بین ریاستی خبریں
-

اپنا گھر سنبھل نہیں رہا ہے ، ہم پر الزام لگارہے ہیں۔ْمایاوتی کا راہل گاندھی پر طنز
لکھنؤ،10؍اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے کانگریس کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ بی ایس پی نے دلتوں کی ترقی کے لیے ہر ممکن کوشش کی ہے، لیکن کانگریس نے یوپی کے اپنے طویل دور حکومت میں ان کی سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے کوئی…
مزید پڑھیں » -

ممبئی کو مرکز کے زیر انتظام علاقہ بنانے کی تیاریاں- راوت کا بھاجپا پر سازش کا الزام
دعویٰ کرتے ہوئے کہا ،’ میرے پاس ثبوت ہیں ‘ ممبئی ،۸؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) شیوسینا لیڈر سنجے راوت نے جمعہ کو ممبئی کو لے کر بڑا دعویٰ کیا۔نیز انہوں نے بی جے پی پر ممبئی کو مرکز کے زیر انتظام علاقہ بنانے کی سازش کا الزام لگایا۔ راوت نے ممبئی کو مرکز…
مزید پڑھیں » -

گہلوت سرکار صوبہ کے مندروں میں رامائن اور سندرکانڈ کا کرائے گی ’’پاٹھ‘‘
جے پور،۸؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کرولی میں بگڑتی ہوئی فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور کئی اضلاع میں دفعہ 144 نافذ ہونے کے درمیان اب راجستھان کی اشوک گہلوت حکومت نے ریاست بھر میں رامائن اور سندرکانڈ کا پاٹھ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت 10 اپریل کو رام نومی پر رامائن کا پاٹھ…
مزید پڑھیں » -

بنگلور : 6 اسکولوں کو بم سے اڑانے کا مبینہ اَفواہ، پولیس نے اسکول خالی کرا لئے
بنگلور،۸؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مبینہ طور پر کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو میں 6 اسکولوں کو بم کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ یہ دھمکی ای میل کے ذریعے دی گئی ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ اسکولوں میں انتہائی طاقتور بم نصب کیے گئے ہیں۔ دھمکی آمیز ای میل موصول ہونے کے بعد…
مزید پڑھیں » -

اب انورادھا پوڈوال کواذان سے پریشانی
ممبئی 7اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ملک میں فرقہ پرستی عروج پرہے ،مسلمانوں یامسلم تشخص کونشانہ بنانافیشن ہوگیاہے۔ مہاراشٹر نو نرمان سینا جیسی جماعتوں نے مہاراشٹر اور ممبئی کی مساجد پر نصب لاؤڈ اسپیکر کی آواز پر اعتراض کیا اور اس پر بحث شدید ہے۔ اس دوران مشہور گلوکارہ انورادھا پوڈوال نے اذان کے…
مزید پڑھیں » -

کرناٹک پولیس نے مساجد کو نوٹس بھیجنا شروع کیا-’صوتی آلودگی کے اصول کی خلاف ورزی نہیں ہونی چاہیے‘
بنگلورو7اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) جیسے ہی فرقہ پرست عناصرکوئی بیان دیتے ہیں ،محکمہ اس پرعمل شروع کرادیتاہے۔کرناٹک میں مساجد کو پولیس کی جانب سے لاؤڈ اسپیکر کی آواز پر نوٹس موصول ہونا شروع ہو گئے ہیں۔یہ معلوم نہیں ہوسکاہے کہ صوتی آلودگی کے اصول والانوٹس مندروں کوبھیجاگیاہے یانہیں۔ کرناٹک پولیس نے اپنے نوٹس…
مزید پڑھیں » -

مسجد سے لاؤڈ اسپیکر ہٹانے سے نوکریاں ملیں گی؟اجیت پوار
ہم برسوں سے ساتھ رہتے ہیں، سماج میں انتشار کی کوشش کامیاب نہیں ہوگی: اجیت پوار ممبئی 7اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار نے ایم این ایس کے صدر راج ٹھاکرے کو مساجد سے لاؤڈ اسپیکر ہٹانے کا مطالبہ کرنے پر نشانہ بنایاہے۔ انہوں نے کہاہے کہ ریاست…
مزید پڑھیں » -

دوتین منٹ کی اذان سے پریشانی،24 گھنٹے کے ’اکھنڈپاٹھ‘ پرچپی کیوں؟سنی علماء پریشد
بنگلورو7اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کرناٹک پولیس نے اپنے آمرانہ نوٹس میں مساجد سے کہاہے کہ وہ مقررہ لیول کے ساتھ لاؤڈ اسپیکر استعمال کریں۔ کرناٹک میں 300 سے زیادہ مساجد کو نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ دہلی کے میئر نے نوراتری کے دوران گوشت کی دکانیں بند رکھنے کی بات…
مزید پڑھیں » -

نتیش کمارکے وزیرنے بھی مسجدکے لائوڈ اسپیکر پر سوال اٹھایا
پٹنہ 7اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سیکولر کہنے جانے والے نتیش کماربھی لگتا ہے کہ فرقہ پرستوں کے دبائو میں ہیں۔ان کے وزراء لگاتار متنازعہ بیانات دے رہے ہیں لیکن نتیش کمارچپ تماشائی ہیں۔اب نتیش کمارکے و زیرجنک رام نے مطالبہ کیا ہے کہ مساجد میں لاؤڈ اسپیکر پر پابندی لگائی جائے۔ واضح ہوکہ…
مزید پڑھیں » -

آندھرا پردیش کے سبھی و زراء نے استعفیٰ دیا-وزیراعلیٰ جگن موہن ریڈی نئے سرے سے کابینہ کی تشکیل کریں گے
حیدرآباد7اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آندھرا پردیش کی پوری کابینہ نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اب چیف منسٹر جگن موہن ریڈی نئے سرے سے اپنی کابینہ تشکیل دیں گے۔ چیف منسٹر وائی ایس جگن موہن ریڈی نے 2024 کے اسمبلی انتخابات سے قبل کابینہ میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔ کابینہ اجلاس کے بعد…
مزید پڑھیں »









