بین ریاستی خبریں
-

مغربی بنگال میں ایک اور گینگ ریپ قبائلی لڑکی کو ہوس کا نشانہ بنایا، دریا کے کنارے لے جا کر واردات کودیا انجام
کولکاتہ، 15 اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی بنگال کے نادیہ میں اجتماعی عصمت دری کے واقعہ کے ایک ہفتہ بعد ہی بیر بھوم ضلع سے بھی ایسا ہی معاملہ سامنے آیا ہے۔ جمعرات کی رات یہاں کے شانتی نکیتن تھانہ علاقے میں پانچ لوگوں نے ایک نابالغ قبائلی لڑکی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری…
مزید پڑھیں » -
دہلی: شوہر سے تنازعہ کے بعد بیوی نے تین ماہ کی بیٹی کا کیا قتل ، دونوں شوہر ،بیوی گرفتار
نئی دہلی،15؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کے شالیمار باغ میں ایک انتہائی حیریت انگیز معاملہ سامنے آیا ہے جہاں ایک ماں نے اپنی ہی بیٹی کا گلا دبا کر قتل کر دیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ شوہراوربیوی کے درمیان کسی بات پر جھگڑا ہوا جس کے بعد خاتون نے مبینہ طور پر بیٹی…
مزید پڑھیں » -

مدھیہ پردیش : چھ بچوں کی ماں عاشق کے ساتھ فرار
ودیشا،15؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش کے ودیشا سے ایک حیرت انگیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ جہاں 6 بچوں کی ماں ایک نوجوان کی محبت میں گرفتار ہو کر اپنے بچوں کو چھوڑ کر عاشق کے ساتھ بھاگ گئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ خاتون کے شوہر کی موت ہو چکی ہے اور وہ…
مزید پڑھیں » -

اب گجرات میں ملزمین کی املاک پر بلڈوزر چلائے گئے
احمدآباد15اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گجرات کے کھنبھات میں رام نومی کے جلوس پر پتھراؤ کاالزام لگاکرتشدد کیا گیا۔اب کھمبھاٹ میں ضلع انتظامیہ نے تشدد کے ملزمان کی املاک پر بلڈوزر چلا دیا۔ انتظامیہ نے تشدد کے مقام پر واقع دکانوں کو تباہ کر دیا۔ رام نومی کے موقع پر کھمبھاٹ میں تشدد میں ایک…
مزید پڑھیں » -

ہریانہ حکومت کا دسویں اور بارہویں جماعت کے طلباء کو تحفہ ٹیبلیٹ کے ساتھ 2 جی بی ڈیٹا مفت
نئی دہلی،15؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بورڈ کی پڑھائی کرنے والے طلباء کو ہریانہ حکومت بڑا تحفہ دینے جا رہی ہے۔ دسویں اور بارہویں جماعت کے طلباء کو بطور تحفہ ٹیبلیٹ دئیے جائیں گے۔ ہریانہ حکومت اگلے مہینے یعنی مئی میں 10ویں اور 12ویں جماعت کے طلباء کو مفت ٹیبلیٹ دے گی۔ ریاستی وزیر تعلیم…
مزید پڑھیں » -

اشوک گہلوت نے کہا،بلڈوزرسے مکانات کی مسماری قانون کامذاق،امن کے بغیر’اکھنڈبھارت‘ممکن نہیں
حالات کشیدہ ، مودی ملک کے نام پیغام جاری کریں،کانگریس کی اپیل نئی دہلی 15اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک بھر میں تشدد کے واقعات کو روکنے کے لیے اشوک گہلوت نے وزیر اعظم مودی سے اپیل کی اور کہاہے کہ وزیر اعظم کوملک کے نام پیغام جاری کرنا چاہیے۔ انہیں تشدد کی مذمت کرنی…
مزید پڑھیں » -
’ لاؤڈ اسپیکر کے ذریعہ مہنگائی ،پٹرول اور ڈیزل پر بات کریں‘ راج ٹھاکرے کوآدتیہ ٹھاکرے کامشورہ،ریاستی حکومت نے کہا،کسی کوبھی ماحول خراب کرنے نہیں دیں گے
ممبئی15اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرکے وزیر آدتیہ ٹھاکرے نے جمعہ کو اپنے چچا راج ٹھاکرے کو مشورہ دیاہے۔ انہوں نے کہاہے کہ مساجد سے لاؤڈ اسپیکر ہٹانے کے بجائے ان لاؤڈ سپیکر کو بڑھتی ہوئی مہنگائی، پٹرول، ڈیزل یا سی این جی کی قیمتوں پر بات کرنے کے لیے استعمال کیاجائے۔ لاؤڈ اسپیکر تنازعہ…
مزید پڑھیں » -

سمیر وانکھیڑے کی میعاد ختم ہونے کے بعد امیت فکڈ گواٹے زونل ڈائریکٹر
نئی دہلی،14؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)این سی بی میں سمیر وانکھیڑے کی میعاد ختم ہونے کے بعد اب ایک اور افسر امیت فکڈ کو زونل ڈائریکٹر کے طور پر مقرر کیا گیا ہے۔ وہ 2008 کے آئی آر ایس افسر ہیں۔ سمیر وانکھیڑے آرین خان ڈرگ کیس کو لے کر کافی بحث میں آئے…
مزید پڑھیں » -

راجستھان میں 69 آئی اے ایس افسران کا تبادلہ کرولی تشدد کی وجہ سے ضلع کلکٹر کو بھی ہٹا یا گیا
نئی دہلی ،14؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راجستھان حکومت نے ایک بڑا انتظامی ردوبدل کرتے ہوئے انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس (آئی اے ایس) کے 69 افسران کا تبادلہ کیا ہے۔ اس کے تحت کرولی کے ضلع کلکٹر کا بھی تبادلہ کر دیا گیا ہے جہاں حال ہی میں تشدد اور آتش زنی کی واردات ہوئی تھی۔…
مزید پڑھیں » -

اکھلیش یادو سے مسلمانوں کی ناراضگی بڑھنے لگی
لکھنؤ13اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مسلم مسائل پر اکھلیش یادو کی چپی سماجوادی پارٹی کے لیے پریشان کن ہوسکتی ہے۔اعظم خان Azam Khan ہوں یامسلمانوں سے متعلق کوئی مسئلہ ہو،اکھلیش یادو Akhilesh Yadav نہ تو سڑک پر ہوتے ہیں اور نہ آواز اٹھاتے ہیں۔جب کہ مسلمانوں نے انھیں جم کرووٹ دیا۔ان کی پارٹی کے ایم…
مزید پڑھیں »







