بین ریاستی خبریں
-

وزیراعلیٰ چنی کا باشندگانِ بہار متعلق متنازعہ بیان
بہارریاستی کانگریس ڈِمیج کنٹرول کی اصلاح میں پٹنہ،16فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جب مختلف پارٹیوں نے پنجاب کے وزیر اعلیٰ چرنجیت سنگھ چنی کے بیان کو بہار اور یوپی والوں کی توہین سے جوڑ کرتنقید کی ،تو بہار کانگریس اب ڈیمیج کنٹرول میں لگ گئی ہے ۔جب پنجاب کے روپ نگر کی انتخابی ریلی میں…
مزید پڑھیں » -

حادثہ کے وقت دیپ سدھو ہوش میں تھا، گاڑی 120 کی رفتار سے چل رہی تھی، عینی شاہد
نئی دہلی ،16فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پنجابی گلوکار اور اداکاراور لال قلعہ تشدد میں کلیدی ملزم دیپ سدھو Deep Sidhu کی سڑک حادثہ میں موت کے معاملے میں نیا موڑ آیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس منگل کو حادثہ کے بعد دیپ سدھو کو کار سے باہر نکالا گیا، اس وقت وہ زندہ…
مزید پڑھیں » -

باپ بیٹا جیل جائیں گے، کمرے کو سینیٹائز کیا جا رہا ہے: شیوسینا لیڈر سنجے راوت کا بیان
ممبئی ،16؍ فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شیوسینا کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے مرکز کی مودی حکومت پر مہاراشٹر میں حزب اختلاف کے رہنماؤں کے خلاف مرکزی ایجنسیوں کا استعمال کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔ سنجے راوت نے آج ایک ٹویٹ کیا ہے کہ باپ بیٹا جیل جائیں گے۔ انتظار کریں اور…
مزید پڑھیں » -
راہل گاندھی مجھے دہشت گرد کہتے ہیں، 20 تاریخ کو معلوم ہوجائے گا: اروند کیجریوال
موہائی ،16؍ فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عام آدمی پارٹی کے کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا ہے کہ کانگریس لیڈر راہل گاندھی انہیں دہشت گرد کہتے ہیں، لیکن 20 فروری کو انہیں معلوم ہوچلے گا۔ پنجاب میں پارٹی کے وزیر اعلیٰ کے امیدوار بھگونت مان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس…
مزید پڑھیں » -
اپہار کیس میں انسل برادران کو دھچکا ، ہائی کورٹ کاسات سال کی سزا کومعطل کرنے سے انکار
نئی دہلی ،16؍ فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سشیل انسل اور گوپال انسل کو اپہارسنیما معاملے میں دہلی ہائی کورٹ سے جھٹکا لگا ہے۔ وہ 8 نومبر سے جیل میں ہیں اور ابھی جیل میں ہی رہیں گے۔ اس معاملے میں انہیں ثبوت کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے جرم میں سات سال قید کی سزا…
مزید پڑھیں » -

دہلی: تلک نگر علاقے میں 87 سالہ خاتون کی عصمت دری کے الزام میں نوجوان گرفتار
نئی دہلی ،15؍ فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی کے تلک نگر علاقے میں ایک 87 سالہ خاتون کے ساتھ عصمت دری کرنے کے الزام میں پولیس نے متاثرہ کے گھر کے قریب رہنے والے 30 سالہ انکت کو گرفتار کیا ہے۔ یہ گرفتاری واقعہ کے صرف 16 گھنٹے میں کی گئی ہے۔ پولیس…
مزید پڑھیں » -

نظم ونسق متاثرکرنے والی تنظیموں کے خلاف کارروائی کے لیے تیارہیں:کرناٹک حکومت
بنگلورو15فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرناٹک میں ایک یونیورسٹی کالج کے کھلنے سے ایک دن قبل، جو کہ کلاس رومز کے اندر حجاب پہننے پر احتجاج کی وجہ سے بند کر دیا گیا تھا، ریاست کے وزیر داخلہ آراگا گیانندرا نے کہاہے کہ حکام سے کہا جانا چاہیے کہ وہ مذہبی تنظیموں کی شناخت کریں۔…
مزید پڑھیں » -
گجرات: منچلے عاشق نے معشوقہ کا ماں اور بھائی کے سامنے کیا قتل ، گرفتار
سورت،15فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سورت ضلع کے پاسودرا نامی گاؤں کی 21 سالہ گرشما ویکاریا کی دو دن بعد آج آخری رسومات ادا کردی گئیں۔ گرشما کے والد افریقہ میں تھے اور ان کے آنے تک لاش کو اسپتال میں رکھا گیا تھا۔ خیال رہے کہ 12 فروری کو گرشما کو ایک منچلے…
مزید پڑھیں » -

کرناٹک کے اسکولوں میں طالبات نے امتحان چھوڑے-طالبات کاسوال،اچانک حجاب پرپابندی کی بات کہاں سے آگئی؟
شیموگہ15فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کرناٹک کے اسکولوں میں حجاب پہننے کا معاملہ ابھی تک طے نہیں ہوا ہے۔ شیموگہ اور اڈپی کے اسکولوں میں، کچھ طالبات کو الگ الگ کمروں میں بیٹھنے کے لیے کہا گیا۔ انہوں نے حجاب پہنے بغیر امتحان دینے سے انکار کر دیا۔ دریں اثنا، کوڈاگو ضلع کے نیلی…
مزید پڑھیں » -

بی جے پی نے ملک کو برباد کیا،ہرطبقہ پریشان اشوک گہلوت
بی جے پی سرکاروں میں پیپرزلیک کیوں ہورہے ہیں؟ جے پور15فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے منگل کو ملک میں بے روزگاری کو لے کر مرکزمیں حکمراں بی جے پی زیرقیادت نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) کو نشانہ بنایاہے۔ انہوں نے الزام لگایاہے کہ این ڈی اے اور بھارتیہ…
مزید پڑھیں »






