بین ریاستی خبریں
-

سابقہ حکومتوں کی وجہ سے پنجاب قرضوں میں ڈوبا ہوا ہے، وزیراعلیٰ
چنڈی گڑھ، 18 اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پنجاب کے وزیراعلی بھگونت مان نے پیر کے روز سابقہ حکومتوں پر ریاست کو قرضوں میں دھکیلنے کا الزام لگایا اور کہا کہ عام آدمی پارٹی کی حکومت تحقیقات کرے گی کہ پیسہ کہاں استعمال ہوا اور اسے بازیافت کیا جائے گا۔ پارٹی کی ریاستی اکائی…
مزید پڑھیں » -

گجرات کے بڑودرہ میں سڑک حادثے کے بعد فرقہ وارانہ کشیدگی، 19 افراد گرفتار
بڑودرہ،18؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) گجرات کے بڑودرہ شہر میں ایک معمولی سڑک حادثہ کی وجہ سے فرقہ وارانہ کشیدگی پھیل گئی کیونکہ فسادیوں نے ایک دوسرے پر پتھراؤ کیا اور عبادت گاہوں اور گاڑیوں کو نقصان پہنچایا۔ پولس نے پیر کو یہ جانکاری دی۔اتوار کی رات نصف شب اس واقعہ کے بعد سے…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر: بیٹی کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں باپ کو 5 سال کی سزا عدالت نے واقعے کوبتایاسنگین
ممبئی، 18 اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) تین سال پرانے کیس میں ممبئی کی ایک عدالت نے ایک باپ کو اپنی پانچ سالہ بیٹی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کے جرم میں پانچ سال قید کی سزا سنائی ہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ ایک باپ اپنی بیٹی کا محافظ اور معتمد ہوتا ہے،…
مزید پڑھیں » -

مہاراشٹر: امراوتی میں دو گروہوں کے درمیان تصادم
آتشزنی اور پتھراؤ کے بعد پولیس نے کئی لوگوں کو کیا گرفتار ممبئی،18؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مہاراشٹر کے امراوتی ضلع میں دو گروپوں کے درمیان تصادم کے بعد سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ مختلف مقامات پر پولیس کو تعینات کیا گیا ہے۔ پولیس ہر سرگرمی پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ صورتحال کے پیش…
مزید پڑھیں » -

سپریم کورٹ سے جوہر یونیورسٹی کو راحت، زمین پر قبضے کے ہائی کورٹ کے حکم پرلگائی روک
نئی دہلی، 18 اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سماج وادی پارٹی کے لیڈر اعظم خان سے جڑے مولانا محمد علی جوہر ٹرسٹ کے لیے سپریم کورٹ سے راحت کی خبر آئی ہے۔ دراصل سپریم کورٹ نے الہ آباد ہائی کورٹ کے اس حکم پر روک لگا دی ہے کہ یونیورسٹی کی تعمیر کے لیے…
مزید پڑھیں » -

یوپی کے کئی اضلاع میں ماسک لگانا لازمی، کورونا کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے حکومت سخت
لکھنؤ،18؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش حکومت نے پیر کو دارالحکومت لکھنؤ اور این سی آر کے چھ اضلاع میں عوامی مقامات پر ماسک mask پہننا لازمی قرار دے دیا۔ ایک اہلکار نے یہ جانکاری دی۔ دراصل کووڈ کے معاملات میں اضافے کا اثر این سی آر کے تحت آنے والے اضلاع پر پڑا…
مزید پڑھیں » -

نواب ملک کو راحت نہیں 22 اپریل تک عدالتی تحویل میں بھیجے گئے،عدالت سے کی تھی خرابی صحت کی شکایت
ممبئی، 18 اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پیر کو ممبئی کی ایک خصوصی عدالت نے مہاراشٹر کے وزیر نواب ملک کی عدالتی تحویل میں 22 اپریل تک توسیع کر دی، جنہیں این سی پی لیڈر کی خرابی صحت کی شکایت کے باوجود عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا ۔ ملک کو منی لانڈرنگ کی روک…
مزید پڑھیں » -

پنجاب میں عآپ حکومت کاتحفہ ، یکم جولائی سے ہر گھر میں 300 یونٹ بجلی مفت
چنڈی گڑھ،16؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پنجاب میں عام آدمی پارٹی کی بھگونت مان حکومت نے اقتدار میں آنے کے بعد اپنے بجلی کے وعدے کے حوالے سے بڑا اعلان کیا ہے۔ ہفتہ کو پنجاب حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ پنجاب میں ہر گھر کو 300 یونٹ بجلی مفت دی…
مزید پڑھیں » -

شیو پال یادو کا بڑا فیصلہ: پرگتی شیل کی تمام علاقائی اور قومی کمیٹیاں تحلیل، بی جے پی میں شمولیت کا اِشارہ
لکھنؤ ، 15اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بھگوا خیمہ میں شامل ہونے کی قیاس آرائیوں کے درمیان پی ایس پی صدر شیو پال یادو نے بڑا فیصلہ کیا ہے۔ پرگتی شیل سماج وادی پارٹی کے قومی صدر شیو پال سنگھ یادو نے پارٹی کی اپنی تمام قومی اور صوبائی اکائیوں کو فوری اثر…
مزید پڑھیں »







