تلنگانہ کی خبریں

جمعیة علماء ضلع پداپلی کے لئے مولانا لئیق اللہ قاسمی صدر اور مفتی محمد استقام الدین قاسمی جنرل سکریٹری منتخب

پداپلی:(اردودنیا.اِن)جمعیة علماء ضلع پداپلی کے انتخابات موتی مسجد پداپلی میں منعقد ہوئے، تفصیلات کے مطابق جمعیۃ علماء ضلع پداپلی کی انتخابی نشست  25مارچ 2021ء بروز جمعرات صبح 10 بجے تا 12 بجے موتی مسجد میں حضرت مفتی محمد یونس القاسمی صاحب صدرجمعیۃ علماء کریم نگر کی صدارت و ریاستی جمعیۃ…

مزید پڑھیں »

عادل آباد: سابق بلدیہ نائب صدر فاروق احمد جیل میں زخمی، مشتبہ حالت میں اسپتال منتقل

"فاروق احمد نے خودکشی کی کوشش نہیں کی بلکہ انہیں جیل میں مار کر معاملے کو خودکشی کا رنگ دیا جارہا ہے۔" — محمد شکیل

مزید پڑھیں »

تلنگانہ میں 24 مارچ سے تعلیمی ادارے عارضی طورپر بند,آن لائین کلاسیس جاری رہینگے

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن)تلنگانہ حکومت نے بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے تناظر میں اسکولوں کے حوالے سے ایک اہم فیصلہ لیا ہے۔ اعلان کیا کہ 24مارچ سے اسکولوں کو تعطیلات رہینگے۔ وزیر تعلیم سبیتا انڈریڈی اور سی ایم کے سی آر نے اعلی عہدیداروں کے ساتھ ایک میٹنگ کی۔   محکمہ صحت پہلے…

مزید پڑھیں »

تنگانہ کے سرکاری ملازمین کےلیے پی آرسی کا اعلان

30فیصد فیٹمنٹ اور سبکدوشی کی عمر 61 سال ،یکم اپریل سے سفارشات پر عمل آوری ، اسمبلی میں چیف منسٹر کا اعلان تلنگانہ:(اردودنیا۔اِن)وزیراعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ نے سرکاری ملازمین اور اساتذہ کے دیرینہ مطالبہ کی تکمیل اور انتخابی وعدے پر عمل کرتے ہوئے 30 فیصد فٹمنٹ اور وظیفہ پر…

مزید پڑھیں »

چیف منسٹر کے سی آر کی جانب سے پی آر سی اعلان متوقع

چیف منسٹر نے یہ تیقن دیا تھا کہ پی آر سی سفارشات میں ملازمین کی توقعات کو پورا کرنے کی کوشش کی جائے گی

مزید پڑھیں »

پیاز کی قیمتوں میں کمی،مہاراشٹرا میں کروونا کا اثر

مہاراشٹرا کے تاجروں نے اپنی پیداوار تلنگانہ منتقل کردی تلنگانہ:(اردودنیا) تلنگانہ میں پیاز کی قیمتوں میں کمی درج کی گئی ہے ۔پڑوسی ریاست مہاراشٹرا میں کورونا کے معاملات میں کافی اضافہ کے پیش نظر وہاں کے پیاز کے تاجروں نے اپنی پیدوار کو حیدرآباد منتقل کردیا۔شہر کی بوئن پلی مارکٹ…

مزید پڑھیں »

ٹی ایس ۔ ایمسیٹ 2021 کیلئے رجسٹریشن کا آغاز

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن)تلنگانہ اسٹیٹ انجینئرنگ ‘ اگریکلچر ‘ میڈیکل کامن انٹرنس ٹسٹ ( ٹی ایس ۔ ایمسیٹ ) 2021 کیلئے رجسٹریشن کا آج آغاز ہوگیا ۔ صدر نشین تلنگانہ کونسل برائے اعلی تعلیم ٹی پاپی ریڈی نے بتایا کہ طلبا 20 مارچ سے 18 مئی تک کسی لیٹ فیس کے بغیر رجسٹریشن…

مزید پڑھیں »

اسمبلی میں کل چیف منسٹر کے اہم اعلانات متوقع

ملازمین کیلئے پی آر سی اور سبکدوشی کی عمر میں اضافہ ہوسکتا ہے تلنگانہ: (اردودنیا.اِن)چیف منسٹر کے سی آر کی جانب سے 22 مارچ کو اسمبلی میں اہم اعلانات کرنے کا قوی امکان ہے۔ اسمبلی کا بجٹ سیشن جاری ہے۔ ہفتہ کو بجٹ مباحث کا آغاز ہوگیا ہے۔ پیر کو…

مزید پڑھیں »

کھمم میں 17 اسکولی طلبا اور ایک ٹیچر کورونا پازیٹیو

کھمم: (اردودنیا.اِن)کھمم ضلع میں مختلف اسکولس میں زیر تعلیم 17 طلبا کورونا پازیٹیو پائے گئے ہیں۔ کہا گیا ہے کہ ضلع پریشد سکنڈری اسکول پیدا مانڈوا میں ساتویں سے نویں تک کے 11 طلبا اور سوشیل ویلفیر اقامتی اسکول بونکل کے چار طلبا کو کورونا پازیٹیو پایا گیا ہے ۔…

مزید پڑھیں »

گڑگاؤں:گوشت کی دکانیں منگل کوبندرکھناہندودھرم کااحترام ہے تب جمعہ کوشراب کی دکانیں بندرکھی جائیں:اسدالدین اویسی

ممبئی:گڑگاؤں میونسپل کارپوریشن کی ایک میٹنگ میں ہرمنگل کوگوشت کی دکانیں بندرکھنے کافیصلہ کیاگیا۔ایم پی اسدالدین اویسی نے اس فیصلہ پرردعمل ظاہرکرتے ہوئے مطالبہ کیاکہ جمعہ کوشر ا ب کی دکانیں بھی بندرکھی جائیں۔ How can beliefs get hurt by what other people are doing in their private lives? People…

مزید پڑھیں »
Back to top button