بین ریاستی خبریں
-

آئی این ایس وکرانت کیس میں ایف آئی آر درج – سنجے راوت نے کہا کریٹ سومیا باپ ،بیٹے کو جانا ہوگا جیل
ممبئی،07؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شیوسینا کے ایم پی سنجے راوت نے ایک بار پھر بی جے پی لیڈر اور سابق ایم پی کریٹ سومیا Crete Sumia پر حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اور ان کے بیٹے نیل کو آئی این ایس وکرانت کیس میں جیل جانا ہوگا۔دونوں باپ بیٹے کے خلاف معاملے…
مزید پڑھیں » -

کرولی فسادات: آج کرفیو میں 2 گھنٹے کی رعایت-بڑی تعداد میں پولیس تعینات؛ 36 افراد زیر حراست
کرولی ،06؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راجستھان کے کرولی شہر میں نافذ کرفیو میں دو گھنٹے کے لیے نرمی کر دی گئی ہے۔ اس دوران بچوں کو اسکول جانے اور امتحان دینے کی اجازت دی گئی ہے۔ دراصل شہر میں ہفتے کی رات دو گروپوں کے درمیان تصادم کے بعد کرفیو نافذ کر دیا گیا…
مزید پڑھیں » -

دہلی: بے قابو کار نے اسکولی طالبات کو ماری ٹکر ، ایک کی موت، ملزم موقع سے فرار
نئی دہلی ،06؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی کے پیر گڑھی کے قریب سڑک عبور کرنے والی تین اسکولی طالبات کو ایک کار نے ٹکر مار دی، جس کے بعد کار براہ راست ایل پی جی سے بھرے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ اس حادثے میں ایک طالبہ کی موت ہو گئی۔ جبکہ 2 طالبات…
مزید پڑھیں » -

بازار جارہی نابالغہ کے ساتھ اغوا کے بعدگینگ ریپ ، وائرل ویڈیو سے ہوئی شناخت
بہارکی ڈبل انجن سرکار میں-جنگل راج موتیہاری؍پٹنہ، 5اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہار میں یوں تو ڈبل انجن کی سرکار ہے، لیکن اسی ڈبل انجن سرکار کی ناکامی بھی ظاہر ہور ہی ہے۔ موصولہ اطلاع کے مطابق بہار کے مشرقی چمپارن ضلع کے موتیہاری میں ایک نابالغ لڑکی کے اغوا کے بعد اجتماعی عصمت…
مزید پڑھیں » -

ای ڈی نے دہلی کے وزیر ستیندر جین کے خاندان اور کمپنیوں کی جائیدادضبط
نئی دہلی، 5 اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے منگل کو کہا کہ اس نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے سلسلے میں دہلی کے وزیر ستیندر جین satyendar jain کے خاندان اور ان کی کمپنیوں کی 4.81 کروڑ روپے کی جائیدادیں ضبط کی ہیں۔ جین اروندکجریوال کی قیادت والی دہلی…
مزید پڑھیں » -

راجستھان: رمضان المبارک بلا تعطل بجلی کی فراہمی کے حکم پر فسطائی لیڈر سیخ پا
جودھپور، 5اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راجستھان کی گہلوت حکومت کے ایک حکم نے ریاست کی فسطائی سیاست میں ہلچل مچا دی ہے۔ فسطائی لیڈر ان گہلوت پر سخت حملہ کر رہے ہیں۔ یہ حکم جودھپور محکمہ توانائی نے جاری کیا ہے ۔اس میں کہا گیا ہے کہ ماہ رمضان کی وجہ سے روزے…
مزید پڑھیں » -

سنجے راوت کی جائیداد قرق: 1034 کروڑ روپے کے چا ل زمین گھوٹالہ معاملے میں ای ڈی کی کارروائی
ممبئی ، 5اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پاترا چال اراضی گھوٹالہ معاملے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے منگل کو شیوسینا کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت کی جائیداد ضبط کی ہے۔ اس کارروائی کے ایک حصے کے طور تفتیشی ایجنسی نے راوت کے علی باغ میں آٹھ پلاٹ اور دادر میں ایک فلیٹ کو…
مزید پڑھیں » -

گجرات:10 ہزار ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال ،صحت خدمات درہم برہم
احمدآباد، 4 اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گجرات میں ڈاکٹروں کی غیر معینہ مدت کی ہڑتال کے باعث صحت کی خدمات درہم برہم ہو گئی ہیں۔ یہاں کے سرکاری اسپتالوں میں طبی خدمات بڑے پیمانے پر متاثر ہوئی ہیں۔ دراصل گجرات کے سرکاری میڈیکل کالجوں اور ہسپتالوں کے کم از کم 10000 سرکاری ڈاکٹروں نے…
مزید پڑھیں » -

مہاراشٹر:سابق ریاستی وزیرداخلہ انیل دیشمکھ کندھے کی سرجری کیلئے داخلِ ہسپتال
ممبئی ،4اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹر کے مشہور بدعنوانی اور منی لانڈرنگ کیس کے ملزم سابق وزیر داخلہ انیل دیشمکھ کو کندھے کی سرجری کے لیے ہفتے کے روز اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ انہیں یکم اپریل کو سی بی آئی نے اپنی تحویل میں لے لیا تھا۔ دریں اثنا داؤد ابراہیم…
مزید پڑھیں » -
مرکزی وزیر نتین گڈکری مہاراشٹر میں سرگرم کیا بڑھنے والی ہے ادھو حکومت کی پریشانی؟
ممبئی ،4اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹر کی سیاست میں ہلچل تیز ہوگئی ہے۔ ایک طرف سے شیوسینا، این سی پی اور کانگریس اتحاد میں دراڑ کی خبریں آرہی ہیں تو دوسری طرف بی جے پی سرگرم ہوگئی ہے۔ مرکزی وزیر اور بی جے پی کے سینئر رہنما نتن گڈکری نے مہاراشٹر نو نرمان…
مزید پڑھیں »








