جرائم و حادثات
- جنوری- 2025 -14 جنوری

دلت لڑکی کے ساتھ جنسی استحصال کا معاملہ،مقدمہ میں اب تک 44 ملزمان گرفتار،دیگر13ملزمین کی تلاش جاری
نئی دہلی، 14جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) کیرالہ کے پٹھان متھیٹا ضلع میں ایک دلت لڑکی کے مبینہ جنسی استحصال کے معاملے میں اب تک 44 لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اس معاملے میں کل 59 ملزمان کیخلاف 30 ایف آئی آر درج کی گئی ہیں۔ ضلع کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
ممبئی میں 42 لاکھ روپے کے زیورات لوٹ،جی پی ایس ٹریکنگ سے دو گرفتار
ممبئی،8جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ممبئی میں نامعلوم افراد نے ایک شخص اور اس کے بھتیجے سے سونے کے زیورات سے بھرا بیگ لوٹ لیا۔ اس کیس میں پولیس کو بڑی کامیابی ملی ہے۔ دراصل پولیس نے زیورات اور سی سی ٹی وی فوٹیج سے بھرے بیگ میں نصب جی پی ایس ٹریکنگ…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری

باغپت جیل کی خاتون افسر کی عصمت دری کی کوشش، جیلر معطل
باغپت،8جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) یوپی کی باغپت ڈسٹرکٹ جیل میں تعینات خاتون افسر سے ہراسانی اور زیادتی کی کوشش کی خبر سامنے آئی ہے۔ اس طرح کے الزامات سامنے آنے کے بعد وہاں کے جیلر جتیندر کشیپ کو عہدے سے معطل کر دیا گیا ہے۔ یہی نہیں جیلر کے خلاف چھیڑ چھاڑ…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری

سوشل میڈیا پر دیسی طمنچہ لہرا کر ریل بنانا مہنگا ثابت، دہلی پولیس نے کیا گرفتار
نئی دہلی،8جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)جنوبی دہلی پولیس کی ٹیم نے سوشل میڈیا پر نظر رکھتے ہوئے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جو مقامی مجرموں اور فلمی غنڈوں سے متاثر ہو کر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر غیر قانونی ہتھیاروں سے ریل بناتا تھا۔ پولیس نے سوشل میڈیا پر غیر قانونی ہتھیاروں سے…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
کمسن بیٹی کا عاشق سے شادی پر اصرار، باپ نے کیا سر قلم
شاہجہاں پور،7جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)یوپی کے شاہجہاں پور میں غیرت کے نام پر قتل کا ایک سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ بیٹی کے معاشقے سے مغموم باپ نے تلوار سے بیٹی کا سر قلم کر دیا۔ واردات کے بعد ملزم باپ موقع سے فرار ہو گیا۔ فی الحال پولیس نے نعش کو…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
کشمیر : دَم گھٹنے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی المناک موت
سری نگر،6جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سری نگر میں کل رات دم گھٹنے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی موت ہو گئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ متاثرہ کے گھر والے کمرے میں ہیٹر چلا کر سو گئے تھے، وہ سب کرائے کے مکان میں رہتے…
مزید پڑھیں » - نومبر- 2024 -2 نومبر
چکن نہ ہونے پرجرائم پیشہ کسٹمر کے ہاتھوں ویٹر جس پریت کا قتل
چکن نہ ہونے پرجرائم پیشہ کسٹمر کے ہاتھوں ویٹر جس پریت کا قتل چنڈی گڑھ،2نومبر (ایجنسیز) چنڈی گڑھ سے ایک حیران کن معاملہ سامنے آیا ہے۔ گزشتہ بدھ کو 7 لوگوں کا ایک گروپ سیکٹر 24، چندی گڑھ میں ایک ڈھابے پر کھانا کھانے گیا تھا۔ ڈھابے پر 37 سالہ…
مزید پڑھیں » - اکتوبر- 2024 -22 اکتوبر
تونس: سوشل میڈیا کا بھوت، خاتون ڈاکٹر اخلاقی اقدار بھی بھول گئی
تونس: سوشل میڈیا کا بھوت، خاتون ڈاکٹر اخلاقی اقدار بھی بھول گئی دبئی،22کتوبر (ایجنسیز) تونس میں ایک غیر معمولی واقعے میں خاتون ڈاکٹر نے آپریشن کی عکس بندی کی اور اسے ٹک ٹاک سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر براہ راست نشر کر دیا۔ اس حرکت سے سوشل میڈیا حلقوں میں…
مزید پڑھیں » - 21 اکتوبر
انسانیت ہوئی شرمسار: قرض ادا نہ ہونے پرساہوکار کی درندگی،مقروض کی نابالغ بیٹی کا ریپ ، ملزم گرفتار
انسانیت ہوئی شرمسار: قرض ادا نہ ہونے پرساہوکار کی درندگی،مقروض کی نابالغ بیٹی کا ریپ ، ملزم گرفتار بنگلورو، 21اکتوبر ( ایجنسیز ) میڈیا ذرائع کے مطابق کرناٹک کے بنگلورو میں قرض نہ ادا کرنے پر مقروض شخص کی 17 سالہ بیٹی کے ساتھ مبینہ طور پر عصمت دری کی…
مزید پڑھیں » - اگست- 2024 -30 اگست

غازی آباد :نابالغہ کے ساتھ عصمت دری کے بعد آتشزدگی، توڑ پھوڑ
غازی آباد ، 30اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوپی کے غازی آباد سے ایک حیران کن معاملہ سامنے آیا ہے۔ ایک نوجوان نے 14 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ واقعہ کے منظر عام پر آنے کے بعد مقامی لوگوں نے احتجاج کیا ہے۔ اس کے علاوہ مشتعل لوگوں نے آتش زنی…
مزید پڑھیں »



