جرائم و حادثات
- فروری- 2025 -7 فروری

دہلی: اسکول بس میں 5 سالہ بچی کے ساتھ ہراسانی کا الزام
نئی دہلی،7فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)کینیا کے ایک شہری پر گزشتہ سال دہلی میں ایک اسکول بس کے اندر نابالغ لڑکی سے چھیڑ چھاڑ کا الزام لگایا گیا ہے۔ اگست میں جنوبی دہلی کے ایک پرائیویٹ اسکول کی پانچ سالہ طالبہ کو اسکول بس میں 12ویں جماعت کے طالب علم نے مبینہ طور پر…
مزید پڑھیں » - جنوری- 2025 -31 جنوری

پنجاب میں المناک سڑک حادثے میں 10 ہلاک ، کئی شدید زخمی
چنڈی گڑھ،31جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)پنجاب کے شہر فیروز پور میں ایک بڑا حادثہ پیش آگیا۔ بولیرو پک اپ اور کینٹر کے درمیان تصادم میں 10 افراد کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے۔ حادثے میں کئی لوگ شدید زخمی ہیں۔ انہیں علاج کے لیے ایمبولینس کی مدد سے اسپتال میں داخل کرایا…
مزید پڑھیں » - 29 جنوری

شب معراج! والدین عبادت میں اور بچے سڑ کوں پر، 3 کی موت
بہادر پورہ فلائی اوور پر موٹر سیکل ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی، خوفناک حادثہ تلنگانہ: حیدرآباد میں شب معراج کے موقع پر انتہائی دلخراش حادثہ پیش آیا۔ حال ہی میں افتتاح کئے گئے زو پارک سے آرام گھر فلائی اوور پر شب معراج کی رات انتہائی خوفناک سڑک حادثہ میں تین…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری

نالندہ میں آرکسٹرا کی آڑ میں’ رقص برہنہ‘ پنجاب، بنگال، یوپی اور ہریانہ کی 33 لڑکیوں کو کیا گیا بازیاب
نالندہ ؍پٹنہ ، 28جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)بہار کے نالندہ میں پولس نے بڑی کارروائی کی ہے۔ یہاں آرکسٹرا میں ناچنے والی لڑکیوں کو بازیاب کر ایا گیا۔ پولیس نے تین مقامات پر چھاپے مار کر 33 لڑکیوں کو بازیاب کرایا ہے۔ بازیاب کرائی گئی لڑکیوں میں مبینہ طور پر22 نابالغ بھی شامل…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری

آنرکلنگ :لو میرج کا دردناک انجام، پتھروں سے سر کچل کر کیا گیا ہلاک
حیدرآباد،28جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) تلنگانہ کے سوریہ پیٹ ضلع میں پیر کی صبح اس وقت ایک چونکا دینے والا واقعہ سامنے آیا جب موسی ندی نہر کے پاس ایک دلت نوجوان کی نعش ملی۔متوفی کی شناخت وڈلکونڈا کرشنا عرف بنٹی (32) کے طور پر کی گئی ہے جو ممیل گڈہ، سوریہ پیٹ…
مزید پڑھیں » - 23 جنوری

ہاتھرس:رشتہ دار نےایک ہی خاندان کے 4 افراد کا گلا کاٹا،2ہلاک،2زخمی
ہاتھرس،23جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ہاتھرس ضلع میں ایک دل دہلا دینے والے واقعے نے علاقے میں سنسنی پھیلا دی۔ دیر رات ایک رشتہ دار نے تیز دھار ہتھیار سے ایک ہی خاندان کے چار افراد کا گلا کاٹ کر قتل کردیا۔ اس وحشیانہ قتل عام میں دو معصوم بچیاںبھی ہلاک ہو گئیں،جبکہ والدین…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
شوہر کے ہاتھوں بیوی کا قتل،نعش کے ٹکڑے بنائے اور کوکر میں ان ٹکڑوں کو پکایا
حیدرآباد /22 جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)شہر حیدرآباد میں بیوی کے قتل کی ایک اور سنسنی خیز واردات پیش آئی ۔ حاملہ بیوی کے قتل کا واقعہ ابھی تازہ ہی تھا کہ ایک شخص نے اس کی بیوی کے ٹکڑے کردیا ۔ درندگی کی انتہا کرتے ہوئے اس قاتل نے پہلے بیوی کا…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری

انسٹاگرام کی پریم کہانی کا عبرتناک انجام، شک کی بنیاد پر حاملہ بیوی کا سفاکانہ قتل
حیدرآباد،22جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) حیدرآباد میں ایک سفاکانہ قتل کا معاملہ سامنے آیا ہے جس میں ایک شوہر محض شک کی بنیاد پر بے رحم قاتل بن گیا۔ اس نے اپنی حاملہ بیوی اور اس کے پیٹ میں پل رہے بچے کی جان لے لی۔ یہ لرزہ خیز واقعہ 16 جنوری کو…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری

پشپک ایکسپریس میں المناک حادثہ,آتشزدگی کی افواہ کے بعد چلتی ٹرین سے مسافروں نے لگائی چھلانگ،9ہلاک
ممبئی ،22جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مہاراشٹر کے جلگ اؤں کے پرانڈا ریلوے اسٹیشن پر بدھ (22 جنوری) کو ایک بڑا حادثہ پیش آگیا۔ پشپک ایکسپریس میں آگ لگنے کی افواہ کے بعد یہاں بھگدڑ مچ گئی۔ جس کے بعد آگ لگنے کے خوف سے مسافروں نے پشپک ایکسپریس سے چھلانگ لگا دی۔…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری

کرناٹک میں خوفناک سڑک حادثہ، 11 ہلاک، 10دیگر زخمی
بنگلور ،22جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)کرناٹک کے شمالی کنڑ ضلع میں یالاپورہ ہائی وے پر ایک بڑا سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ یہاں گلا پورہ میں سبزیوں سے بھرا ٹرک کنٹرول کھو بیٹھا اور ٹرپر سے ٹکرا گیا جس کی وجہ سے ٹرک مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔ اس حادثے میں 11 افراد…
مزید پڑھیں »








