سرورقصحت اور سائنس کی دنیا
کلونجی اور مردانہ طاقت
قوت باہ کیلئے یہ اعصابی کمزوری سے ہونے والی مردانہ کمزوری کو دور کرکے مرد کی طبیعت کو ہشاش بشاش کرنے والا نسخہ ہے۔
black seed قوت باہ کیلئے یہ اعصابی کمزوری سے ہونے والی مردانہ کمزوری کو دور کرکے مرد کی طبیعت کو ہشاش بشاش کرنے والا نسخہ ہے۔
اجزاء: کلونجی 50 گرام، میتھرے 50 گرام، اسگندھ 50 گرام، شہد 250 گرام۔
ترکیب تیاری: تینوں ادویات کا باریک سفوف بنالیں اور شہد میں ملالیں۔
طریقہ استعمال: آدھا چمچ چائے والا صبح وشام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ اکیس روز تک استعمال کریں۔
فوائد: اعصابی کمزوری اور جسمانی تمام درد اور جوڑوں کا درد ختم کرتا ہے، معدہ کی خرابی بھی ختم کرتا ہے اور خوب بھوک لگاتا ہے اور قوت باہ کے لئے بہت فائدہ مند ہے۔ معالج سے صلاح بہتر ہے۔



