تلنگانہ کی خبریں

شادی میں شریک 86 افراد کوروناوائرس سے متاثر، مزید شرکاء کی تشخیص جاری

تلنگانہ :(اردودنیا.اِن)ریاست تنگانہ حکومت کی جانب سے ایک ہی مقام پر زائد افراد کے اجتماع پر پابندی کردی ہے لیکن اس کے باوجود ضلع نظام آباد میں ایک شادی کی تقریب منعقد کی گئی جس میں 370 افراد نے شرکت کی ان میں سے 86 افراد کورونا وائرس سے متاثر…

مزید پڑھیں »

حیدرآباد:گاندھی ہاسپٹل 24 گھنٹوں میں کورونا سے 17 اموات

حکومت کا فوت ہونے والوں کی تعداد آشکار کرنے سے گریز ، سرکاری دواخانوں میں مریضوں میں مسلسل اضافہ تلنگانہ:(اردودنیا.اِن)حیدرآباد کے گاندھی ہاسپٹل میں یکم اپریل کو 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے سبب 17 افراد کی اموات واقع ہوئی ہیں! ریاستی حکومت کے محکمہ صحت کی نگرانی میں چلائے…

مزید پڑھیں »

آم کے باغ میں دو نابالغ لڑکوں کو رسی سے باندھ کر گوبر کھلادیا گیا

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن)محبوب آبادمیں ایک ایساشرمناک واقعہ   منظر عام پر آیا ہے جہاں دو نابالغ اور معصوم لڑکوں کو آم کے باغ میں محض انہیں اس لیے رسی سے باندھ کر زبردستی گوبر کھلایا گیا اور انکے چہرے کو گوبر سے لیپ کر زدوکوب کیا گیاکہ یہ دونوں لڑکے اس آم کے…

مزید پڑھیں »

انٹر میڈیٹ پریکٹیکل امتحانات ملتوی ہونے کا امکان

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن)انٹرمیڈیٹ سال اول اور دوم کے 7 اپریل سے منعقد ہونے والے پریکٹیکل امتحانات کے ملتوی کئے جانے کے امکان ہے کیو نکہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ نے حکومت سے یہ سفارش کی ہے ۔ بتایاجاتا ہے کہ ریاستی حکومت کی جانب سے اس معاملہ میں آئندہ دو یوم کے دوران…

مزید پڑھیں »

مچھیروں کے جال میں سو کیلو وزنی مگرمچھ

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن)ضلع محبوب آباد کے گوڈور منڈل کے بامئی کنٹہ میں پیش آئے اس واقعہ کی تفصیلات کے بموجب موضع کے ساکن مچھیروں پیساری شیوا ، سوامی اورراملونے روز کی طرح رات کے وقت گاؤں کے تالاب میں اتر کر جال پھیلادیا اور اپنے اپنے مکانات چلے گئے۔جب صبح مچھیرے واپس…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ: کوویڈ-19 کیسس میں اچانک اضافہ،684 نئے کیسس درج

684 نئے مریض۔تمام اضلاع کوویڈ-19 کی زد میں تلنگانہ:(اردودنیا.اِن) تلنگانہ میں کورونا کے کیسس میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران زبردست اضافہ درج کیا گیا ہے ۔ جاریہ سال اب تک کا سب سے زیادہ اضافہ پیر اور منگل کے درمیان درج کیا گیا ۔ محکمہ صحت کے بلیٹن کے…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ کی یونیورسٹیز میں سینکڑوں جائیدادیں مخلوعہ،چھ یونیورسٹیز میں ایک بھی پروفیسر نہیں

یونیورسٹی انتظامیہ کا کہناہے کہ بجٹ میں کئے جانے والے اضافہ کے بعد ان تقررات میں حائل رکاوٹیں دور ہونے کا امکان ہے کیونکہ اس بجٹ کے ذریعہ یو جی سی کی منظورہ تنخواہیں ادا کی جاسکتی ہیں۔

مزید پڑھیں »

ضلع میں منشیات پر پولیس کی کڑی نظر ہے ، ڈی سی پی بی سرینواس ریڈی کا بیان

جنگاوُں:(محمد عابد فیصل قریشی) ڈی سی پی سرینواس  نے ایڈیشنل کلکٹر (مجالس مقامی) جناب عبدالحمید کے ہمراہ ڈسٹرکٹ رورل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے دفتر میں منشیات کنٹرول سے متعلق ضلعی سطح کی کمیٹی کا اجلاس منعقد کیا۔  اس موقع پر انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع میں منشیات پر…

مزید پڑھیں »

چلچلاتی دھوپ میں سڑک کے کنارے خاتون نے بچہ کو جنم دیا,نومولود نے وہیں دم توڑ دیا

اس دوران درد سے پریشان لکشمی نے لڑکے کو جنم دیا۔ بے بس و بے سہارا ماں کے بازو نومولود روتے روتے ہمیشہ کے لئے خاموش ہوگیا۔

مزید پڑھیں »

ایس ایس سی امتحانات اور تعلیمی اداروں کی کشادگی پر آئندہ ہفتہ فیصلہ

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن)تلنگانہ ریاست میں تعلیمی اداروں کی کشادگی کے سلسلہ میں حکومت پر مختلف گوشوں سے دباؤ میں اضافہ ہوگیا ہے۔ خانگی تعلیمی اداروں کے علاوہ اساتذہ کی تنظیموں نے دیگر ریاستوں کی مثال پیش کرتے ہوئے تلنگانہ میں بھی تعلیمی اداروں کی کشادگی کا مطالبہ کیا ہے تاکہ ایس ایس…

مزید پڑھیں »
Back to top button