سرورق

چند درجن فلسطینیوں کی رہائی کے بعد غرب اردن سے اسرائیل نے تین ہزار کو گرفتار کر لیا

غزہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) غزہ کی پٹی میں اعلان کردہ مختصر جنگ بندی کے باوجود مغربی کنارے میں اسرائیلی چھاپے اور فلسطینیوں کی بڑے پیمانے پر گرفتاریوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔اسرائیلی حکومت نے غزہ میں یرغمالیوں کے بدلے میں چند درجن فلسطینیوں کو رہا کیا ہے مگر دوسری طرف اسرائیلی فوج…

مزید پڑھیں »

امریکی خاتون نے 7 ڈالرز کے سینڈوچ کیلئے 7 ہزار ڈالرز کی ٹپ دیدی

جارجیا :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ریستوران میں کھانا کھانے کے بعد ویٹر کو ٹپ دینا عام بات ہے تاہم ایک امریکی خاتون ریستوران کو دی گئی ٹپ واپس لینے اپنے بینک پہنچ گئی۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایک امریکی خاتون اس وقت دنگ رہ گئی جب اسے معلوم ہوا کہ اس…

مزید پڑھیں »

پر رونق غزہ پر وحشیانہ اسرائیلی حملے کے بعد ڈرون کیمرے کی آنکھ نے کیا دیکھا؟

غزہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) غزہ پر اسرائیلی حملے کے آغاز سے پہلے اور بعد میں فلسطینیوں کے علاقے میں رائٹرز کی عکس بند کی گئی ڈرون فوٹیج میں ایک مصروف شہری علاقہ نظر آتا ہے جہاں بچے کھیل رہے ہیں اور لوگ اپنے کام کاج میں مصروف ہیں-پھر شکستہ عمارات اور ملبے…

مزید پڑھیں »

بے وفائی کا الزام لگاکر ترک خاتون نے شوہر کو بالکونی سے پھینک دیا

بورصہ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ترکیہ کی ریاست بورصہ میں ایک متنازعہ واقعہ پیش آیا تھا جہاں ایک ترک خاتون نے ازدواجی بے وفائی کا الزام لگا کر غیر متوقع طور پر اپنے شوہر کو بالکونی سے نیچے پھینک دیا۔ اس واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر پھیل گئی۔تفصیلات کے مطابق…

مزید پڑھیں »

میرٹھ : طالب علم کے منہ میں پیشاب کر کے بنائی ویڈیو

میرٹھ ،27نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) موصولہ اطلاع کے مطابق یوپی کے میرٹھ میں ایک انتہائی شرمناک واقعہ پیش آیا ہے۔ یہاں مسابقتی امتحانات کی تیاری کرنے والے طالب علم کے ساتھ غیر انسانی فعل پیش آیا ہے۔ افسوسناک بات ہے کہ اس فعل کو انجام دینے والے تمام ملزمان بھی طالب علم ہیں۔…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ انتخابات: مرکزی الیکشن کمیشن،رعیتو بندھو اسکیم کی رقم تقسیم کی اجازت سے دستبردار

نئی د ہلی،27نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مرکزی الیکشن کمیشن (ای سی) نے تلنگانہ انتخابات سے قبل ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے رعیتوبندھواسکیم کی رقم کسانوں کے بینک کھاتوں میں جمع کروانے کیلئے دی گئی اجازت سے دستبرداری اختیار کی ہے جس کی اجازت دو دن پہلے کمیشن نے دی تھی۔اس سلسلہ میں احکامات…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ:کانگریس دو تہائی اکثریت کے ذریعہ حکومت بنائے گی:کھڑگے

حیدرآباد،27نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کانگریسی صدر ملک ارجن کھڑگے نے تلنگانہ میں معلق اسمبلی کے امکانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ میں کانگریس دو تہائی اکثریت کے ذریعہ اپنے طور پر حکومت بنائے گی۔انہوں نے ایک تلگو نیوز چینل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عوام بی آر ایس کو ہٹانا…

مزید پڑھیں »

گجرات میں زبردست بارش، آسمانی بجلی گرنے سے 20 ہلاک

احمد آباد ،27نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گجرات کے مختلف علاقوں میں بے موسمی بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 20 افراد ہلاک ہو گئے۔ خبر کے مطابق ایک اہلکار نے اس کی جانکاری دی۔ مرکزی وزیر داخلہ نے اتوار کو گجرات کے مختلف شہروں میں خراب موسم اور آسمانی بجلی گرنے سے…

مزید پڑھیں »

جنگ بندی معاہدہ: حماس نے 17 یرغمالی رہا کر دیئے، اسرائیلی جیلوں سے مزید 39 فلسطینی آزاد

غزہ ،27نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حماس نے اسرائیل کے ساتھ عارضی جنگ بندی معاہدے کے تحت تیسرے روز مزید 17 یرغمالی رہا کر دیے ہیں جن میں امریکہ کی شہریت رکھنے والی چار سالہ بچی سمیت 14 اسرائیلی شہری شامل ہیں۔ دوسری جانب اسرائیلی جیلوں سے 39 فلسطینی قیدیوں کو رہائی ملی ہے۔خبر…

مزید پڑھیں »

اسرائیلی فوج کے مغربی کنارے میں مہاجر کیمپوں پر دھاوا، درجنوں فلسطینی گرفتار

رملہ،27نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی فورسز نے آج پیر کے روز مغربی کنارے میں چھاپوں اور دراندازی کی مہم چلائی شروع کی جس میں درجنوں فلسطینیوں کی گرفتاری کی اطلاعات ہیں۔قابض فوج نے الخلیل کے مشرق میں واقع قصبے بنی نعیم سے 26 افراد سمیت افراد کو گرفتار کر لیا۔فلسطینی میڈیا نے 26…

مزید پڑھیں »
Back to top button