بین ریاستی خبریں
-

ملائم کا سب کم عمر مداح،525 کلومیٹر سفر کر کے پہنچا سیفئی
اٹاوہ ، 15اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملائم سنگھ یادو کا سب سے کم عمر مداح انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے 525 کلومیٹر کا سفر طے کر کے اکیلے سفئی پہنچ گیا۔ اکھلیش نے اس مداح کو گود میں لیا اور پوچھا کہ تم پڑھنا چاہتے ہو یا سیاست؟ بچے نے جواب دیا…
مزید پڑھیں » -

اگر میں مجرم ہوں تو مجھے سزا ملنی چاہئے: وزیراعلیٰ ہیمنت سورین
رانچی ، 15اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آفس آف پرافٹ کیس میں قصوروار پائے جانے کے بعد الیکشن کمیشن نے ہیمنت سورین کے خلاف اپنی رپورٹ مہر بند لفافے میں گورنر کو بھیجی۔ اس میں کمیشن نے ان کی اسمبلی رکنیت کے بارے میں بھی سفارش کی تھی۔ لیکن اب تک گورنر نے اس پر…
مزید پڑھیں » -

آسام کے وزیر اعلیٰ ہمنتا بسوا سرما کو ملے گی زیڈ پلس سیکورٹی
گوہاٹی، 14اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی وزارت داخلہ نے آسام کے وزیر اعلیٰ ہمنتا بسوا سرما کی سیکورٹی کو مزید بڑھا دیا ہے۔ اب انہیں زیڈپلس(Z+)زمرہ کی سیکورٹی دی جائے گی۔ قبل ازیں مرکز کی طرف سے وزیر اعلیٰ کو زیڈ زمرہ کی سیکورٹی دی گئی تھی۔ اب وہ ہندوستان میں جہاں بھی…
مزید پڑھیں »







