انٹر امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔ وانی اور وینا نے درجہ اول میں کامیابی حاصل کی۔ دونوں نے سی ای سی گروپ کے ذریعہ انٹر کی تعلیم حاصل کی۔ نتائج کے بعد جڑواں بہنوں کے خاندان میں مسرت کی لہر…

مزید پڑھیں »

ایس پی میں بی جے پی کو ہرانے کی طاقت نہیں ہے :اسدالدین اویسی

نئی دہلی، 27جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی ضمنی انتخابات کے نتائج بتاتے ہیں کہ سماج وادی پارٹی بی جے پی کو شکست دینے کے قابل نہیں ہے، ان کے پاس کوئی وژن باقی نہیں رہا ۔ بی جے پی کی جیت کا ذمہ دار کون ہے، اب وہ بی ٹیم، سی ٹیم کس کا…

مزید پڑھیں »

چیف منسٹر اوورسیز اسکالرشپس کی رقومات آخر کہاں چلی گئیں ؟

محکمہ اقلیتی بہبود نے رقم جاری کردینے کی اطلاع دی ۔ طلبا کے بینک کھاتے 15 دن بعد بھی خالی ! حیدرآباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)محکمہ اقلیتی بہبود کی جانب سے بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ کیلئے اسکالر شپس کی رقم کہاں گئی! سال 2020-21 میںجن طلبہ نے چیف منسٹر اوورسیز…

مزید پڑھیں »

مکہ مسجد اور شاہی مسجد کے ملازمین کا احتجاج خدمات جاری رکھیں گے ، تنخواہ تیسری ایجنسی سے نہیں لیں گے ، کنٹراکٹ ملازمت سے ہٹانے پر ناراضگی

حیدرآباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مکہ مسجد و شاہی مسجد باغ عامہ کے ملازمین نے کنٹراکٹ ملازمین کے زمرہ سے نکال کر انہیں عارضی ملازمین کے زمرہ میں ڈال دیئے جانے پر بطور احتجاج اپنی تنخواہیں حاصل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور مکہ مسجد و شاہی مسجد میں برسرخدمت عملہ نے…

مزید پڑھیں »

کمسن لڑکی کی عصمت ریزی پر سوتیلے باپ کو 20 سال کی سزاء

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) 13 سالہ کم عمر لڑکی کی عصمت ریزی میں ملوث سوتیلے باپ کو شہر کی ایک عدالت نے 20 سال کی سزا سنائی جبکہ ملزم کے بھائی کو بھی تین سال کی سزاء سنائی گئی۔ پولیس کے مطابق 13 سالہ لڑکی کی اس کے سوتیلے باپ نے جو پیشہ…

مزید پڑھیں »

عصمت ریزی کیس کارکن قومی اقلیتی کمیشن نے پولیس اسٹیشن پہنچ کرتفصیلات حاصل کی

تلنگانہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چندرائن گٹہ کی 14 سالہ لڑکی کی اجتماعی عصمت ریزی کیس کے سلسلہ میں قومی اقلیتی کمیشن کی خاتون رکن نے پولیس اسٹیشن پہنچ کر کیس کی تفصیلات حاصل کی۔کمیشن کی رکن سیدہ شہزادی نے پولیس اسٹیشن چندرائن گٹہ پہنچ کر وہاں کے انسپکٹر کے این پرساد ورما سے…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ گورنمنٹ میڈیکل کالجس میں مزید 247 نشستوں کا اضافہ متوقع

ڈائرکٹر میڈیکل ایجوکیشن کی جانب سے نیشنل میڈیکل کمیشن کو تجویز روانہ ، عنقریب منظوری ملنے کا امکان تلنگانہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) تلنگانہ گورنمنٹ میڈیکل کالجس میں مزید 247 پی جی نشستیں اضافہ کرنے کی تجویز تیار کی گئی ہے ۔ فی الحال گورنمنٹ میڈیکل کالجس میں جملہ 967 پی جی نشستیں…

مزید پڑھیں »

ووٹر شناختی کارڈ کو آدھار سے مربوط کرنے پر حیدرآباد میں 15لاکھ ووٹ خارج ہوسکتے ہیں

فی الحال 2ووٹ رکھنے والے 5لاکھ رائے دہندوں کی نشاندہی۔ اخراج کا عمل شروع حیدرآباد ::(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سنٹرل الیکشن کمیشن نے ووٹر شناختی کارڈ کو آدھار سے مربوط کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے جس کے بعد ملک بھر میں ایک جامع ووٹر لسٹ مرتب کرنے کی مشق شروع کردی گئی…

مزید پڑھیں »

بنگارو تلنگانہ ، مالی اعتبار سے دیوالیہ !

مرکزی حکومت اور ریزرو بینک آف انڈیا کی تحدیدات سے مشکل حالات کا شکار حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ریاست تلنگانہ مالیاتی دیوالیہ کا شکار ہوچکی ہے اور تلنگانہ پر مرکزی حکومت اور ریزرو بینک آف انڈیا کی جانب سے عائد کردہ تحدیدات کے سبب مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے ۔ حکومت…

مزید پڑھیں »
Back to top button