سنگین ترین بیماریوں سے نجات اور پرسکون نیند کیلئے کورئین تھیرپی مساج ضرورلیں
مساج ماہر ڈاکٹر راجیش ساگر جین کا یقین
Korean therapy اگر آپ صحت مند زندگی اور پرسکون نیند کے خواہاں ہیں توایک بار کورئین تھیرپی مساج ضرور لے۔کورئین تھیرپی مساج کیا ہے اس کے فوائد کیا ہے اس مسا ج کو لینے سے کون کون سی بیماریوں سے نجات ملتی ہے اس سلسلہ میں ہماری ملاقات مساج کے ماہر ڈاکٹر راجیش ساگر جین سے ہوئی ۔ جن کا کلینک بائیکلہ ریلوے اسٹیشن مغرب،شری وردھ مان تھیرپی سینٹر،ساؤتھ کورئین تھیرپی کے نام سے شاپ نمبر ۱۶؍مکبہ چال، ایس بریج کے بالکل قریب واقع ہے۔
ماہر صحت ڈاکٹر راجیش نے بتایا کہ جس طرح جسم میں بیماری کی شروعات پیٹ سے ہوتی ہے ٹھیک اس ہی طرح جسم میں جو درد شروع ہوتے ہیں وہ ریڈ کی ہڈیوں سے جوڑے ہوتے ہیں یعنی ہمارے جسم میں تمام نسیں ریڈ کی ہڈیوں سے گزرتے ہوئے پورے بدن میں پھیلی ہوئی ہے ، دماغ کے ذریعہ ہمیں سکون اور درد دونوں کا پتہ چلتا ہے۔
ڈاکٹرصاحب نے کورئین تھیرپی مساج کیلئے جو باتیں بتائی ہیں وہ قابل غور ہے ، ہماراپورا جسم پاؤں کے ساتھ براہ راست جڑا ہوتا ہے، پورے جسم کا وزن گھٹنو اور پیروں کوہی سنبھالنا ہوتا ہے ۔کورئین تھیرپی مساج جو پاؤں کےلئے بے حد مفید ہے۔صرف۱۰؍منٹ کے مساج لینے سے ذہنی تناؤگھٹنوکادرد ، پیروں کی سوجن،انگلیوں میںسوزش،پنڈلی ، ایڑھی کا درد سےتیزی سےکم کرتا ہے ۔
ڈاکٹر راجیش کے کلینک شری وردھ مان تھیرپی سینٹرمیں’ایکیوبیڈ‘کا بھی انتظام ہے ۔ ایکیوبیڈ کا کوئی سائٹ ایفکٹ نہیں ہے ۔سائوتھ کورئین تھیرپی مساج یہ ایک نئی ایجاد ہے جو ہمارے جسم کو صحتمند رکھتی ہے۔اس کےاستعمال سے ہمارے جسم کو حرارت،سورج کی روشنی اور جسم کو قوت ملتی ہے۔ اس مساج کے لینے سے پیٹ کا درد،خون کا دوران،دل کی بیماری، کولیسٹرول، لیورپرسوجن،کیڈنی کی بیماری، ٹیومر، منکےکی بیماری، گھٹیا، آستمہ، تھائیروٹ، فالج،عورتوںکی بیماری،کندھے کا درد تقریباً تقریباً کم کردیتا ہے۔ ماہر مساج ڈاکٹر راجیش نے یہ بھی بتایا کہ کورئین تھیرپی مساج لینے سے ہائی بلڈ پریشر میں مبتلا افراد کو خاطر خواہ آرام بھی مل رہا ہے۔
بہت ہی کفیتی فیس میں شری وردھ مان تھیرپی سینٹرمیں ڈاکٹر راجیش ساگر جین صرف انسانیت کیلئے یہ کام انجام دے رہے ہیں۔تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو اس کا فائدہ پہنچے اور لوگ اپنی بیماری سے نجات حاصل کریں۔ آخر میں ہماری ماہر مساج ڈاکٹر راجیش کیلئے نیک خواہشات اور دعائیں کہ مالک انھیں اپنے کام میں یوں ہی کامیاب اور ترقی عطا فرمائیں۔



