بین ریاستی خبریں
-

ایم پی :خاتون کو گھورنے والے 3 افراد کا قتل، ایک شخص سنگین طور پر زخمی
بھوپال ؍دموہ ، 25اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش کے دموہ ضلع میں ایک خاتون کو گھور کر دیکھنے پر تنازعہ اتنا بڑھ گیا کہ ایک کنبہ کے تین اراکین کا گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ایک شخص سنگین طور پر زخمی بھی ہوا ہے جس کا علاج چل رہا ہے۔ واقعہ کو…
مزید پڑھیں » -

احمد آباد : آتش بازی کی چنگاری سے کپڑے کے گودام میں آگ لگی، 6 مکان خاکستر
احمد آباد ، 25اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) گجرات میں احمد آباد شہر کے سارنگ پور علاقہ میں منگل کو ایک کپڑے کے گودام میں پٹاخے کی چنگاری سے لگی آگ میں گیس سلنڈر بھٹ گیا زد میں آنے والے 11 میں سے 6 مکان جل کر خاک ہو گئے۔ڈپٹی چیف فائر آفیسر جیش…
مزید پڑھیں » -

شوہر کو ’عورت خور‘ اور’شرابی‘ کہنا زیادتی ہے: بمبئی ہائی کورٹ
ممبئی ، 25اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بمبئی ہائی کورٹ Bombay high court نے کہا ہے کہ الزامات ثابت کیے بغیر شوہر کو بدنام کرنا اور اسے عورت خور اورشرابی کہنا ظلم کے مترادف ہے۔ اس کے ساتھ ہی ہائی کورٹ نے خاندانی عدالت کے ذریعہ پونے کے ایک جوڑے کی علاحدگی کو برقرار…
مزید پڑھیں » -

گھاس، گڑ اور پتھر سے ’نقلی زیرہ‘ بنانے کی فیکٹری کا پردہ فاش
دہلی پولیس کی اسپیشل کرائم برانچ کی ٹیم نے 210 کلوگرام جعلی زیرہ برآمد کیا نئی دہلی 20اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوؤں کا خصوصی تہوار دیوالی کا تہوار عنقریب ہے، جس کے پیش نظر ملاوٹ خور بھی لوگوں کی صحت سے کھلواڑ کرنے کے لئے سرگرم ہو گئے ہیں۔ اسی ضمن میں دہلی پولیس…
مزید پڑھیں »







