بین ریاستی خبریں
-
گجرات: منچلے عاشق نے معشوقہ کا ماں اور بھائی کے سامنے کیا قتل ، گرفتار
سورت،15فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سورت ضلع کے پاسودرا نامی گاؤں کی 21 سالہ گرشما ویکاریا کی دو دن بعد آج آخری رسومات ادا کردی گئیں۔ گرشما کے والد افریقہ میں تھے اور ان کے آنے تک لاش کو اسپتال میں رکھا گیا تھا۔ خیال رہے کہ 12 فروری کو گرشما کو ایک منچلے…
مزید پڑھیں » -

کرناٹک کے اسکولوں میں طالبات نے امتحان چھوڑے-طالبات کاسوال،اچانک حجاب پرپابندی کی بات کہاں سے آگئی؟
شیموگہ15فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کرناٹک کے اسکولوں میں حجاب پہننے کا معاملہ ابھی تک طے نہیں ہوا ہے۔ شیموگہ اور اڈپی کے اسکولوں میں، کچھ طالبات کو الگ الگ کمروں میں بیٹھنے کے لیے کہا گیا۔ انہوں نے حجاب پہنے بغیر امتحان دینے سے انکار کر دیا۔ دریں اثنا، کوڈاگو ضلع کے نیلی…
مزید پڑھیں » -

بی جے پی نے ملک کو برباد کیا،ہرطبقہ پریشان اشوک گہلوت
بی جے پی سرکاروں میں پیپرزلیک کیوں ہورہے ہیں؟ جے پور15فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے منگل کو ملک میں بے روزگاری کو لے کر مرکزمیں حکمراں بی جے پی زیرقیادت نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) کو نشانہ بنایاہے۔ انہوں نے الزام لگایاہے کہ این ڈی اے اور بھارتیہ…
مزید پڑھیں » -

مرکزی ایجنسیاں شیوسینا لیڈروں کو پریشان کرکے دباؤ بنارہی ہے : سنجے راوت
ممبئی ،15فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) شیوسینا کے سینئر لیڈر سنجے راوت نے الزام لگایا کہ مرکزی ایجنسیاں ہماری پارٹی کے لیڈروں کو ہراساں کر رہی ہیں۔ ہمارے لیڈروں پر ان ایجنسیوں کا غلط استعمال کر کے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔ راوت نے کہا کہ کچھ بی جے پی لیڈر کہہ رہے ہیں…
مزید پڑھیں » -

چارہ گھوٹالہ سے متعلق پانچویں معاملے میں بھی لالو یادو قصوروار
24 افراد بری ،رانچی کی سی بی آئی کورٹ کا فیصلہ رانچی ،15؍ فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سابق وزیر اعلی اور آر جے ڈی صدر لالو یادو کو 950 کروڑ روپئے کے چارہ گھوٹالہ سے متعلق پانچویں معاملے میں بھی مجرم قرار دیا گیا ہے۔ رانچی کی سی بی آئی عدالت نے انہیں…
مزید پڑھیں » -

اکھلیش یادو کا وعدہ، راشن کے ساتھ گھی اور سرسوں تیل بھی دیا جائے گا
فتح پور ،15فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اسمبلی انتخاب کی مہم کے تحت جلسہ عام سے خطاب کرنے فتح پور پہنچے سابق سی ایم اکھلیش یادو نے بی جے پی کو نشانہ بنایا۔ گرمی دور کردینے والے سی ایم یوگی کے بیان کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب سے دو مرحلوں…
مزید پڑھیں » -

بی جے پی کی حکومت بنی تو یکساں سول کوڈ نافذ ہوگا-وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی
نئی دہلی،12؍ فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی Pushkar Singh Dhami نے انتخابات سے دو دن پہلے کہا کہ جیسے ہی اتراکھنڈ میں بی جے پی کی نئی حکومت بنے گی، ریاست میں یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) نافذ ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس ضابطہ…
مزید پڑھیں » -
ممبئی: بیوی اور بیٹے نے مل کر کیا بینک افسر کا قتل، نعش کوساتویں منزل سے پھینکا
ممبئی ،12؍ فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک 54 سالہ بینک اہلکار کو اس کی بیوی اور بیٹے نے مبینہ طور پر قتل کر کے ممبئی کے مضافاتی علاقے اندھیری میں ایک عمارت کی ساتویں منزل سے پھینک کر خودکشی جیسا معاملہ بنانے کی کوشش کی ۔ ایک پولیس افسر نے یہ اطلاع دی۔ پولیس…
مزید پڑھیں » -

ناگپور میں مہاراشٹر کے سابق وزیر داخلہ انل دیشمکھ کے سی اے کے 12 ٹھکانوں پر چھاپے
ناگپور۱۲؍فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے ہفتہ کو ناگپور میں مہاراشٹر کے سابق وزیر داخلہ انیل دیشمکھ کے چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس (سی اے) کے 12 مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔ ایجنسی کے حکام نے بتایا کہ یہ کارروائی دیشمکھ کیخلاف درج منی لانڈرنگ کے معاملے میں کی گئی ہے۔…
مزید پڑھیں » -

حجاب پر زعفرانیوں کی گھٹیا سوچ : نوٹس بورڈ پر توہین آمیز زبان کا استعمال ،والدین برہم، اسکول کے باہر احتجاج
بنگلور ۱۲؍فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حجاب کے نام پر زعفرانی سوچ کے لوگوں کی طرف سے پیدا کردہ تنازعہ نے کرناٹک کے سیاسی ماحول کو گرم کر دیا ہے۔ حجاب کا تنازع بھی حل نہیں ہوا تھا کہ ریاست سے مزید کئی واقعات سامنے آرہے ہیں جس سے ماحول بگڑنے کا بدترین خدشہ ہے…
مزید پڑھیں »







