مشی گن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ڈین مینسینا Dan Mancina بینائی کھونے کے ایک عجیب مرض کے شکار ہیں لیکن اسکیٹنگ کی دنیا میں وہ غیرمعمولی کھلاڑی تصور کئے جاتے ہیں۔ ان کی ویڈیو لاکھوں ناظرین نے دیکھی اور پسند کی ہے ۔ پوری زندگی میری بینائی دھیرے دھیرے ختم ہوتی رہی۔ پھر 20 سال…
مزید پڑھیں »سرورق
لاس اینجلس:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ٹانگوں کے بغیر پیدا ہونے والے امریکی ایتھلیٹ نے ہاتھوں کی مدد سے لمبی باکس جمپ لگا کر اور تین منٹوں سب سے زیادہ ڈائمنڈ پش اپس لگا کر گینیز عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔ گینیز ورلڈ ریکارڈز کے اعلان کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس…
مزید پڑھیں »لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مشہور برطانوی سائنس دان چارلس ڈارون کا لکھا انتہائی نایاب قلمی نسخے کی فروخت آئندہ ماہ 8 لاکھ ڈالرز میں متوقع ہے۔اس دستاویز میں ڈارون کے شہرہ آفاق کتاب ’اورِجن آف اسپیشیز‘ کے خلاصے پر مبنی ہے۔ چارلس ڈارون کی یہ کتاب ارتقائی حیاتیات کی بنیاد سمجھی جاتی ہے۔چارلس ڈارون…
مزید پڑھیں »آئیڈاہو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ میں ایک شخص نے مٹر کو پھونک مار کر طویل فاصلے تک لے جا کر عالمی ریکارڈ بنا دیا۔ڈیوڈ رش، جو اسٹیم ایجوکیشن کے فروغ کے لیے گینیز ریکارڈ بنانے کی کوشش کرتے ہیں، نے یہ ریکارڈ قائم کرتے ہوئے 250 واں ریکارڈ اپنے نام کیا۔ڈیوڈ رش David Rush…
مزید پڑھیں »واشنگٹن ؍نئی دہلی، 27اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہند نژادبرطانوی وزیراعظم رِشی سونک برطانیہ کے وزیر اعظم بن گئے ہیں اور ان کی کوشش ہے کہ جلد از جلد ملک کو معاشی بحران سے باہر نکالا جائے۔ اس درمیان امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے ایک خطاب میں رِشی سنک کا تذکرہ کرتے ہوئے کچھ ایسی…
مزید پڑھیں »ملبورن ، 27اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہندوستانی ٹیم نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 12 میچ میں مسلسل دوسری جیت درج کی ہے۔ جمعرات کو نیدرلینڈ کے خلاف کھیلے گئے میچ میں انڈیا نے روہت شرما، کوہلی اور سوریہ کمار یادیو کی نصف سنچریوں کی بنیاد پر 2 وکٹوں…
مزید پڑھیں »✍️ حبیب الامت حضرت مولانا ڈاکٹر حکیم محمد ادریس حبان رحیمیؒ بنگلور زندگی کی اوج گاہوں سے اُتر آتے ہیں ہم صحبتِ مادر میں طفلِ سادہ رہ جاتے ہیں ہم اللہ تبارک وتعالیٰ نے قرآن کریم میں ارشاد فرمایا کہ اے ایمان والو! تم اپنے پروردگارسے ڈروجس نے تم کوایک…
مزید پڑھیں »تہران:(اردودنیا ڈیسک)دنیا کا سب سے گندا آدمی امو حاجی نے نصف صدی سے زیادہ وقت تک اپنے آپ کو نہ دھویا اور اتوار کو دیجگاہ گاؤں میں انتقال کر گئے۔ایک ایرانی شخص جسے دہائیوں تک نہ نہانے کی وجہ سے "دنیا کا سب سے گندا آدمی World’s dirtiest man” کہا…
مزید پڑھیں »نیویارک، 26اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی سابق کِک باکسر اور انٹرنیٹ کی دنیا کی متنازع شخصیت اینڈریو ٹیٹ Andrew Tate نے سوشل میڈیا پر اسلام قبول کرنے کی تصدیق کر دی ہے۔اینڈریو ٹیٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’گیٹر‘ پر اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا ہے۔اینڈریو ٹیٹ نے رواں ہفتے کے آغاز،…
مزید پڑھیں »تھائی لینڈ میں انوکھی محبت کی کہانی دیکھی گئی۔ تھائی لینڈ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لوگ جب محبت میں مبتلا ہوتے ہیں تو وہ اس کہاوت پر بہت یقین کرتے ہیں،محبت کوئی وجہ نہیں جانتی ، کوئی سرحد نہیں ، کوئی فاصلہ نہیں،پیار دیوانہ ہوتا ہے۔ ایسا ہی ایک کیس تھائی لینڈ میں دیکھنے…
مزید پڑھیں »









