سرورق

عالیہ ’بے وقوف‘ سمجھی جانے والی بالی وڈ کی کامیاب اداکارہ، پروڈیوسر، بزنس وومن

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)’ہاتھ میں پام پام لے کر لڑکوں کے لیے چیخنا، وہ میرا سٹائل نہیں ہے۔ وہ میرے لیے چلائیں، سیٹی بجائیں۔۔۔‘یہ فلم ’اسٹوڈنٹ آف دی اِیئر‘ کی شنایا سنگھانیہ یعنی عالیہ بھٹ کا ڈائیلاگ تھا۔ فلم میں شنایا کالج میں پڑھنے والی ایک امیر لڑکی ہیں جس کی زندگی ڈیزائنر…

مزید پڑھیں »

منہ کی بدبو دور کریں✍️عرشی دلدارؔ بنگلور

منہ سے بدبو آنے جیسا ناگوار تجربہ اکثر سبھی رکھتے ہیں جو نہ صرف ہمارے لئے شرمندگی کا باعث بنتا ہے بلکہ اس کیفیت کے بعد سامنے بیٹھا شخص بھی ہم سے دوری اختیار کرنے پر مجبور ہوجاتا ہے۔ بدبو آتی کیوں ہے؟ طبی ماہرین کے مطابق منہ سے مسلسل…

مزید پڑھیں »

امریکہ پھر سے چاند پر کیوں جانا چاہتا ہے؟

نیویارک،11ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ اپنا ایک مشن دوبارہ چاند کی طرف بھیجنا چاہتا ہے۔ ناسا اسے مریخ تک پہنچنے کی تیاری کہتا ہے مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ امریکہ ایسا چین سے پہلے کرنا چاہتا ہے، جو کہ موجودہ دور میں شاید امریکہ کا سب سے بڑا حریف ہے۔12 ستمبر سن…

مزید پڑھیں »

اچار کے حیرت انگیز فوائد✍️ڈاکٹر امۃ المعیز فرزانہ افضل بنگلور

قدیم زمانے سے ہندوستان و پاکستان، ایشیائی اور یورپی ممالک میں بھی ’فرمینٹڈ فوڈ‘ یعنی کہ سرکے سمیت دیگر اجزا میں بنی ہوئی غذاؤں کا استعمال کیا جا رہا ہے، خوصاً پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش میں اس غذا کو بنانے کا بڑا اہتمام کیا جاتا ہے جسے عام اصطلاح…

مزید پڑھیں »

امراض کی علامات جگر کے پانچ اشارے

جسم سے زہریلے مواد کو خارج کرنے کے لئے جگرکا کردار ہوتا ہے، یہ نہ صرف خون کو فلٹر کرنے بلکہ ہارمونز بنانے، توانائی ذخیرہ کرنے اور ایسے اجزاء کو بنانے کا بھی کام کرتا ہے جو معدے کو غذا ہضم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔اور یہ محض جگر کے…

مزید پڑھیں »

بیر کے فائدے✍️حکیم امیراحمد دیپال

عام طور پر بیر کو دو اقسام میں تقسیم کیا جاتا ہے، ایک کو جنگلی اور دوسرے کو باغی کہتے ہیں۔ اس کا رنگ سبز، سرخ اور زرد ہوتا ہے۔ ترش بیر کا مزاج سردو خشک درجہ اول ہے، خشک بیر گرم ہوتا ہے۔ اس کے حسب ذیل فوائد اور…

مزید پڑھیں »

ملکہ ایلزبتھ کے سات دہوں پر مشتمل اقتدار میں نظام دکن کا تحفہ سب سے قیمتی

300 ہیرے جڑے ہوا پلاٹینم کا سیٹ ملکہ نے کئی مرتبہ زیبِ کیا ۔ شادی کے موقع پر تیار کروایا گیا تھا حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانیہ میں سب سے طویل عرصہ تک تاج شاہی سنبھالنے والی ملکہ ایلزبتھ دوم کا بالمورل اسکاٹ لینڈ میں انتقال ہوگیا ۔ ان کی عمر 96 سال تھی…

مزید پڑھیں »

بلقیس بانو کیس کی سماعت 3 ہفتوں کے لیے ملتوی رہا ہونے والے مجرموں کو بھی موقف پیش کرنے کا ملے گا موقع

نئی دہلی ،9ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ میں بلقیس بانو کیس کے مجرموں کی رہائی کے خلاف درخواست پر سماعت 3 ہفتوں کے لیے ملتوی کردی گئی۔ رہائی پانے والے 11 مجرموں کو فریق بنانے میں درخواست گزاروں کی جانب سے تاخیر کی وجہ سے یہ سماعت ملتوی کی گئی ہے۔ عدالت…

مزید پڑھیں »

خاتون نے دو مختلف باپوں سے جڑواں بچوں کو جنم دیا۔ڈاکٹر حیران

برازیل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بعض اوقات آپ کو سچائی پر یقین بھی نہیں آتا۔ جھوٹ پر یقین کیا جا سکتا ہے، لیکن.. سچائی پر یقین کرنے میں وقت لگتا ہے۔ برازیل میں بھی ایسا ہی ایک واقعہ سامنے آیا ہے۔ عام طور پر اگر کوئی بچے کو جنم دیتا ہے تو باپ ان کے…

مزید پڑھیں »

ازخر: لیمن گراس

عربی میں ازخر انگریزی میں Cymbopogon یا Lemongrass لیمن گراس اور اردو میں جنگلی گھاس کہلانے والی یہ گھاس صحرا میں پیدا ہوتی ہے۔ اسے کوئی انسان نہیں بلکہ مکمل طور پر اللہ کی قدرت پالتی پوستی ہے۔یہ کوئی عام لیمن گراس نہیں بلکہ خاص قسم ہے جو اپنی مرغوب…

مزید پڑھیں »
Back to top button