سرورق

’’قانونِ بغاوت ‘‘ختم کرنے میں ہچکچاہٹ کیوں؟✍️عامر علی خاں،نیوز ایڈیٹر سیاست

نوآبادیاتی دور کے قانون بغاوت یعنی تعزیرات ہند کی دفعہ 124A کے خلاف ویسے تو انگریز سامراج کے دور میں آوازیں اُٹھنے لگی تھیں لیکن اب ہمارے ملک کی عدالت ِ عظمی نے اس دفعہ کے تحت درج تمام زیرالتواء مقدمات ، درخواستوں اور کارروائیوں کو ملتوی رکھنے کا حکم…

مزید پڑھیں »

ای اسکوٹرس میں آگ بھڑکنے کے واقعات ✍️آدیتی شاہ

آدیتی شاہ ہندوستان میں الیکٹرک اسکوٹرس کی فروخت زوروں پر ہے اور لوگ پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے پیش نظر بیاٹری سیلس سے چلنے والی ان گاڑیوں کی خرید کو ترجیح دینے لگے ہیں، لیکن حال ہی میں الیکٹرک اسکوٹرس میں آگ بھڑک جانے کی شکایات موصول…

مزید پڑھیں »

حکومت اور پولیس کا نظام ہوا بے نقاب ✍️روش کمار

سارے ملک میں جہاں غداری اور بغاوت کے مقدمے چل رہے ہیں، اس پر سپریم کورٹ نے عبوری روک لگا دی ہے۔ اس فیصلے کو دو طرح سے دیکھا جاسکتا ہے۔ ایک یہ کہ اس کے بعد بھی حکومت اور پولیس کے پاس کسی شہری کا گلا دَبانے کیلئے تمام…

مزید پڑھیں »

آسام:مسلمانوں میں تیزی سے کم ہورہی ہے شرح پیدائش

گوہاٹی،14مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کے ذریعہ کئے گئے نیشنل فیملی ہیلتھ سروے کے مطابق، ہندوستان میں تمام مذہبی برادریوں کے اندر مسلمانوں کی شرح پیدائش پچھلی دو دہائیوں میں تیزی سے کم ہو رہی ہے۔ جموں و کشمیر کے بعد دوسری سب سے بڑی مسلم آبادی والے…

مزید پڑھیں »

لکڑی کا یہ مکان، دنیا کا سب سے دور افتادہ ڈاک خانہ بھی ہے

بیجنگ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اگرآپ دنیا کا سب سے الگ تھلگ اور دوری پر واقع ڈاک خانے کے بارے میں جاننا چاہتا ہے تو وہ چین کے انتہائی کم آبادی والے علاقے منگولیا میں واقع ہے جس کے چاروں طرف ریگستانی ریت کے علاوہ اور کچھ موجود نہیں۔منگولیا کے وسط میں ایک لق و…

مزید پڑھیں »

فلسطینی خاتون صحافی ابو عاقلہ کے جنازہ پر اسرائیلی پولیس کا حملہ

غزہ،14مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) فلسطینی صحافی شیریں ابو عاقلہ کو رواں ہفتے گیارہ مئی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ جمعہ 13 مئی کو ان کے جنازے کے جلوس پر اسرائیلی پولیس نے حملہ کر کے اسے درہم برہم کر دیا۔ عالمی برادری نے اس کارروائی کی مذمت کی ہے۔جمعہ…

مزید پڑھیں »

ڈھائی ہزار تا تین ہزار ق-م ,شروپوک شہر کی نصیحتیں

محمد عاطف بیگ انسانیت کی تاریخ میں طوفان نوح کے واقعے کو جس قدر اہمیت حاصل ہے شاید ہی کسی اور واقعے کو ہو۔ اس کی ایک نشانی یہ ہے کہ دنیا کی ہر قدیم تہذیب اور ہر مذہب میں اس سے متعلق روایات پائی جاتی ہیں۔ سومیری تہذیب کا…

مزید پڑھیں »

گیان واپی مسجد کے بعد متھرا عیدگاہ کو بھی لگی’ نظر بد‘ ، عدالت میں عرضی داخل

یکے بعد دیگرے تمام اسلامی آثار فسطائیوں کے نشانے پر متھرا ،13مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متھرا میں درخواست گزار منیش یادو کی درخواست متھرا کورٹ میں دائر کی گئی ہے جس میں کمشنر کے ذریعہ شری کرشن جنم بھومی مندر سے متصل عیدگاہ مسجد کا سروے کرانے کی مانگ کی گئی ہے۔ مدعی منیش…

مزید پڑھیں »

ماں اور بیٹے کی پائلٹ جوڑی-آج میں اپنی ماں کے ساتھ جہاز اُڑاؤں گا-

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وہ بیٹے دنیا میں بہت ترقی حاصل کرتے ہیں جو اپنی ماں کو ترجیح دیتے ہیں۔ اور جب ماں بیٹے ایک ہی شعبے سے وابستہ ہوں تو زندگی اور بھی خوبصورت ہوجاتی ہے جیسا کہ نیچے دی گئی کہانی میں بتایا گیا۔ایک نوجوان جس کی ماں ائیرلائن میں…

مزید پڑھیں »

۵؍ گھنٹے سے کم اور نو گھنٹے سے زیادہ سونا صحت کے لیے نقصاندہ

امریکہ کی ایک نئی تحقیق میں متنبہ کیا گیا ہے کہ رات کو پانچ گھنٹے یا اس سے کم سونے سے ڈیمینشیا ہونے کا خطرہ دوگنا ہوجاتا ہے اور 9 گھنٹے سے زیادہ سونا بھی خطرناک ہے۔تفصیلات کے مطابق بوسٹن یونیورسٹی میں محققین نے 65 سال سے زیادہ عمر کے…

مزید پڑھیں »
Back to top button