بین ریاستی خبریں
-

منی لانڈرنگ معاملہ: نواب ملک کی مشکلات میں ہوسکتا ہے اضافہ
ممبئی،29؍مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) نواب ملک کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔ ای ڈی نے نواب ملک اور خاندان کے دیگر افراد کے اثاثوں کی معلومات جمع کرنا شروع کر دی ہے۔ ای ڈی نے جوائنٹ ڈسٹرکٹ رجسٹرار کو خط لکھ کر جائیدادوں کی تفصیلات طلب کی ہیں۔ ملک اور…
مزید پڑھیں » -

مدھیہ پردیش میں اس سال سے ہندی میں ایم بی بی ایس کی تعلیم شروع ہوگی: شیوراج سنگھ
نئی دہلی،28؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش ملک کی پہلی ریاست ہے، جہاں MBBS کی تعلیم ہندی میں شروع ہونے جارہی ہے، اس کا اعلان ریاست کے وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے کیا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ جب دنیا کے تمام ممالک اپنی زبان میں پڑھتے ہیں تو پھر ہم انگریزی کے غلام کیوں…
مزید پڑھیں » -

مارپیٹ کے بعد خاتون کے ساتھ عصمت دری، پولیس نے درج کی ایف آئی آر
نئی دہلی،26؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی کے غازی پور علاقے میں ایک 36 سالہ خاتون کی اجتماعی عصمت دری معاملے میںپولیس نے 25 مارچ کو آئی پی سی کی دفعہ 323 (قتل)، 365 (زبردستی اغوا)، 376 ڈی (گینگ ریپ) کے تحت ایف آئی آر درج کی۔ اور 377 کی دفعہ لگائی گئی ہے۔…
مزید پڑھیں » -

تیسرے بچے کی زچگی پرچھٹی دی جائے ، مدراس ہائی کورٹ کا حکم
چنئی ،26مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پہلی شادی سے پیدا ہونے والے دو بچوں کو زندہ رہنے والے وارڈز کے طور پر نہیں سمجھا جا سکتا، کیونکہ وہ الگ الگ پہلے شوہر کے ساتھ رہ رہے ہیں، مدراس ہائی کورٹ نے تمل ناڈو حکومت کو ہدایت دی کہ دوسری شادی سے تیسرے بچے کی…
مزید پڑھیں » -
بیر بھوم تشدد کیس: 21 ملزمان گرفتار، ان میں سے بیشتر کا تعلق ٹی ایم سی سے، مسلح فسادات کی لگائی دفعات
کولکاتہ،26مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مغربی بنگال کے بیر بھوم ضلع میں تشدد کے سلسلے میں پولیس نے 21 ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ ان میں سے زیادہ تر مبینہ طورپر ریاست میں حکمراں ترنمول کانگریس کے کارکن ہیں۔ دوسری طرف سی بی آئی نے ان 21 ملزمان کے خلاف دفعہ 147، 148، 149…
مزید پڑھیں » -

حاجی پور : ہائی ٹینشن تار کی لپیٹ میں آنے والی مسافر بس جل کر خاکستر
حاجی پور ،26مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ویشالی ضلع کے حاجی پور میں ایک مسافر بس جل کر راکھ ہوگئی۔ بس میں آگ لگتے ہی موقع پر کہرام مچ گیا جس کے بعد فائر بریگیڈ کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر کافی کوششوں سے آگ پر قابو پایا۔ حادثے میں بس کا ڈرائیور بری…
مزید پڑھیں » -
مدارس پر پابندی لگائی جائے کرناٹک کے بی جے پی لیڈرکامتنازعہ بیان،حجاب تنازعہ پراحتجاج سے بھی ناراض
بنگلورو26مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایسالگتاہے کہ کرناٹک ہندوتوا کی نئی تجربہ گاہ بن رہی ہے۔ حجاب تنازعہ،مندروں سے باہر دوکان لگانے سے مسلمانوں کوروکنا اب مدارس کے خلاف بیان بازی یہی بتاتی ہے۔کرناٹک کے بی جے پی ایم ایل اے رینوکاچاریہ نے ایک بار پھر انتہائی متنازعہ بیان دیا ہے۔ رینوکاچاریہ نے دعویٰ کیا…
مزید پڑھیں » -
ہمت ہے تو ایم سی ڈی الیکشن جیت کر دکھائو۔ اروند کیجریوال کا بی جے پی کو چیلنج
نئی دہلی ،23؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے بی جے پی کو کھلا چیلنج پیش کیا ہے۔ بی جے پی کو چیلنج کرتے ہوئے دہلی کے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اگر آپ میں ہمت ہے تو ایم سی ڈی الیکشن وقت پر کرائیں اور جیت کر دکھائیں،…
مزید پڑھیں » -

بی جے پی کے دبائو میں ایمس نے لالو یادو کو بھرتی کرنے سے انکار کیا-آر جے ڈی ایم ایل اے کا الزام
نئی دہلی ،23؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے ایم ایل اے بھائی ویریندر نے ملک کے سب سے بڑے اسپتال آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) پر ایک بڑا اور سنسنی خیز الزام لگایا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ بی جے پی کے دبائو میں…
مزید پڑھیں » -
بنگال میں 8 لوگوں کو زندہ جلانے کا معاملہ کلکتہ ہائی کورٹ پہنچا
کولکاتہ ،23؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) خواتین کے قومی کمیشن (این سی ڈبلیو) نے کہا کہ بیر بھوم ضلع میں ایک سیاسی کارکن کے قتل کے نتیجے میں علاقے میں کم از کم آٹھ مکانات خاکستر کردیا گیا، جس کے نتیجے میں خواتین اور نابالغوں سمیت آٹھ افراد کی موت ہو گئی۔ کمیشن خواتین…
مزید پڑھیں »





