اسپورٹس

فرانس کے مزید پانچ کھلاڑی کورونا وائرس سے متاثر ،نہیں کھیل سکیں گے ٹورنامنٹ

فرانس

مارکوسیس: (اردودنیا.اِن)فرانس کے مزید پانچ کھلاڑیوں کوکورونا وائرس سے متاثر پایا گیا ہے اور وہ اسکاٹ لینڈ کے خلاف چھ ملکی ٹورنامنٹ میں نہیں کھیل سکیں گے۔ ٹیم نے یہ اطلاع دی۔ اس کے ساتھ ہی ٹیم میں شامل کورونا سے متاثرہ کھلاڑیوں کی تعداد 10 ہو گئی ہے۔

اس سے ٹیم کی اپنی مسلسل تیسری جیت درج کرنے کی امیدوں کو جھٹکا لگا ہے۔ اتوار کوہونے والے ٹیسٹ میں سیرل بیل ، پیٹو موواکا ، رومین توفیفینوا ، چارلس اولیوون اور برائس ڈولن مثبت پائے گئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button