بین ریاستی خبریں
-

جامشورو: موٹروے پر مسافر کوچ میں آتش زدگی، 18 افراد جاں بحق
کراچی؍اسلا م آباد، 13اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)صوبہ سندھ کے شہر جامشورو کے قریب ایم نائن موٹروے پر کراچی سے واپس گھروں کو جانے والے سیلاب متاثرین کی کوچ میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں اب تک 18 مسافروں کے جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی سے خیرپور…
مزید پڑھیں » -

ادھو ٹھاکرے نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کردیا
ممبئی ، 10اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مہاراشٹر میں شیوسینا پارٹی کے انتخابی نشان کو لے کر تنازع تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ 10 اکتوبر 2022 کو ادھو ٹھاکرے نے شیوسینا کے نشان اور نام پر الیکشن کمیشن کی طرف سے لگائی گئی پابندی کو دہلی ہائی کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔شیوسینا…
مزید پڑھیں » -

برقعہ پہن کر گربا کرنے کا ویڈیو وائرل،مسلم خواتین کی فرضی شبیہ ظاہر کرنے پر مسلمانوں کا شدید احتجاج
جلگاؤں:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مہاراشٹرا کے جلگاؤں میں دسہرہ کے دوران درگاہ اتسو منڈل کی جانب سے فینسی ڈریس منعقد کیا گیا جس میں دو نوجوانوں نے مسلم خواتین کی طرح برقعہ پہن کر حصہ لیا اور گربا کیا۔ مسلم خواتین کی شبہہ ظاہر کرکے گربا کرنے کا ویڈیو وائرل ہوگیا جس کے…
مزید پڑھیں » -

بوائے فرینڈ نے ویڈیو بنا کر بلیک میل کر لیا،دوستوں کے ساتھ ریسٹورنٹ میں 2 بہنوں سے اجتماعی زیادتی
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دو ماہ قبل ملزم بھولو نے ہائی وے پر واقع ہوٹل میں لڑکی کے ساتھ زیادتی کی تھی۔ اس کی تصاویر اور ویڈیوز بھی بنائیں اور اس کے بعد وہ اسے بلیک میل کرتا رہا۔ معاملہ کھلنے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔چمبل کے مورینا ضلع میں تین نابالغ…
مزید پڑھیں »









