بین ریاستی خبریں
-

راج ٹھاکرے 3 – 4 ماہ تک سونے کے بعد اچانک بیدا رہو جاتے ہیں : شردپوار
ممبئی ،3اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)این سی پی پر ذات کی سیاست کرنے کے راج ٹھاکرے کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے پارٹی کے سربراہ شرد پوار نے کہا کہ ایم این ایس کے صدر کی کسی بھی معاملہ پر کبھی ایک رائے نہیں ہوتی ہے اور وہ برسوں سے تین سے چار…
مزید پڑھیں » -

تمل ناڈو :ریاست میں تیسری طاقت بننے کے بی جے پی کے دعوے کو اسٹالن نے کیا مسترد
نئی دہلی،3اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریاست کے وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کے اسٹالن نے تمل ناڈو میں تیسری طاقت کے طور پر ابھرنے کے بی جے پی کے دعوے پر حملہ کیا ہے۔ انہوں نے اتوار کو ایک انٹرویو میں کہا کہ یہ دعویٰ بھی ایسا ہی ہے کہ…
مزید پڑھیں » -

بی جے پی ایم ایل اے ایشورپہ کے خلاف بینگلور کی عدالت نے ایف آئی آر درج کرنے کے احکامات جاری کردئے!
آخر کار اونٹ پہاڑ کے نیچے آہی گیا!اشتعال انگیز بیان سے شیموگہ میں دنگا کروانے والا بی جے پی ایم ایل اے ایشورپہ کے خلاف بینگلور کی عدالت نے ایف آئی آر درج کرنے کے احکامات جاری کردئے! شیموگہ 30 مارچ:( احساس نایاب -شیموگہ، کرناٹک ) مسلمانوں کے خلاف متنازع…
مزید پڑھیں » -

بنگلور میں نرس کی اجتماعی عصمت دری گروگرام کے چار نوجوان گرفتار، ملزمان میں تین سوئمنگ کوچ
گروگرام ،30مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہریانہ کے گروگرام کے چار نوجوانوں کو بنگلورو میں 23 سالہ نرس کی اجتماعی عصمت دری کے معاملہ میں گرفتار کیا گیا ہے۔ یہ واقعہ 24 مارچ کو پیش آیاتھا۔ ان چار نوجوانوں میں سے تین تیراکی کوچ ہیں اور ایک تیراکی کی ٹریننگ لے رہا ہے۔یہ چار…
مزید پڑھیں » -

یوپی بورڈ امتحانات: 12ویں کے انگریزی کے امتحان پیپر لیک ہونے کے بعد منسوخ
لکھنو،30؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی بورڈ کا 12ویں کلاس کا پرچہ آج منسوخ کر دیا گیا ہے۔ پیپر لیک ہونے کی وجہ سے یوپی بورڈ کے انگریزی مضمون کا امتحان منسوخ کر دیا گیا ہے۔ انگریزی کا پرچہ آج دوپہر 2 بجے سے ہونا تھا۔ اسی دوران امتحان سے قبل انگریزی مضمون کے پرچے…
مزید پڑھیں » -

علاج میں لاپرواہی کا معاملہ درج ہونے پر خاتون ڈاکٹر نے کی خودکشی: راجستھان پولیس
جے پور،30؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راجستھان کے دوسہ ضلع کے لال سوت قصبے میں ایک خاتون ڈاکٹر نے مبینہ طور پر پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔ پیر کو نجی اسپتال میں ایک حاملہ خاتون کی موت کے بعد خاتون ڈاکٹر کے خلاف علاج میں لاپرواہی کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ پولیس نے منگل…
مزید پڑھیں » -

مدھیہ پردیش: کتھا سنانے آئے مہنت نے نابالغ بچی کے ساتھ عصمت دری کی
ریوا،30؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش میں ایک مہنت نے تمام حدیں پار کرتے ہوئے پہلے ایک نابالغ کے ساتھ عصمت دری کی اور پھر اسے مارنے کی کوشش کی۔ یہ واقعہ ریاست کے ریوا کا ہے۔ ملزم بابا کا نام مہنت سیتارام داس ہے۔ پولیس نے اس معاملے میں ایک ملزم کو گرفتار…
مزید پڑھیں » -
شاہین ادارہ جات کے زیر ِ اہتمام حفاظ‘عالمات کی دستار بندی و خمار پوشی کا انعقاد
شاہین ادارہ جات بیدر کے زیرِ اہتمام شعبہ حفظ القُرآن کے 26 جیّد حفاظ 63‘حفاظ کرام اور شعبہ جامعۃ المومنات کے 49 جیّدہ عالمات کی دستار بند و خمار پوشی پروگرام کا عظیم الشان انعقاد‘مولانا محمد ابو طالب رحمانی اور ڈاکٹر عبدالقدیر نے خطاب کیا بیدر۔30/مارچ۔(محمد امین نواز)۔شاہین ادارہ جات…
مزید پڑھیں » -

آسام-میگھالیہ کے درمیان 50 سال پرانا سرحدی تنازع حل
وزیر داخلہ کی موجودگی میں دونوں ریاستوں کے وزیر اعلیٰ نے کئے دستخط نئی دہلی ، 29مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آسام اور میگھالیہ کے درمیان 50 سال پرانا سرحدی تنازع ختم ہو گیا ہے۔ دونوں ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ نے آج دہلی میں ایک معاہدے پر دستخط کر کے تنازعہ کو سرے سے…
مزید پڑھیں » -

لکھیم پور کھیری تشدد: یوپی حکومت نے متاثرین کے اہل خانہ کے الزامات کی تردید کی-سپریم کورٹ میں جواب داخل کیا
نئی دہلی،29؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لکھیم پور کھیری تشدد کیس سے متعلق دائر درخواست پر اتر پردیش حکومت نے سپریم کورٹ میں جواب داخل کیا ہے۔ داخل کیے گئے جواب میں یوپی حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ملزم آشیش مشرا کی ضمانت کے خلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ متعلقہ حکام…
مزید پڑھیں »








